PDA

View Full Version : کورل اور فری ہینڈ کا متبادل


بشیراحمد
23-08-10, 07:59 PM
آج نیٹ گردی کرتے ہوئے مکی کے بلاگ پر ایک سافٹوئیر کے حوالے تبصرہ پڑھا جس کو کورل ڈرا اور فری ھینڈ کا متبادل بتایاگیا ہے
یہاں دیکھیں (http://makki.urducoder.com/?p=15)
سافٹوئیر یہاں سے (http://inkscape.modevia.com/win32/Inkscape-0.45-1.win32.exe) ڈائون کریں
کورل ڈرا اور فری ھینڈ کے ماہرین سے تبصرے درکار ہیں

ابن عمر
23-08-10, 09:01 PM
میں اسے آزما چکا ہوں لیکن مجھے یہ کورل ڈرا اور السٹریٹر کا متبادل نظر نہیں‌آیا ۔۔۔
بہرحال شئر کرنے کا بہت شکریہ

محمد ارسلان
24-08-10, 07:36 AM
چیک کر کے بتائیں گے ان شاءاللہ