PDA

View Full Version : فوٹو شاپ میں کتابی امیج بنا نا

حسن ہاشمی
15-09-10, 08:46 PM
السلام علیکم بھائی
پیشگی معذرت اگر یہ سوال اس سیکشن سے متعلق نہیں۔ مجھے نہیں پتا کہ یہ سوال کس حصے میں ڈالو، لہذا یہاں ڈال رہا ہوں۔

فوٹو شاپ سے متعلق ایک سوال ہے۔ کہ مجھے کچھ کتب کے ایسے سرورق بنانے ہیں۔ یہ کیسے بن سکتے ہیں۔
کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائے
مطلوبہ امیج کے نمونے کچھ یوں ہیں۔ مجھے اس قسم کے امیج بنانے ہیں۔
۱
http://khilafat.dk/magazine_gfx/48003e716dbe9
۲
http://khilafat.dk/gfx_news/46f5e530ac9bd
۳
http://khilafat.dk/gfx_news/48003f2c75322

مہربانی کرکے کوئی بھائی میری رہنما ئی فرما دے۔ اللہ اس کا اجر دے گا۔ ان شاء اللہ

محمد ارسلان
15-09-10, 09:40 PM
بھائی اس معاملے میں آپ سید اعجاز بھائی سے رابطہ کریں۔

Truthness
15-09-10, 10:22 PM
مجهے اس فورم کا تو پتہ نہیں لیکن کچھ اور فورم پر ایسے ممبران موجود ہیں جو رہنمائی فرمائیں گے پتہ نہیں کہ فورمس کا لنک شئیر کرنے کی اجازت ہے یا کہ نہیں اگر ایڈمن نے اجازت دی تو شیئر کردوں گا

irum
16-10-10, 07:43 PM
السلام علیکم بھائی
پیشگی معذرت اگر یہ سوال اس سیکشن سے متعلق نہیں۔ مجھے نہیں پتا کہ یہ سوال کس حصے میں ڈالو، لہذا یہاں ڈال رہا ہوں۔

فوٹو شاپ سے متعلق ایک سوال ہے۔ کہ مجھے کچھ کتب کے ایسے سرورق بنانے ہیں۔ یہ کیسے بن سکتے ہیں۔
کوئی بھائی اس سلسلے میں رہنمائی فرمائے
مطلوبہ امیج کے نمونے کچھ یوں ہیں۔ مجھے اس قسم کے امیج بنانے ہیں۔
۱
http://khilafat.dk/magazine_gfx/48003e716dbe9
۲
http://khilafat.dk/gfx_news/46f5e530ac9bd
۳
http://khilafat.dk/gfx_news/48003f2c75322

مہربانی کرکے کوئی بھائی میری رہنما ئی فرما دے۔ اللہ اس کا اجر دے گا۔ ان شاء اللہ

امیج شو نہیں‌ہو رہیں

ابن عمر
17-10-10, 02:34 AM
مجهے اس فورم کا تو پتہ نہیں لیکن کچھ اور فورم پر ایسے ممبران موجود ہیں جو رہنمائی فرمائیں گے پتہ نہیں کہ فورمس کا لنک شئیر کرنے کی اجازت ہے یا کہ نہیں اگر ایڈمن نے اجازت دی تو شیئر کردوں گا
مفید مواد شئر کرسکتے ہیں ۔

محمد ارسلان
17-10-10, 09:00 PM
امیج شو نہیں‌ہو رہیں

میرے پاس تو ہو رہی ہیں.

Truthness
17-10-10, 09:14 PM
مفید مواد شئر کرسکتے ہیں ۔

میرے بھائی آپ نے ایک ماہ کے بعد اجازت دی ہے حسن ھاشمی بھائی کا مسئلہ اب تو اردو محفل پر حل ہوچکا ہے

حسن ہاشمی
28-01-11, 02:06 AM
میرے بھائی آپ نے ایک ماہ کے بعد اجازت دی ہے حسن ھاشمی بھائی کا مسئلہ اب تو اردو محفل پر حل ہوچکا ہے

محترم بھا ئی ! مسئلہ حل نہیں ہوا۔
میں اس پر کافی کوشش کر کے دیکھ لی ہے۔ لیکن کام نہیں بنا۔

مہربانی فرمائین اور اس کا حل بتائیں۔ :)

منتظر۔
والسلام

Truthness
28-01-11, 12:45 PM
اس فورم پر اعجاز شاہ ، محمد ارسلان اور عبداللہ الطاف کو ذپ کریں‌
یا اردو محفل پریوزربنام گرافکس سے رابطہ کریں‌

ابو یاسر
28-01-11, 02:21 PM
kia inko page curl banaana hai?
Inkaa swaal wajeh nahi