PDA

View Full Version : امام ابن قيم رحمہ اللہ كى تصانيف كے اردو تراجم _ پڑھیے اور ڈاؤن لوڈ کیجیے


ام نور العين
26-09-10, 11:48 PM
بسم اللہ الرحمن الرحيم
امام ابن قيم رحمہ اللہ كى تصانيف كے اردو تراجم _ پڑھیے اور ڈاؤن لوڈ کیجیے

ذیل میں امام ابن قيم رحمہ اللہ کی تصانیف کے ان اردو تراجم كی فہرست مع ربط مہیا كى جا رہی ہے جو آن لائن مطالعے اور ڈاؤن لوڈ کے ليے دستياب ہیں ۔یہ فہرست وقتا فوقتا اپ ڈیٹ کی جاتی رہے گی ان شاء اللہ ۔


اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد،مترجم: مورلانا عبد الرزاق مليح آبادى رحمہ اللہ (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/296-uswa-e-hasana.html)

اعلام الموقعین عن رب العالمین(جلداول)، مترجم مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/642-aalam-ul-moqeen-an-rabb-il-aalameen-jild1.html)

اعلام الموقعین عن رب العالمین(جلددوم)مترجم: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/643-aalam-ul-moqeen-an-rabb-il-aalameen-jild2.html)

دوائے شافی، ترجمہ:''الجواب الکافی ممن سأل عن الدواء الشافی'' (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/339-daway-shafi.html)

ذکر الہی ـ ترجمہ: الوابل الصيب ،مترجم: مولانا مختار احمد ندوي رحمہ اللہ (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/309-zikar-e-ilahi.html)

شرک اکبر کفراکبر اور بدعت کے بارے میں جاہل اور مقلد پر قیام حجت کےقواعد، ترجمہ: "کتاب الطبقات" اور"قصیدہ نونیہ" ، مترجم : جناب عبدالعظیم حسن زئی جزاہ اللہ خیرا (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/53-shirk-akbar-kufar-akbar-aur-bidat.html)

الصلوۃ والسلام علی رسول اللہ، ترجمہ: جلاء الأفہام فی الصلوة والسلام علی خیر الأنام ، مترجم : قاضی سلیمان منصور پوری رحمہ اللہ (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/313-alslatu-wal-slamu-ala-rsool-allah.html)

رسالہ صفات المنافقین، از امام ابن قيم رحمہ اللہ، مترجم:نا معلوم (http://kitabosunnat.com/kutub-library/article/urdu-islami-kutub/5-eeman-o-aqaid/621-sifat-ul-munafiqeen.html)

اسباب التخلص من الھوی، امام ابن قيم رحمہ اللہ كى كتب سے ماخوذ، اردو ترجمہ: نفسانی خواہشات سے بچنے کے ذرائع،مترجم :عبدالہادی عبد الخالق مدنى، حفظہ اللہ (http://d1.islamhouse.com/data/ur/ih_books/single/ur_Nafsani_khuwahishat_se_nejat_ke_zarae.pdf)

فرقان خان
27-09-10, 09:07 PM
بھائی مدارج السالکین کا ترجمہ ہو چکا ہے؟؟؟

ابوبکرالسلفی
28-09-10, 06:47 AM
اگر اسی طرح بہن آپ کے پاس ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ اور ان کے علاوہ امام احمد ابن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی اردو تراجم میں کتب موجود ہوں‌ تو ہم سے ضرور شئر کریں۔

03arslan
28-09-10, 07:22 AM
جزاک اللہ سسٹر

محمد عرفان
28-09-10, 11:38 AM
جزاک اللہ بہن

جاسم منیر
28-09-10, 03:07 PM
جزاک اللہ‌خیرا سسٹر۔۔۔

ام نور العين
28-09-10, 10:04 PM
اگر اسی طرح بہن آپ کے پاس ابن تیمیہ رحمتہ اللہ علیہ اور ان کے علاوہ امام احمد ابن حنبل رحمتہ اللہ علیہ کی اردو تراجم میں کتب موجود ہوں‌ تو ہم سے ضرور شئر کریں۔
امام ابن تیمیہ کی تصانیف کے اردو تراجم ـــ برائے آن لائن مطالعہ - URDU MAJLIS FORUM (http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=12971)

sjk
29-09-10, 12:30 AM
السلام علیکم عین سس،
اگر مزید کتب کے نام آپ بتا دیں تو شاکر بھائی سے کہہ کر اپلوڈ کروا سکتے ہیں۔
والسلام

اہل الحدیث
29-09-10, 01:21 AM
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

مسلم
29-09-10, 10:12 AM
طب نبوی صلی اللہ علیہ وسلم

یہ کتاب میرے ایک دوست کے پاس یہاں کراچی میں‌ موجود ہے۔ اور جلد ہی اسکیننگ کیلئے لاہور لے کر جاؤں گا ،ان شاء اللہ۔۔۔ کیونکہ اہل الحدیث‌ بھائی کے پاس تو ہوئی بھی تو کبھی نہیں ملے گی۔۔!

اہل الحدیث
29-09-10, 10:56 AM
نہیں میں نے نہیں خریدی یہ کتاب۔ وہ آپشن مان لیں۔ سٹاپ پر مجھ سے کتاب لے لیں اور واپس کر دیں۔ ایک اور بات۔ اس کام کے لیے صرف آپ کے پاس ایک مہینہ ہے۔ جتنی سکین کرنی ہیں کر لیں۔ کیونکہ پھر میرا آفس ایک اور جگہ شفٹ ہو جائے گا اور راستہ بھی تبدیل ہو جائے گا۔ لہذا محدث سے 5 منٹ کی واک پر آپ کو کتاب مل جائے گی۔ کیا خیال ہے؟؟؟؟

ابن عمر
29-09-10, 03:56 PM
کتاب الفوائد کا اردو ایڈیشن کہیں‌سے مل سکتا ہے ؟

ابوبکرالسلفی
29-09-10, 06:16 PM
امام ابن تیمیہ کی تصانیف کے اردو تراجم ـــ برائے آن لائن مطالعہ - urdu majlis forum (http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=12971)

جزاک اللہ خیرا کثیرآ

ام نور العين
10-10-10, 04:30 PM
السلام علیکم عین سس،
اگر مزید کتب کے نام آپ بتا دیں تو شاکر بھائی سے کہہ کر اپلوڈ کروا سکتے ہیں۔
والسلام
وعليكم السلام ورحمت اللہ وبركاتہ
بارك اللہ فيكم ووفقكم للخير۔
كوشش كر رہی ہوں كہ ايك فہرست ترتيب دے سكوں۔
جزاک اللہ خیرا کثیرآ
وایاکم۔

ابن عمر
10-10-10, 05:06 PM
کتاب الفوائد کا اردو ایڈیشن کہیں‌سے مل سکتا ہے ؟

؟؟؟؟؟؟؟؟

اہل الحدیث
01-03-11, 09:59 PM
"ہدایۃ الحیاری فی اجوبۃ الیہود و نصاری" کا ترجمہ "یہود و نصاری تاریخ کے آئینہ میں"
مترجم: زبیر احمد سلفی
ناشر: نعمانی کتب خانہ لاہور

ام نور العين
28-01-12, 11:27 AM
السلام علیکم عین سس،
اگر مزید کتب کے نام آپ بتا دیں تو شاکر بھائی سے کہہ کر اپلوڈ کروا سکتے ہیں۔
والسلام


امام ابن قيم رحمہ اللہ كى تصانيف كے اردو تراجم

اصل كتاب: زاد المعاد في هدي خير العباد
ترجمہ: ______
مترجم: رئيس احمد جعفرى ندوى
ناشر:نفيس اكيڈمی، كراچی۔
1962
جلد 1
******
نوٹ: كتاب وسنت كوم پر موجود اسو ۂ حسنہ (ہدی الرسول) اختصارزادالمعاد فی ہدی خیر العباد،مترجم: مورلانا عبد الرزاق مليح آبادى رحمہ اللہ ، مختصر ہے۔
اور رئيس احمد جعفرى كے اس ترجمے كى فزيكل ڈیٹیلز ميں بھی ايك واليوم لكھا ہے۔ لگتا یہی ہے كہ یہ بھی مختصر ہے واللہ اعلم۔ ميں ا بھی كيٹلاگ سے تفصيلات نقل كر رہی ہوں۔اس كتاب كو فزيكلى چیک نہیں كر سكى ۔
**************
اصل كتاب: زاد المعاد كا باب : الطب النبوى صلى اللہ عليہ وسلم
ترجمہ بعنوان: طب نبوى صلى اللہ عليہ وسلم
مترجم: نا معلوم (كتاب كے شروع سے آخر تك كہیں مذكور نہیں)۔
ناشر: اسلامى كتاب خانہ،اردو بازار لاہور۔فون: 7223506

یہ امام صاحب كى الگ تصنيف نہیں زاد المعاد كا ايك باب ہے۔
******************
اصل كتاب: ؟؟؟؟
اردو ترجمہ بعنوان: آئینہ خواتين
مترجم: محمد عبدالغنى
ناشر:درخواستى كتب خانہ، كراچی۔
صفحات:440
***************
كتاب الروح
مترجم: مولانا راغب رحمانى
****************
قصيدہ نونيہ: ابن قيم رحمہ اللہ
ترجمہ: شيخ الحديث مولانا محمد صادق خليل رحمہ اللہ
غير مطبوع
**************
تحفة الودودباحكام المولود: ابن قيم رحمہ اللہ
اردو ترجمہ مع اختصار: تہذيب اطفال
مترجم:ابو عبد الرحمن شبير بن نور حفظہ اللہ
***************
زادالمعاد كا ايك ترجمہ ركن مجلس علماء اردو مجلس شيخ شفيق الدراوردی بھی كر رہے ہيں۔ معلوم نہيں طبع ہو چكا يا نہيں۔