View Full Version : نماز کے اوقات جاننے کا بہترین پروگرام
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نماز کے اوقات جاننے کا بہترین پروگرام ۔ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کریں ۔۔
http://www.ela-salaty.com/images/mainshot.jpg
ڈاؤن لوڈ (http://imaktoob.com/elasalaty/ela_salaty_setup_1.0.2.zip)
عربی میں پروگرام چلانے کا طریقہ
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ���� (http://www.ela-salaty.com/help/l.html)
گھڑی کا ٹائم سیٹ کرنے کا طریقہ
پہلے کمپیوٹر کی گھڑی سیٹ کریں ۔
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ���� (http://www.ela-salaty.com/help/l.html)
پھر پروگرام کی گھڑی سیٹ کریں
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ���� (http://www.ela-salaty.com/help/s.html)
اس پروگرام کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ آپ اذکار کا وقت سیٹ کر سکتے ہیں۔ جیسے صبح اور شام کے اذکار ۔ وغیرہ ۔ جو بھی اذکار کا وقت سیٹکریں گئے اسی وقت وہ ظاہر ہو گا ۔
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ���� (http://www.ela-salaty.com/help/z.html)
ویب سائیٹ کا لنک (http://www.ela-salaty.com)
اس پروگرام کی تعریف میں ''جریدہ ریاض '' میں شائع ہونے والا مضمون (http://www.alriyadh.com/2006/12/21/article210896.html)
محمد ارسلان
28-12-10, 12:59 PM
جزاک اللہ خیرا جناب
asimmithu
28-12-10, 10:59 PM
عکاشہ بھائی اللہ آپ کو جزا دے بہت اچھا پروگرام ہے۔
ابو انس سلفی
29-12-10, 06:33 AM
عکاشہ بھائی اگر اپنے علاقے کا ٹائم سیٹ کرنا ہو تو کیا طریقہ ہے
عکاشہ بھائی اگر اپنے علاقے کا ٹائم سیٹ کرنا ہو تو کیا طریقہ ہے
ابوانس بھائی ۔ آپ درج ذیل لنک میں دیے گئے طریقے کے مطابق سیٹ کر لیں،۔
Ela-Salaty - (http://www.ela-salaty.com/help/s.html)
ابو یاسر
29-12-10, 08:46 AM
جزاک اللہ
ابومصعب
29-12-10, 09:24 AM
جزاک اللہ خیر۔۔۔مفید
ارشد کمبوہ
29-12-10, 09:18 PM
السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے
اللہ آپ کو جزا دے۔
شکریہ والسلام
عبیداللہ عبید
01-01-11, 11:07 AM
بھائیو ! میں نے چار پانچ سال پہلے ایک سی ڈی خریدی تھی اس میں اوقاتِ نماز کے لیے کسی جگہ کے طول بلد اور عرض بلد کے معلومات ڈال کر تمام سال کے لیے نقشہ ایک کلک سے تیار ہوجاتھا ۔ غالبا واشنگٹن ڈی سی سے کسی مسلمان انجنئر بھائی نے بناکر تقسیم کیا تھا ۔
چونکہ مسلکا حنفی ہوں اس میں حنفی اوقات کی رعایت کے لیے ایک آپشن بھی ہوتا تھا ۔ اگر آپ میں سے کسی کو اس سافٹ ویر کا لنک معلوم ہو تو شیر کرے مجھے شدید ضرورت ہے ۔پچھلے دنوں سیلاب میں سب کچھ ضائع ہوگیا ہے ۔
مجھے صرف اس سافٹ ویر کی تلاش ہے ۔

عبید اللہ عبید بھائی ۔ اس سوفٹ وئر میں بھی ''حنفی اوقات کی رعایت '' موجود ہے ۔ آپ چیک کریں آپ کو مل جائے گی ۔
اس تصویر میںنیچے ایک طرف ، شافعی ، مالکی ، حنبلی اور دوسری طرف حنفی لکھا ہوا ہے ۔
http://www.ela-salaty.com/help/images/s2.jpg
عبیداللہ عبید
02-01-11, 04:07 PM
شکریہ عکاشہ بھائی ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائے
لیکن اس سافٹ ویر میں یہ خاصیت تھی کہ پورے سال کے لیے نقشہ اوقات مرتب کرتاتھا کیا اس میں بھی ایسا کوئی آپشن ہے یا صرف اوقاتِ نماز کی یاددہانی کراتا ہے ؟؟؟
عبیداللہ عبید
02-01-11, 04:12 PM
نیز کیا اس سافٹ ویر کی سیٹینگ انگریزی زبان میں کی جاسکتی ہے کیونکہ میرے پاس عربی کی جگہ ؟؟؟؟؟؟؟؟ کے علامات دکھائی دیتی ہیں ۔جزاک اللہ
محمد ارسلان
04-01-11, 09:10 AM
السلام علیکم!مجھے یہ سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد استعمال کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے پلیز کوئی حل بتائیں۔
http://i52.tinypic.com/os5wm0.jpg
http://i52.tinypic.com/idamxj.jpg

change display ******** میں درج ذیل طریقے سے عربی کر لیں ۔ ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا ،
http://img141.imageshack.us/img141/2986/capture1pj.jpg
http://img521.imageshack.us/img521/6935/capture2ir.jpg
یہ سکرین شاٹ ونڈوز 7 کا دیا گیا ہے ۔
عبیداللہ عبید
04-01-11, 10:28 AM
جزاک اللہ عکاشہ بھائی ۔
محمد ارسلان
04-01-11, 07:19 PM
change display ******** میں درج ذیل طریقے سے عربی کر لیں ۔ ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا ،
http://img141.imageshack.us/img141/2986/capture1pj.jpg
http://img521.imageshack.us/img521/6935/capture2ir.jpg
یہ سکرین شاٹ ونڈوز 7 کا دیا گیا ہے ۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
عکاشہ بھائی میں نے عربی لینگویج کا اضافہ کیا ہے ونڈو میں لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
عبیداللہ عبید
06-01-11, 08:17 AM
یہی معاملہ ادھر بھی ہے عکاشہ بھائی
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ!
عکاشہ بھائی میں نے عربی لینگویج کا اضافہ کیا ہے ونڈو میں لیکن کوئی فرق نہیں پڑا۔
یہی معاملہ ادھر بھی ہے عکاشہ بھائی
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ ایسا کریں کہ
change display ******** میں جا کر کمپیوٹر لینگویج عربی میں کر کے دیکھ لیں ہو سکتا ہے کہ کوئی حل نکل آئے ۔ اس کے علاوہ کوئی حل مجھے معلوم نہیں۔ انتظار کریں ہو سکتا ہے کہ کوئی بھائی آپ کے اس مسئلے کا حل نکال لے ۔
ابوابراہیم
06-01-11, 09:21 AM
اس ويب سائٹ سے بھى اذان كا سوفٹ وير ڈاؤن لوڈ كر سكتے هيں.
http://www.islamicfinder.org/index.php?lang=english