PDA

View Full Version : گریٹ اور مخلص جاسم بھائی کی 3000 مراسلات مکمل

ساجد تاج
04-09-11, 12:16 PM
http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/Yellow-rose.gif

http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/YELLOWDAISYBAR.gif

گریٹ اور مخلص بھائی جاسم بھائی کی 3000 مراسلات مکمل

http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/YELLOWDAISYBAR.gif

اُمید کرتے ہیں‌کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں‌ گے۔اپنے پیارے رَب سے ہمیشہ یہی دُعا کرتا ہوں‌کہ وہ آپ سب کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ سب کی ہر جائز خواہش کو پُورا کرے آمین۔

نہ چاہتے ہوئے بھی آنا پڑا اس بار بھی مجھے کیونکہ جن بھائی کی خبر آج آپ کو دینے جا رہا ہوں‌اُن کے بارے میں‌اگر کچھ نہ کہوں‌تو شاید یہ اُن کے ساتھ زیادتی ہو گی۔ اس مجلس کے بہت ہی پیارے اور گریٹ برادر جاسم بھائی جنہوں نے مجلس میں‌اپنی بہترین کارآمد اور مُفید 3،000 پوسٹس مکمل کر لی ہیں‌۔ان کی بہترین کارگردی کو دیکھتے ہوئے انہیں‌مثالی معاشرہ اور مجلس شعروآداب کا ناظم بھی بنایا گیا۔جاسم بھائی کی اس بہترین کاگردگی کے لیے میں‌انہیں‌تمام انتظامیہ کی جانب اور مجلس کے تمام ممبرز کی جانب سے دل کی گہرائیوں‌سے مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ اپنے اللہ سے یہ دُعا بھی کرتا ہوں‌کہ وہ ہمارے جاسم بھائی کو دُنیا و آخرت میں‌کامیاب کرے اور اُن کے ہر دُکھ و پریشانی کو خوشی میں‌بدل دے آمین۔

جاسم بھائی کے بارے میں‌کچھ باتیں‌ضرور کہنا چاہوں‌گا۔ پچھلی بار سے دو زیادہ:00003:

1۔ ماشاءاللہ ان کے بات کرنے کا سٹائل نہایت سادہ اور پیار والا ہے۔

2۔ ان کو کبھی غصے میں‌نہیں‌دیکھا گیا مجلس میں۔

3۔ یہ کبھی کسی کو تنقید یا طنز نہیں‌کرتے۔

4۔ ہر ایک کی بات کو بخوبی سنتے اور سمجھتے ہیں۔

5۔ کبھی کسی کا دل دُکھانے کی کوشش نہیں‌کرتے۔

6 ۔ ماشاءاللہ دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنے میں‌ سب سے آگے ملیں گے۔

7۔ ماشاءاللہ دوسروں کے بارے میں‌اچھی رائے ہی دیں گے۔

جاسم بھائی کی کارگردگی کچھ یوں‌ہے:۔

یوزر نیم : جاسم منیر

تاریخ شمولیت: 2009-09-17

آئی ڈی نمبر: 1578

قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)

جنس: male

پوسٹس: 3،000

Posts Per Day: 4.14

پوائنٹس: 292

دعوت نامے: 1

دوست : 8

ملازمت : سوفٹ وئیر انجینئر

موضوعات کی تعداد : 120

دلچسپیاں : سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ،اسلامی تاریخ ،اسلامی ناول

شکریہ ادا کیا: 12,737

2,198 پیغامات میں 5,132 مرتبہ شکریہ ادا کیا گیا

http://i1212.photobucket.com/albums/cc447/SajidS/Dividers/Yellow-rose.gif

ابوابراہیم
04-09-11, 12:46 PM
ماشا اللہ
بہت بہت مبارک ہو جاسم بھائی
اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں‌کامیاب کرے - آمین

محمد زاہد بن فیض
04-09-11, 02:08 PM
بہت بہت مبارک جاسم بھائی

اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین

irum
04-09-11, 05:28 PM
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Dividers2/Gold-Brown-Floral-divider1c.gif
بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں‌کامیاب کرے - آمین
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/Dividers2/Gold-Brown-Floral-divider1c.gif

عُكاشة
04-09-11, 09:23 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ ۔
بہت بہت مبارک ہو جاسم بھائی ۔ اللہ آپ کو دنیا اور آخرت میں‌کامیاب کرے اور دین اسلام کی خدمت کی توفیق عطا فرمائے ، آمین ۔

ابن عمر
05-09-11, 02:00 AM
ماشاءاللہ ، بہت بہت مبارک ہو جاسم بھائی

جاسم منیر
05-09-11, 10:43 AM
آپ سب بہن بھائیوں کا بہت شکریہ۔۔۔۔ :)
جزاکم اللہ خیرا

كفايت الله
05-09-11, 11:29 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

جاسم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00005:

تاخیر کے لئے معذرت :00016:

بہت بہت مبارک ہو :00002:

اللہ مزید ترقی دے ، آمین آمین !!!

عُكاشة
05-09-11, 11:37 AM
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

جاسم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00005:

تاخیر کے لئے معذرت :00016:

بہت بہت مبارک ہو :00002:

اللہ مزید ترقی دے ، آمین آمین !!!
کیا کہنے شیخ ۔ ماشاء اللہ ۔ اچھا انداز ہے ۔ جاسم بھائی مشایخ آ جائیں تو پھر اچھی طرح ویلکم کرنا چاہے ، کیا خیال ہے ۔

جاسم منیر
05-09-11, 01:58 PM
کیا کہنے شیخ ۔ ماشاء اللہ ۔ اچھا انداز ہے ۔ جاسم بھائی مشایخ آ جائیں تو پھر اچھی طرح ویلکم کرنا چاہے ، کیا خیال ہے ۔

جی جی، عکاشہ بھائی، آپ بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔۔۔ :)

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

ماشاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

جاسم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00005:

تاخیر کے لئے معذرت :00016:

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔۔۔۔
کفایت بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ :00005:
کوئی بات نہیں۔۔۔۔ مصروفیات کی وجہ سے تاخیر ہو جاتی ہے۔۔۔ :00006: :00005:

بہت بہت مبارک ہو :00002:
جزاک اللہ خیرا :00002:

اللہ مزید ترقی دے ، آمین آمین !!!
آمین، ثم آمین۔

ابن قاسم
06-09-11, 01:39 AM
جزاک اللہ خیرا،

1۔ ماشاءاللہ ان کے بات کرنے کا سٹائل نہایت سادہ اور پیار والا ہے۔

2۔ ان کو کبھی غصے میں‌نہیں‌دیکھا گیا مجلس میں۔

3۔ یہ کبھی کسی کو تنقید یا طنز نہیں‌کرتے۔

4۔ ہر ایک کی بات کو بخوبی سنتے اور سمجھتے ہیں۔

5۔ کبھی کسی کا دل دُکھانے کی کوشش نہیں‌کرتے۔

6 ۔ ماشاءاللہ دوسروں کی حوصلہ افزائی کرنے میں‌ سب سے آگے ملیں گے۔

7۔ ماشاءاللہ دوسروں کے بارے میں‌اچھی رائے ہی دیں گے۔

ماشاءاللہ، کتنے اچھے اوصاف ہیں، اللہ ہمیں بھی ایسی صفتوں سے نوازے دے ۔
آمین

ابو عبداللہ صغیر
06-09-11, 10:06 AM
جاسم بھائی آپ کو بہت بہت مبارک ہو
اللہ آپ کی دین و دنیا اچھی کرے۔