View Full Version : موبائل فون کے ماہرین سے مدد کی درخوست
irfan_channa
24-12-11, 09:56 AM
السلام و علیکم
میرے پاس نوکیا E5-00 سیٹ ہے مجھے اس کے لئے key اور certificate فائل چاہیے تاکہ symbian s60 v3 applications کو سائن کر سکوں۔ بہت ساری ویب سائٹس کی اور سرٹیفیکیٹ فائل فراہم کرنے کا کہتی ہیں لیکن سب جھوٹ ہے۔
کیا کسی ماہر دوست کے پاس کوئی آف لائن سرٹ اور کی جنریٹر سافٹ ویئر ہے؟ یا کوئی طریقہ جس سے میرا مسئلہ حل ہو سکے۔
یاد رہے میں فون سافٹ ویئر کو Hack بھی کر سکتا ہوں لیکن ایسا کرنا نہیں چاہتا۔
براہِ مہربانی ماہرین کوئی طریقہ بتائیں۔
انور علی
24-12-11, 10:07 AM
بھائی میرے خیال سے آپ موبائیل کو بنا ہیک کئے کچھ نہیں کر سکتے۔۔
ہم پاکستانیوں کے پاس تو صرف یہی ہیکنگ کا چارہ ہے۔۔
کیونکہ ڈالر تو ہم دے نہیں سکتے۔۔
دوسری بات ۔۔
جدھر سرٹیفیکیٹ دئے جاتے تھے وہ اب نئے موبائیلز کے لئے بند ہو گئی ہے۔۔
اور کچھ وقت بعد مکمل طور سے بند ہو جائے گی۔۔
irfan_channa
24-12-11, 12:48 PM

بہت شکریہ انور علی بھائی
اور کوئی آن لائن ایپلی کیشن کو سائن کروانے کا طریقہ ہو تو بتا دیں ورنہ پھر میں سافٹ ویئر ہیک کرتا ہوں۔
محمد عرفان
24-12-11, 04:39 PM
بھائی میں اس کا طریقہ جانتا ہوں
ان شاء اللہ آپ کو جلد ہی بتاؤں گا
irfan_channa
26-12-11, 06:16 AM
بھائی میں اس کا طریقہ جانتا ہوں
ان شاء اللہ آپ کو جلد ہی بتاؤں گا
بہت شکریہ بھائی
میں انتظار کر رہا ہوں۔
محمد عرفان
28-12-11, 11:59 AM
عرفان بھائی آپ کے موبائل کا imei نمبر دے سکتے ہو؟؟
کیوں کہ XSteveDore (http://www.nokiasymbianthemes.com/explore/how-to-get-your-certificate-key-file-instantly-for-signing-apps) یہ سوفٹ ویر اب کام نہیں کر رہا ہے۔۔اس کے بارےمیں شاید آپ جانتے ہوںگے۔۔
irfan_channa
28-12-11, 01:58 PM

جی بھائی
Nokia E5-00
IMEI
357413041509286
irfan_channa
02-01-12, 09:14 AM
یاد دہانی!!!
Abdul Bari
03-07-12, 06:23 PM
السلام و علیکم
بھائ جان میرے پاس nokia 900 ھے اس میں پھلے security code لگ گیا تھا اب وہ سیت کروا تو لیا ھے پر اس میں کوئ sim نھیں اٹھا رھا ھے اس کا کیا ھل ھے
کیا کسی ماہر دوست کے پاس کوئی حل ھے جس سے میرا مسئلہ حل ہو سکے۔
السلام و علیکم