PDA

View Full Version : نوکیہ N 70-1 Music کے بارے میں معلومات چاہئے--


گل خان
07-01-08, 10:18 AM
مجھے موبائل فون نوکیا--n 70-1 Music والے سیٹ کے بارے میں معلومات چاہئے۔۔۔۔آپ کا شکریہ:00017:

مون لائیٹ آفریدی
15-04-08, 09:20 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .
بھائی صاحب . کافی عرصہ بعد آپ کی درخواست دیکھی ، کسی نے بھی جواب نہیں دیا . میں جواب دینے کی کوشش کررہاہوں اگرآپ کو نہیں تو کسی اور کے کام آئے.
نوکیہ N70 میوزک ایڈیشن.
قیمت 235 ڈالر صرف. تقریباً 15000 روپے.
نیٹ ورک 2g ای جی ایس ایم / 900 / 1800 / 1900
تھری جی: HSDPA 2100
لمبائی وغیرہ 108 x 53 x 17 mm
وزن 126g
سکرین : TFT 16M colors 176x208 pixels
پولی فونک 64 voices
ایم پی تھری
کال ریکارڈ.
بلٹ ان میموری: ایک جی بی ان بکس
میموری سلاٹ: MMC
جی پی آر ایس 32, 107 / 64.2 kbps
ایچ ایس ڈی. ایج 32, 296 kbps
تھری جی: , 3.6 Mbps
بلیو ٹوتھ. ہاں.
یو ایس بی.Pop-Port
آپریٹنگ سسٹم: Symbian OS S60 rel. 3.2
ایف ایم ریڈیو
پش ٹو ٹالک سروس. Push to talk
ایس ایم ایس
ایم ایم ایس
ای ایم ایس
ای میل(SMTP, IMAP4, POP3
کیمرہ :‌2 میگا پکسل
پکسل: 1200x1600:
براؤزر: WAP 2.0/xHTML
جاوا
ملٹی میڈیا پلئیر:
MP3/AAC/AAC+/eAAC+/WMA
بیٹری:BL-5C
http://img402.imageshack.us/img402/9499/70mely6.jpg

مون لائیٹ آفریدی
15-04-08, 09:22 AM
یہ کیا مسئلہ ہے . تصویر اپلوڈ کرکے بہت دیر بعد نظر آجاتاہے . حالانکہ نیٹ کی سپیڈ بھی تیز ہے .

شداد
16-04-08, 12:23 AM
بہت بہت شکریہ مون لائیٹ آفریدی بھائی

گل خان
16-04-08, 08:23 AM
آفریدی بھائی۔۔آپ کا بہت شکریہ۔۔۔۔۔۔مجھے یہ ۱۵۵۰۰ روپے میں ملا ہے۔۔۔۔۔بہت شکریہ

راضی
17-04-08, 09:08 AM
کسی کے پاس آج کے ریٹس ہیں؟؟؟؟ موبائیل کے؟؟؟؟

راولپنڈی کی دکانوں کے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:00016:

راضی
17-04-08, 09:10 AM
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ .
بھائی صاحب . کافی عرصہ بعد آپ کی درخواست دیکھی ، کسی نے بھی جواب نہیں دیا . میں جواب دینے کی کوشش کررہاہوں اگرآپ کو نہیں تو کسی اور کے کام آئے.
نوکیہ N70 میوزک ایڈیشن.
قیمت 235 ڈالر صرف. تقریباً 15000 روپے.
نیٹ ورک 2g ای جی ایس ایم / 900 / 1800 / 1900
تھری جی: HSDPA 2100
لمبائی وغیرہ 108 x 53 x 17 mm
وزن 126g
سکرین : TFT 16M colors 176x208 pixels
پولی فونک 64 voices
ایم پی تھری
کال ریکارڈ.
بلٹ ان میموری: ایک جی بی ان بکس
میموری سلاٹ: MMC
جی پی آر ایس 32, 107 / 64.2 kbps
ایچ ایس ڈی. ایج 32, 296 kbps
تھری جی: , 3.6 Mbps
بلیو ٹوتھ. ہاں.
یو ایس بی.Pop-Port
آپریٹنگ سسٹم: Symbian OS S60 rel. 3.2
ایف ایم ریڈیو
پش ٹو ٹالک سروس. Push to talk
ایس ایم ایس
ایم ایم ایس
ای ایم ایس
ای میل(SMTP, IMAP4, POP3
کیمرہ :‌2 میگا پکسل
پکسل: 1200x1600:
براؤزر: WAP 2.0/xHTML
جاوا
ملٹی میڈیا پلئیر:
MP3/AAC/AAC+/eAAC+/WMA
بیٹری:BL-5C
http://img402.imageshack.us/img402/9499/70mely6.jpg

یہ میرے پاس ہے ۔۔۔۔۔اور مُجھے بہت پسند ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔پر میرے پاس اس کلر میں نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔بھائی لایا تھا ناں۔ ویسے بہت اچھا ہے یہ۔۔۔۔شُکریہ

گل خان
18-04-08, 10:33 AM
پنڈی میں n70 music کا ریٹ 16000 روپے تک چلا گیا ہے