View Full Version : نئے اراکین کا استقبال : (مارچ -2008 )
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/2nl60llmj6-1.gif
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/wh_84256375.gif
نئے اراکین کے استقبالیہ تھریڈز (http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?p=42837#post42837)
ہم اپنے نئے رُکن “hassan “بھائی کواردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
“hassan “بھائی اسلامیات میں ماسٹرز کر رہے ہیں اور اردو ادب میں بھی کافی دلچسپی رکھتے ہیں
ہم اُمید کرتے ہیں کہ “hassan “بھائی اردو مجلس کے لئے ایک اچھا اضافہ ثابت ہونگے۔
والسلام
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/2nl60llmj6-1.gif
ابن عمر
15-03-08, 10:52 PM
خوش آمدید hassan بھائی
بھت شکریہ۔اپ نے بھت اچھے انداز میں میرا تعارف کرایا۔
s4shakeel
16-03-08, 07:57 AM
hassan بھائی ہم آپ کو اردو مجلس پر تہہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں.
السلام علیکم!
hassan بھائی اردو مجلس پر آپکو دلی خوش آمدید کہتے ہیں، اوریہ جان کر بہت خوشی ہوئی کہ آپ اسلامیات میں ماسٹرز کر رہے ہیں، امید کرتے ہیںکہ اپنے علم سے اردو مجلس پر مزید روشنی پھیلائیں گے۔
والسلام!
ام اقصمہ
16-03-08, 10:54 AM
السلام علیکم،
خوش آمدید hassan بھائی۔
ابن عمر
20-03-08, 01:43 AM
http://img84.imageshack.us/img84/5696/446ez6.gif
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/2nl60llmj6-1.gif
السلام علیکم
مجھے آپ “ عندلیب “ کے نام سے مخاطب کر سکتے ہیں۔
وہ عندلیب ، جس کو انگریزی میں nightingale اور اردو میں بلبل کہا جاتا ہے اور شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے اپنی لافانی شاعری میں اس خوبصورت پرند کو جگہ جگہ استعمال کیا ہے۔
سعودی عرب میں قیام ہے مگر تعلق حیدرآباد ، انڈیا سے ہے۔
امورِ خانہ داری کے علاوہ دینی و دنیاوی علم کے حصول اور اس میں اضافہ کی خاطر میرے شریک حیات نے اس فورم میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ہے۔ امید ہے کہ اپنے فارغ اوقات کا یہاں مثبت استعمال کیا جا سکے گا۔
وعلیکم السلام
محترمہ عندلیب صاحبہ
اردو مجلس کے اپنے تمام واقفکار ساتھیوں کے اہل خانہ کے ساتھ ساتھ ہم آپ کو بھی اردو مجلس پر تہ دل سے خوش آمدید کہتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ آپ اپنا علم یہاں ہم تمام سے شئر کرتے ہوئے اردو مجلس میں بھرپور شرکت کے ساتھ اس سے استفادہ بھی حاصل کریں گی۔
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/2nl60llmj6-1.gif
اردو مجلس پر خوش آمدید سسٹر
http://i217.photobucket.com/albums/cc52/irum-angel/BABY%20PIC/welcome014.gif
nomi_khan
25-03-08, 03:31 PM
عندلیب نے لکھا ہے ۔۔
السلام علیکم
مجھے آپ “ عندلیب “ کے نام سے مخاطب کر سکتے ہیں۔
وہ عندلیب ، جس کو انگریزی میں nightingale اور اردو میں بلبل کہا جاتا ہے اور شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے اپنی لافانی شاعری میں اس خوبصورت پرند کو جگہ جگہ استعمال کیا ہے۔
سعودی عرب میں قیام ہے مگر تعلق حیدرآباد ، انڈیا سے ہے۔
امورِ خانہ داری کے علاوہ دینی و دنیاوی علم کے حصول اور اس میں اضافہ کی خاطر میرے شریک حیات نے اس فورم میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ہے۔ امید ہے کہ اپنے فارغ اوقات کا یہاں مثبت استعمال کیا جا سکے گا۔
وعلیکم السلام
ہم آپ کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں
ام اقصمہ
25-03-08, 03:43 PM
عندلیب نے لکھا ہے ۔۔
السلام علیکم
مجھے آپ “ عندلیب “ کے نام سے مخاطب کر سکتے ہیں۔
وہ عندلیب ، جس کو انگریزی میں nightingale اور اردو میں بلبل کہا جاتا ہے اور شاعرِ مشرق علامہ اقبال نے اپنی لافانی شاعری میں اس خوبصورت پرند کو جگہ جگہ استعمال کیا ہے۔
سعودی عرب میں قیام ہے مگر تعلق حیدرآباد ، انڈیا سے ہے۔
امورِ خانہ داری کے علاوہ دینی و دنیاوی علم کے حصول اور اس میں اضافہ کی خاطر میرے شریک حیات نے اس فورم میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی ہے۔ امید ہے کہ اپنے فارغ اوقات کا یہاں مثبت استعمال کیا جا سکے گا۔
وعلیکم السلام ،
آپکو اردو مجلس پر خوش آمدید۔امید ہے آپکا اور ہمارا ساتھ خوشگوار رہے گا۔ اور آپکی معلوماتی پوسٹس کا انتظار رہے گا ہمیں۔
ایک بار پھر آپکو خوش آمدید۔

آپ کی محبتوں کا شکریہ دلکش۔
خادم خلق
24-04-08, 12:32 PM
خوش آمدید hassan بھائی
مون لائیٹ آفریدی
25-04-08, 08:46 AM
ہم ہر نئے آنے والے کو اردو مجلس پر خوش آمدید کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔
ہم بھی اردو مجلس پر ہر نئے آنے والوں کو خوش آمدید کہتے ہیں..
مجیب منصور
07-05-08, 09:57 AM
hassan صاحب محبت بھری اس بزم میں
http://img156.imageshack.us/img156/7204/phalixm5.gif