PDA

View Full Version : دلچسپ عجوبہ تصاویر

عندلیب
19-04-08, 12:43 AM
دلچسپ عجوبہ تصاویر

کمپیوٹر گرافکس ماہرین کی تخلیقات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپ بھی ایسی دلچسپ تصاویر یہاں شئر کریں :

http://img501.imageshack.us/img501/7104/tarbuzye6.jpg

عندلیب
19-04-08, 12:47 AM
ٹماٹر / گوبھی

http://img521.imageshack.us/img521/3761/gobhi2bd7.jpg

رفی
19-04-08, 09:51 AM
زبردست عندلیب سسٹر!

خاص طور پر گوبھی کے پھول سے بنی بھیڑیں بہت عمدہ ہیں!

Champion_Pakistani
19-04-08, 02:08 PM
بہت خوب!

شداد
19-04-08, 11:30 PM
بہت خوب ۔۔۔ :)

خالو خلیفہ
20-04-08, 12:19 AM
بہت اچھے بھئی کیا بات ہے :00001:

عندلیب
21-04-08, 09:43 AM
http://img155.imageshack.us/img155/9067/anda1jj0.jpg

عندلیب
21-04-08, 11:00 AM
http://img155.imageshack.us/img155/2024/apple1hi2.jpg

رفی
21-04-08, 12:33 PM
السلام علیکم
عندلیب بہن، بہت عمدہ تصاویر شیئر کیں آپ نے، آپ سے ایک گذارش ہے کہ واضح انسانی تصاویر یا مجسموں کی شیئرنگ فورم پالیسی کے خلاف ہے اس لیئے ایسی شیئرنگز نہ کی جائیں جن کا تعلق مجسمہ یا بُت سازی سے بنتا ہو۔

عندلیب
21-04-08, 01:15 PM

جی شکریہ آئیندہ احتیاط رکھا جائیگا اور ویسے آگے سے کوئی چیز سیئر کرنے کی بارے میں بھی
سونچا جائیگا :00038:

رفی
21-04-08, 01:26 PM
جی شکریہ آئیندہ احتیاط رکھا جائیگا اور ویسے آگے سے کوئی چیز سیئر کرنے کی بارے میں بھی
سونچا جائیگا :00038:

یعنی؟؟؟

عندلیب
21-04-08, 01:40 PM
:00039: وہ کہا جاتا ہے نہ کہ عقلمند کو اشارہ کافی ہوتا ہے