View Full Version : محمدی قرآنی فانٹ ریلیز!
arifkarim
19-03-09, 05:13 PM
برصغیری رسم الخط کیلئے ایک پروفیشنل یونیکوڈ فانٹ "محمدی قرآنی فانٹ" پیش کیا جا رہا ہے:
http://www.fileden.com/files/2008/12/25/2238030/b145.gif
اس فانٹ میں مکمل قرآن پاک ٹائپ شدہ اور پروف ریڈ ہے۔ مائکروسافٹ ورڈ میں با آسانی کاپی پیسٹ ہو سکتا ہے۔ استعمال کر کے ہمیں اپنی رائے سے آگاہ کریں۔
ڈاؤنلوڈ:
http://www.fileden.com/files/2008/12/25/2238030/Muhammadi%20Quranic%20Font.rar
(بشکریہ جمیل نستعلیق)
ابن عمر
20-03-09, 02:37 AM
شکریہ جناب
بہت خوب عارف بھائی
اس فانٹ میں قرآن کا لنک بھی عنائت کر دیں
arifkarim
23-03-09, 12:44 AM
بہت خوب عارف بھائی
اس فانٹ میں قرآن کا لنک بھی عنائت کر دیں
یہ لیں:
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?t=7280
کیا اس فانٹ کو انپیج میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟
arifkarim
29-03-09, 09:55 PM
کیا اس فانٹ کو انپیج میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے؟
جی ہاں، مگر انپیج 3 میں!
بنت الاسلام
07-04-09, 11:13 AM
انپیج 3 کہاں سے ملے گا؟
خلیل بھٹو
07-04-09, 06:05 PM
ان پیج 3 ڈیمو ورژن ہے، جس سے پرنٹنگ نہیں دی جاسکتی۔
اصل مکمل انپیج 3 کہیں سے پیدا کرو!
arifkarim
09-04-09, 02:22 AM
اصل مکمل انپیج 3 کہیں سے پیدا کرو!
انپیج کی جان اب چھوڑ دو!
خلیل بھٹو
09-04-09, 06:37 AM
جی بالکل، اب ان پیج کی ضرورت نہیں رہی۔
السلام علیکم
اس فونت کا لنک کھل نہیں رہا۔ شاید فائل ڈیلیٹ ہو گئی ہے یا ویب پیچ تبدیل ہو گیا ہے۔
اس کے بارے میں کچھ مدد کریں۔
شکریہ
عرفان
آفاق مہاجر
04-08-09, 02:35 PM
بھائی آُپ کا لنک کام نہیں کررہا
پوسٹ کرنے کے بعد اس کی خبر گیری تو کرلیا کرو
لالکائی
25-02-10, 09:59 PM
بڑا ڈھیٹ ہے اس پوسٹ کو شروع کرنے والا۔ کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
arifkarim
26-02-10, 08:46 PM
بڑا ڈھیٹ ہے اس پوسٹ کو شروع کرنے والا۔ کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
اوئے تمیز سے بات کرو۔ میں یہ فارم بہت کم استعمال کرتا ہوں!
نیا لنک:
http://dl.dropbox.com/u/1294856/Muhammadi%20Quranic%20Font.rar
بشیراحمد
26-02-10, 09:47 PM
بڑا ڈھیٹ ہے اس پوسٹ کو شروع کرنے والا۔ کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
قوانین اردو مجلس (http://www.urduvb.com/forum/misc.php?do=cfrules)
3 کسی دوسرے ممبر پر ذاتی تنقید، حملہ اور طنز کرنے کی اجازت نہیں ہے
4 غیر اخلاقی اور غیر شائستہ زبان استعمال کرنے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سے گریز کریں۔
ابو یاسر
26-02-10, 09:55 PM
بڑا ڈھیٹ ہے اس پوسٹ کو شروع کرنے والا۔ کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی
یار ضروری نہیں ہر آدمی روز مجلس پر آئے
اگر مصروفیات ہوں تو کیا کرے
ایسے جملے لکھ کر آپ خود کو کیوں بد تمیزوں میں گنوانا چاہ رہے ہیں؟
لالکائی
27-02-10, 12:29 PM
میں arifkarim صاحب کی دل آزاری پر معافی مانگتا ہوں۔
دراصل میں نے بہت محنت سے پوری تھریڈ کا مطالعہ کیا تھا اور حاصل کچھ بھی نہ ہوا تو غصے میں یوں لکھ دیا ۔ میں ایک دفعہ پھر عارف بھائی سے معافی کا خواستگوار ہوں۔:00002:
امید ہے بھائی میری اس غلطی کو معاف کر دیں گے۔
arifkarim
01-03-10, 03:02 AM
میں arifkarim صاحب کی دل آزاری پر معافی مانگتا ہوں۔
دراصل میں نے بہت محنت سے پوری تھریڈ کا مطالعہ کیا تھا اور حاصل کچھ بھی نہ ہوا تو غصے میں یوں لکھ دیا ۔ میں ایک دفعہ پھر عارف بھائی سے معافی کا خواستگوار ہوں۔:00002:
امید ہے بھائی میری اس غلطی کو معاف کر دیں گے۔
عام معافی کا اعلان کیا جاتا ہے۔۔ :00006: