عُکاشہ
24-03-09, 12:11 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
فروری کے آخر اور مارچ2009 کے شروع میں مدینہ منورہ میں ایک افسوس ناک واقعہ پیش آیا جب بدنام زمانہ روافض (حزب اللہ اور ایران) نے مقبرہ البقیع میں امہات المؤمنین کی قبروں کی بے حرمتی کی اور اور ان پر تھوکا ۔ اس کے ساتھ ہی صحابہ کرام رضی اللہ عنہم اجمعین پر تبرا بازی کی ۔۔ حکومت کی طرف سے کوشش کی گئی کے کسی بھی طرح کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہ آئے ۔ لیکن کامیابی نہیں ہوئی ۔
وہاں پر موجود (قصیم ۔۔ بریدہ ) کے آئے ہوئے طلباء نے بھی ان کو اس تبرابازی اور قبروں کی بے حرمتی سے روکنے کی کوشش کی ۔۔۔ لیکن بے سود ۔۔ مجبور ان طلباء اور بعد میں ایلیٹ فورس نے جبرا ان کو منتشر کیا ۔
مزید تفصیل آپ کو درج ذیل ویڈیوز سے مل سکتی ہے ۔ یاد رہے ہے کہ یہ معلومات مدینہ منورہ کے رہائشی ایک دوست نے فراہم کیں ۔۔ واقعہ کی ابتدا کیسے ہوئی ۔۔۔ یہ معلوم نہیں ۔
ویڈیو ''1''
حقيقة ما فعله الشيعة - الروافض - في البقيع ومشاهد جديدة
ویڈیو '' 2 ''
حادثة البقيع الحقيقية
ویڈیو '' 3 ''
حقيقة أحداث البقيع عام 1430 هـ - نبش لقبور أمهات المؤمنين