PDA

View Full Version : شعر و شاعری


المسافر
20-04-07, 03:47 AM
بچھڑا کچھ اس ادا سے کہ رت ہی بدل گئی
اِک شخص سارے شہر کو ویران کر گیا

المسافر
20-04-07, 03:48 AM
تم مرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا

المسافر
20-04-07, 03:55 AM
وہ آئے بزم میں ، اتنا تو میر ہم نے دیکھا
پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی

المسافر
20-04-07, 03:59 AM
ابتدائے عشق ہے روتا ہے کیا
آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
(میر تقی میر)

المسافر
20-04-07, 04:07 AM
موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی
کعبے کس مونہہ سے جاؤ گے غالب شرم تم کو مگر نہیں آتی

المسافر
20-04-07, 04:10 AM
انہی پتھروں پہ چل کے اگر آسکو تو آو
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے
میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے

المسافر
20-04-07, 04:13 AM
اُس سمت چلے ہو تو اِتنا اسے کہنا
! اب کوئی نہیں حرفِ تمنا اسے کہنا
اُس نے ہی کہا تھا تو یقین میں نے کیا تھا
! امید پہ ہے قائم دنیا اسے کہنا

المسافر
20-04-07, 04:18 AM
لے جائيںگے، گہرائي ميں تم کو بھي بہا کر
دريا کے کناروں سے مرا ذکر نہ کرنا
وہ شخص ملے تو اسے ہر بات بتانا
تم صرف اشاروں سے مرا ذکر نہ کرنا

المسافر
20-04-07, 04:19 AM
یہ کیسا جشن چراغاں تھا رات بستی میں
مرے مکان سے نکلا نہیں دھواں اب تک

المسافر
20-04-07, 04:24 AM
یہی تھا جانِ من ، بالکل ہمارا حال پہلے بھی
یہی ہم سوچتے تھے آج سے کچھ سال پہلے بھی

المسافر
20-04-07, 04:28 AM
ياد کرنے کے سوا اب کر بھی کيا سکتے ہيں
بھول جانے ميں تجھے ناکام ہو جانے کے بعد

المسافر
20-04-07, 04:32 AM
وہی میں ہوں ، وہی ہے تیرے غم کی کار فرمائی
کبھی تنہائی میں محفل ، کبھی محفل میں تنہائی

المسافر
20-04-07, 04:34 AM
یاں تو اک مصرعے پہ پہلو سے نکل جاتا ہے دل
شعر کی گرمی سے کیا واں بھی پگھل جاتا ہے دل

المسافر
20-04-07, 04:42 AM
نیند آئی ہے نہ کبھی تجھ سے بچھڑ کر ظالم
اپنی آنکھوں کی قسم تیرے شبستاں کی قسم
لب جاناں پہ فدا عارض جاناں کے نثار
شام رنگیں کی قسم صبح درخشاں کی قسم

المسافر
20-04-07, 04:44 AM
اب يہ صحرا ہی تيرے مقدر ميں ہيں
تو نے مانگی ہی کيوں تھی دعا ريت پر

المسافر
20-04-07, 04:47 AM
رات ہوائیں تیز تھیں بادل ٹوٹ کے برسا تھا
گلیاں کوچے جل تھل تھےسوچ کا صحرا پیاسا تھا
بند دریچوں کے شیشوں پر جب بوند نے دستک دی
میں سمجھا کے تم آئے، انداز تمہارے جیسا تھا

المسافر
20-04-07, 04:48 AM
یہ کس نے کہا تھا کوچ کرو ، باتیں نہ بنائو انشا جی
یہ شہر تمہارا اپنا ہے ، اسے چھوڑ نہ جائو انشا جی

المسافر
20-04-07, 04:54 AM
مسافر ہوں میں بھی مسافر ہو تم بھی
کسی موڑ پہ پھر ملاقات ہوگی

المسافر
20-04-07, 04:55 AM
یہ سوچ کر کوئی عہدِ وفا کرو ھم سے
ھم اک وعدے پہ عمر گزار دیتے ہیں

المسافر
20-04-07, 04:55 AM
ناشناسا جس کی ديواريں ہيں در بھی اجنبی
وہ ملا مجھ کو ہميشہ اک نئے گھر کی طرح

المسافر
20-04-07, 04:56 AM
برف پہ ھم دونوں نے
اپنا اپنا نام لکھا
خوش فہمی تھی
کچھ دن تو اچھے گزر ھئے
لیکن اب بارش کے بعد
یہ کیوں محسوس ہوا ھے
جیسے کوئی قیمتی چیز کھو گئی

المسافر
20-04-07, 04:59 AM
دل میں وہ صحرا نہیں ، آنکھوں میں وہ دریا نہیں
اُس نے کچھ کھویا نہیں یا میں نے کچھ پایا نہیں

المسافر
20-04-07, 05:00 AM
نہ دیکھا جان کے اس نے کوئی سبب ہوگا
اسی خیال سے ہم دل برا نہیں کرتے

المسافر
20-04-07, 05:01 AM
نہ ملتا غم، تو بربادی کے افسانے کہاں جاتے
اگر دنيا چمن ہوتی تو ويرانے کہاں جاتے

المسافر
20-04-07, 05:03 AM
نہ جانے ہو گيا ہوں اس قدر حساس ميں کب سے
کسی سے بات کرتا ہوں تو آنکھيں بھيگ جاتی ہيں

المسافر
20-04-07, 05:03 AM
نھ جانے کیوں میری آنکھوں میں آ گئے آنسو
کسی نے ھاتھ جو بڑھایا تھا دوستی کیلئے

المسافر
20-04-07, 05:04 AM
یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
یوں بھی سینوں میں اک کدورت تھی
تم نے رسماً بھلا دیا ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی

المسافر
20-04-07, 05:06 AM
یوں بھی ہم دور دور رہتے تھے
یوں بھی سینوں میں اک کدورت تھی
تم نے رسماً بھلا دیا ورنہ
اس تکلف کی کیا ضرورت تھی

المسافر
20-04-07, 05:06 AM
اب کوئی کیا میرے قدموں کے نشاں ڈھونڈے گا
تیز آندھی میں تو خیمے بھی اکھڑ جاتے ہیں

المسافر
20-04-07, 05:07 AM
اچھی صورت والے سارے پتھر دل ہوں یہ ممکن ہے

ہم تو اس دن راے دیں گے جس دن دھوکا کھایں گے

المسافر
20-04-07, 05:08 AM
کسی کا درد کہاں تک میں اپنے پاس رکھوں
! یہ جس کا ہو وہ نشانی بتا کے لے جاے

المسافر
20-04-07, 05:08 AM
اس کشمکش میں ہم سے پہچانے نہیں جاتے
کہاں دشمن ہیں اور کہاں دوست یار بیٹھے ہیں

المسافر
20-04-07, 05:09 AM
نہ کبھی کوئی کرے تجھ سے ترے جيسا سلوک
ہاتھ اٹھتے ہی يہی لب پہ دعا آتی ہے

المسافر
20-04-07, 05:11 AM
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا

المسافر
20-04-07, 05:18 AM
یہ اور بات ہے ہم سے اظہار نہ ہو سکا
نہیں ہے تم سے محبت یہ کون کہتا ہے

المسافر
20-04-07, 05:18 AM
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
تو آسماں کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا

المسافر
20-04-07, 05:21 AM
اگر ہم واقعی کم حوصلہ ہوتے محبت ميں
مرض بڑھنے سے پہلے ہی دوا تبديل کر ليتے

المسافر
20-04-07, 05:22 AM
یوں تو پتھ کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
شرط یہ ہے کے اسے دل سے تراشا جائے

المسافر
20-04-07, 05:26 AM
يہ ہم سے نہ ہو گا کہ کسی ايک کو چاہيں
اے عشق ! ہماری نہ ترے ساتھ بنے گی

المسافر
20-04-07, 05:29 AM
ياد کرنے کے سوا اور کر بھی کيا سکتے ہيں ہم
بھول جانے ميں تجھے ناکام ہونے کے بعد

المسافر
20-04-07, 05:32 AM
وفا کے باب میں شاید تمہارا نام ملے
صحیفہ عشق کا ہم تو کھنگال بیٹھے ہیں

المسافر
20-04-07, 05:34 AM
وہ دل ہی کیا جو تیرے ملنے کی دعا نہ کرے
میں تجھے بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے

المسافر
20-04-07, 05:35 AM
نہ وہ اقرار کرتا ہے ، نہ وہ انکار کرتا ہے
ہمیں پھر بھی گماں ہے وہ ہمیں سے پیار کرتا ہے

المسافر
20-04-07, 05:36 AM
یہ نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا
اگر اور جیتے رہتے یہی انتظار ہوتا

المسافر
20-04-07, 05:36 AM
رات دن گردش میں ہیں سات آسماں
ہورہے گا کچھ نہ کچھ گھبرائیں کیا

المسافر
20-04-07, 05:44 AM
نئی کہانی کوئی میرے نام لکھنا مت
ابھی ہیں یاد بہت پچھلے واقعات مجھے

المسافر
20-04-07, 05:45 AM
یہ لوگ تذکرے کرتے ہیں اپنے لوگوں کے
میں کیسے بات کروں ، اب کہاں سے لاوں اسے
(احمد فراز)

المسافر
20-04-07, 05:45 AM
منسوب تھے جو لوگ مری زندگی کے ساتھ
اکثر وہی ملے ہیں بڑی بے رخی کے ساتھ

المسافر
20-04-07, 05:47 AM
اس طرح ہر کسی سے ہنس کر کلام کر
میرا نہیں تو کچھ اپنا احترام کر

المسافر
20-04-07, 05:48 AM
ایک شخص کے کھو جانے کا ڈر کیوں نہیں جاتا
یہ بوجھ میرے دل سے اتر کیوں نہیں جاتا
منزل پہ پہنچ کے بھی اسے کھونا پڑے گا
یہ طے ہی تو شوق سفر کیوں نہیں جاتا

المسافر
20-04-07, 05:49 AM
دل کا دیا جلا کے ہواوں میں رکھ دیا
سورج دہک رہا تھا سو چھاوں میں رکھ دیا
دل جیتنا کسی کا بڑے فن کی بات ہے
یہ فن خدا نے اس کی اداوں میں رکھ دیا

المسافر
20-04-07, 05:56 AM
میری زندگی کا مقصد تیرے دین کی سرفرازی
میں اسی لیے مسلمان میں اسی لیے نمازی

ابن عمر
20-04-07, 12:00 PM
مت ہو خفا سمجھ لے مسافر کوئی غریب
آنکلا ہے کسی کا پتہ پوچھتا ہوا!

المسافر
21-04-07, 01:44 PM
اب کیسا بھی طوفان اٹھالے دنیا
چلائے ۔ بہت شور مچالے دنیا
جو سچ ہے بہر حال کہوں گا میں تو
آنکھ اپنی چرالے تو چرالے دنیا

المسافر
21-04-07, 01:51 PM
نہ جانے کیوں میری آنکھیں برسنے لگتی ہیں
جو سچ کہوں تو کچھ ایسا اداس ہوں بھی نہیں
احمد فراز

المسافر
21-04-07, 01:52 PM
اگر جو دل کی سنو گے تو ہار جاو گے
ہم جیسا پیار پھر کہاں سے پاو گے
جان دینے کی بات تو ہر کوئی کرتا ہے
زندگی بنانے والے کہاں سے لاو گے

المسافر
21-04-07, 01:54 PM
نظر ملی تو نظر کی زباں سمجھ لیں گے
سنے بغیر تیری داستاں سمجھ لیں گے

المسافر
21-04-07, 01:57 PM
وہ آنکھ چپکے سے یوں دل کے بھید کہہ جائے
کہ جیسے بات کوئی یاد آکے رہ جائے
نہ وہ حسین نہ میں خوب رو مگر اک ساتھ
ہمیں جو دیکھ لے وہ دیکھتا ہی رہ جائے

المسافر
21-04-07, 02:03 PM
ایک لمحے کو رُکا ہوں تو افق پھیل گیا
اب تو مر کر نہ لوں گا کبھی آرام کا نام
احمد ندیم قاسمی

المسافر
21-04-07, 02:04 PM
یہاں جو فرض کرتا ہے اسے کھونا ہی کھونا ہے
محبت میں نہ ہونا کچھ نہیں ہے صرف ہونا ہے ۔

سلیم کوثر

المسافر
21-04-07, 02:14 PM
اجلے اجلے چہرے ھم سے بچھڑ گۓ تو سوچتے ہیں
کتنے اچھے افسانے تھے کیسے برے انجام ہوۓ

المسافر
21-04-07, 03:15 PM
ندیم جو بھی ملاقات تھی ادھوری تھی
کہ ایک چہرے کے پیچھے ہزار چہرے تھے
احمد ندیم قاسمی

المسافر
21-04-07, 03:24 PM
یہ آسماں کہیں پہ جھکا بھی کرتا ہے
جو حکم دیتا ہے وہ التجا بھی کرتا ہے
تو اگر ہر جائی ہے تو اک بری خبر بھی سن
میرا انتظار کوئی دوسرا بھی کرتا ہے

المسافر
21-04-07, 03:26 PM
یہ سوچ کر نہ پھر کبھی تجھ کو پکارا دوست
دشمن کا دوست ہو نہیں سکتا ہمارا دوست

المسافر
21-04-07, 03:35 PM
یہ آرزو تھی کہ ایسا بھی کچھ ہوا ہوتا
میری کمی نے تجھ کو بھی رلا دیا ہوتا
میں لوٹ آتا ایک لمحہ میں تیری سمت
تیرے لبوں نے میرا نام تو لیا ہوتا

المسافر
22-04-07, 03:52 PM
کھلے پڑیں ہیں میری زندگی کے سارے ورق

نہ جانے کب کوئی آندھی اڑا کے لے جائے

کسی کا درد کہاں تک میں اپنے پاس رکھوں

یہ جس کا ہو وہ نشانی بتا کے لے جاے


--------------------------------------------------------------------------------

کسی کا درد کہاں تک میں اپنے پاس رکھوں


! یہ جس کا ہو وہ نشانی بتا کے لے جاے

naseerhaider
24-04-07, 12:09 PM
گو تُم نے کنارے ڈھونڈ لیئے
طوفان سے سنبھلے ہم بھی نہیں
کہنے کو سہارے ڈھونڈ لیئے
خا موش سے ہم تم مہر بہ لب
جگ بیت گئے ٹک بات کئے
سنو ! کھیل ادھورا چھوڑتے ہیں
بناء چال چلے ، بناء مات کیئے

المسافر
24-04-07, 03:33 PM
ياد کرنے کے سوا اور کر بھی کيا سکتے ہيں ہم
بھول جانے ميں تجھے ناکام ہونے کے بعد

naseerhaider
10-06-07, 09:16 PM
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں


ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
شب دریچوں سے پیار کرتی ہو
روشنی روشنی پہ مرتی ہو
در بدر خاک ہو خزاؤں کی
ہر طرف بات ہو بہاروں کی
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
پھول چہرہ، کتاب آنکھیں ہوں
رقص کرتی شراب آنکھیں ہوں
آگہی بھول جائے زخموں کو
نغمگی راس آئے نغموں کو
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
حکمرانوں کے قول پکے ہوں
کاہنوں کے حساب سچے ہوں
دیوتا سجدہ ریز ہوتے ہوں
سر اٹھا کر غلام چلتے ہوں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
علم کو فکر سے ہدایت ہو
خار کو پھول کی حمایت ہو
شاعروں پر عذاب جاری ہو
محفلوں پر خمار طاری ہو
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
چاند کرنیں شمار کرتا ہو
زر دیانت سے گھر بدلتا ہو
محنتیں اجرتوں کا محور ہوں
عزتیں آبرو کا تیور ہوں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
دل کو تیرا خیال آجائے
رقص کو بھی دھمال آجائے
مرغزاروں میں پھول کِھلتے ہوں
رنگ اور نور سے لپٹتے ہوں
ایسی بستی میں لے چلو کہ جہاں
سہیل احمد

المسافر
13-06-07, 02:58 AM
وقت مایوسی ہے کوئی آسرا باقی رہے
یہ دعا ہے آسمانوں پر خدا باقی رہے

naseerhaider
13-06-07, 08:19 AM
کی میرے قتل کہ بعد اُس نے جفاسے توبہ
ہائے اُس ذود پشیماں کا پشیماں ہونا

محمدعبیداللہ
14-06-07, 05:30 AM
جنازہ میرا روک کر وہ بولے کچھ اس انداز سے
ہم نے گلی کا کہا تھا تم دنیا ہی چھوڑ چلے

حنا فیصل
15-06-07, 11:12 AM
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں‌ہوتا

naseerhaider
15-06-07, 01:54 PM
مقام فیض کوئی راہ میں جچا ہی نہیں
جو کوئےیار سے نکلے تو سوئےدار چلے

المسافر
17-06-07, 04:26 PM
یہ اور بات کہ بدنام ہوگیا ہوں میں
یہ اور بات کہ سچائیاں سلامت ہیں

ابن عمر
17-06-07, 07:58 PM
خُدا سے محبت کرتا ہوں، انسان سے نہیں
انسان تو بے وفا ہے میرا خُدا تو نہیں

المسافر
17-06-07, 08:01 PM
خُدا سے محبت کرتا ہوں، انسان سے نہیں
انسان تو بے وفا ہے میرا خُدا تو نہیں

کیا کہنے۔۔۔

کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں

classic
18-06-07, 07:24 PM
یے مت دیکھہ کے کوئی شخس گناھہ گار ہے کتنا
یے دیکھہ کے تیرے ساتھہ وفادار ہے کتنا

naseerhaider
18-06-07, 08:25 PM
تضادِ جذبات میں یہ نازک مقام آیا تو کیا کروگے
میں رو رہا ہوں تو ہنس رہے ہو میں مُسکرایا تو کیا کرو گے

naseerhaider
19-06-07, 01:12 PM
پھرتے ہیں کب سے دربدر، اب اس نگر اب اُس نگر
ایک دوسرے کے ہمسفر، میں اور میری آوارگی
نا آشنا ہر رہگزر، نہ مہرباں ہر اک نظر
جائیں تو اب جائیں کدھر، میں اور میری آوارگی

naseerhaider
19-06-07, 01:13 PM
تم نے چاہا ہی نہیں حالات بدل سکتے تھے
میرے آنسو تمہاری آنکھ سے نکل سکتے تھے
تم تو ٹھہرے رہے جھیل کے پانی کی طرح
دریا بنتے تو بہت دور نکل سکتے تھے۔

المسافر
19-06-07, 02:19 PM
یا مسیحائی اسے بھول گئی ہے محسن
یا پھر ایسا ہے میرا زخم ہی گہرا ہو گا

المسافر
19-06-07, 02:21 PM
رہنا تھا اس کے ساتھہ بہت دیر مگر
ان روز و شب میں مجھہ کو یہ فرصت نہیں ملی

المسافر
19-06-07, 02:22 PM
شاید اسی کو محبت کہتے ہیں فراز
کہ وہ سوچے تو سنائی ہمیں دیتا ہے

ابن عمر
19-06-07, 04:52 PM
آئینہ اُجالا ہے ذات کا حوالہ ہے!
پھر بھی کس نے دیکھا ہے آئینہ اندھیرے میں

ابن عمر
19-06-07, 04:54 PM
قفس میں‌گھر کا خیال اور گھر میں‌خوفِ قفس
بنا دیئے گئے گھر اور قفس قریب قریب

المسافر
20-06-07, 01:06 PM
یا رب دل مسلم کو وہ زندہ تمنا دے
جو قلب کو گرما دے جو روح کو تڑپا دے

المسافر
20-06-07, 01:08 PM
نہ پوچھیں آپ دیوانوں سے شام و صبح کا عالم
یہ کیا جانیں کہ دنیا میں اندھیرے ہیں اجالے ہیں

المسافر
20-06-07, 01:09 PM
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ہیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ہیں

المسافر
20-06-07, 01:15 PM
ياد کرتا ہوں تو روتا ہے کوئی سينے ميں
دل دھڑکتا ہے تو ماتم کی سدا آتی ہے

Muhammad Azeem
20-06-07, 11:09 PM
اس کا شادی نہ ہونے کا وجہ اس کا ابّا تھا
سب حیران تھے اس نے ایسا ابّا کہاں سے لَبّا تھا
یا
اس کی شادی نہ ہونے کی وجہ اس کی امی تھی
سب حیران تھے اس کی امی کیونکر ایسی جَمّی تھی

المسافر
20-06-07, 11:15 PM
واہ جی واہ

naseerhaider
21-06-07, 02:57 PM
آنکھیں کھلیں تو بیت چکی تھی حیات بھی
اک خواب دیکھنے میں کئی سال لگ گئے

Muhammad Azeem
21-06-07, 11:03 PM
وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہے

ابن عمر
22-06-07, 03:02 AM
مت پوچو دنیا والو میرے دل کی داستان
کس کو بتاؤں کے داغ کس نے دیا ہے

المسافر
22-06-07, 03:39 AM
زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے
کون سے جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

المسافر
22-06-07, 03:40 AM
نہ جانے کون سا آسیب دل میں بستا ہے
کہ جو بھی ٹھرا وہ آخر مکان چھوڑ گیا

المسافر
22-06-07, 03:43 AM
یہ اور بات ہے ہم سے اظہار نہ ہو سکا
نہیں ہے تم سے محبت یہ کون کہتا ہے

المسافر
22-06-07, 03:44 AM
اسی خیال میں گزری ہے شام درد اکثر
کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا
تو آسماں کی صورت ہے گر پڑے گا کبھی
زمیں ہوں میں بھی مگر تجھ کو آسرا دوں گا

المسافر
22-06-07, 03:52 AM
یوں تو پتھ کی بھی تقدیر بدل سکتی ہے
شرط یہ ہے کے اسے دل سے تراشا جائے

المسافر
22-06-07, 03:54 AM
دل تو چاہا پر شکستِ دل نے مہلت ہی نہ دی
کچھ گلے شکوے بھی کر لیتے منا جاتوں کے بعد

المسافر
22-06-07, 03:57 AM
نہ تھا کچھ تو خدا تھا کچھ نہ ہوتا تو خدا ہوتا
ڈبویا مجھ کو ہونے نے نہ ہوتا میں تو کیا ہوتا

غالب

المسافر
22-06-07, 03:59 AM
اے دوست کوئي مجھ سا رسوا نہ ہوا گا
دشمن کے بھي دشمن پر ايسا نہ ہوا گا

المسافر
22-06-07, 04:02 AM
نجانے کون دُعاوں میں یاد رکھتاہے
میں ڈوبتاہوں سمندر اُچھال دیتا ہے

المسافر
22-06-07, 04:03 AM
یہ جیتنی جاگتی دنیا ہے خواب کی صورت
گئے دنوں کی ہیں یادیں عذاب کی صورت

Muhammad Azeem
26-06-07, 09:35 PM
کیوں کسی اور پہ الزام لگایا جائے
میری دشمن تو میری ذات بھی ہوسکتی ہے

المسافر
26-06-07, 09:46 PM
آو عدم پھر سندر سندر مورتیوں سے پیار کریں
اجلے اجلے دھوکے کھائے ایک زمانہ بیت گیا

naseerhaider
27-06-07, 09:50 AM
سانس لینے کا بھی تاوان لیا ہے اُس نے
ہم تو آئے تھے عدم اس کی نگہبانی میں

المسافر
28-06-07, 04:02 AM
یہ عالم شوق کا دیکھا نہ جائے
وہ بت ہے یا خدا دیکھا نہ جائے
احمد فراز

المسافر
28-06-07, 04:03 AM
یہ کن نظروں سے تو نے آج دیکھا
کہ تیرا دیکھنا ۔۔۔۔۔ دیکھا نہ جا ئےا

المسافر
28-06-07, 04:04 AM
يہ ہی اچھا ہے کہ آپس کے بھرم نہ ٹوٹنے پائيں
کبھی بھی دوستوں کو آزما کر کچھ نہيں ملتا

المسافر
28-06-07, 04:05 AM
تو دوست کسی کا بھی، ستمگر نہ ہوا تھا
اوروں پہ ہے وہ ظلم کہ مجھ پر نہ ہوا تھا

المسافر
28-06-07, 04:07 AM
يہ بتا دوں تمہيں سردياں آگ برسائيں گی اس جگہ
سوچ لو اب بھی تم ورنہ جل جا،و گے جا کے پرديس ميں

سمبل ناز
30-06-07, 08:03 PM
"har Khushi mein koi kami si hai
haNstii aaNkhon mein bhi nami si hai,


din bhi chup chaap sar jhukaye tha
raat ki nafz bhi thami si hai,


kisko samjhayeiN kisiki baat nahi
zahan aur dil mein phir tanhai si hai,


Khuwaab tha ya Gubaar tha koi
gard in palkon pe jami si hai,


keh gae hum kisse dil ki baat
shehar mein ek sunsasani si hai,


hasratein raakh ho gai lekin
aag ab bhi kahi dabi si hai,

المسافر
30-06-07, 08:05 PM
"har Khushi mein koi kami si hai
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔aag ab bhi kahi dabi si hai,


کوشش کریں اردو میں لکھ سکیں

سمبل ناز
30-06-07, 08:06 PM
Barish Ka Ye Mousam Kuch Yaad Dilata Hai
Kisi Kay Sath Honay Ka Ehsaas Dilata Hai

Fiza Bhi Sard Hai Yaadain Bhi Taaza Hain
Ye Mousam Kisi Ka Pyar Dil Main Jagata Hai

Bhhegi Hoyie Ratain Khamosh Si Batain
Aisay Main Kuch Kaho Tu Her Lafz Madhem Hojata Hai

Barsat Ki Hain Bondain Bondon Main Hai Khushbo
Ye Lamha Tu Dil Ka Ehsaas Cho Jata Hai

Aisay Main Tum Bhi Keh Do Dil Ki Baat
Ye Mousam Tu Pal Bhar Main Beet Jata Hai.

سمبل ناز
30-06-07, 08:11 PM
"Dil nahi lagta kehna hai tumSe
Bin tere kis se kahin kehna hia tumse
Milne ka wada hamesha taal dena
Mann bahelta hi nahi kehna hia tumse
Kal bhi thay hum to tumhare aaj bhi hain tumhare
Tum hi mera piyar ho kehna hia tumse
Tere bin kaise main khush reh sakon ge
Kiyon samajhta hi nahi kehna hai tumse
-------------------------------------------------------
"Iss tarah qalb mein pinhaan hai tassavur tumhara
jis tarah chand ghataon mein chupa hota hai
Seena mamoor hai yun teri haseen yadoon se
Aasman jaise sitaron se bhara hota hai

المسافر
30-06-07, 08:43 PM
نہ دوستی سے رہے نہ دشمنی سے رہے
ہمیں تمام گلے اپنی آگہی سے رہے

المسافر
30-06-07, 08:45 PM
یہ اور بات کے آنکھوں نےاسے دیکھ لیا
ورنہ وہ عکس میرے دل میں اترنا چاہے

المسافر
30-06-07, 09:18 PM
اب کے اس طور سے آنچل کی ہوا دے مجھکو
جاگتے ذہن کی میراث بنا دے مجھکو
جو میرے درد کی آواز سمجھ سکتا ہو
اے زمانے کوءی ایسا بھی خدا دے مجھکو
اف شب غم کا وہ ٹھہرا ہوا لمحہ محسن
جب میرے وہم کی آہٹ بھی جگا دے مجھکو

سمبل ناز
01-07-07, 09:17 PM
"Dil nahi lagta kehna hai tumSe
Bin tere kis se kahin kehna hia tumse
Milne ka wada hamesha taal dena
Mann bahelta hi nahi kehna hia tumse
Kal bhi thay hum to tumhare aaj bhi hain tumhare
Tum hi mera piyar ho kehna hia tumse
Tere bin kaise main khush reh sakon ge
Kiyon samajhta hi nahi kehna hai tumse

-----------------------------------------------------------
Jo Na Badla Tha Kabhi Us Ko Badaltay Daikha
Gham Mujhay Day Kay Usay Haath Bhi Maltay Daikha

Aaj Tak Mil Na Saki Showq.o.Talab Ki Manzil
Kab Say Duniya Ko Isi Raah Pay Chaltay Daikha

Barh Kay Ik Owr Zamaanay Nay Laga Di Thokar
Jab Kisi Dard Kay Maaray Ko Sanbhaltay Daikha

Aik Ik Mowj Pay Saahil Ko Rahi Us Ki Talaash
Jis Ko Toofaan Ki Aaghosh Mai“n Paltay Daikha

Jab Hansi Aai Muqaddar Say Mairay Honto“n Pay
Aansuo“n Ko Bhi Usi Waqt Nikaltay Daikha

Ru“Baroo Un Kay H€ ¦áya Woh Maira Josh-e-Girya
Ik Samander Tha Jo Aankho“n Say Ubaltay Daikha
======================================

سمبل ناز
01-07-07, 09:18 PM
Jo Na Badla Tha Kabhi Us Ko Badaltay Daikha
Gham Mujhay Day Kay Usay Haath Bhi Maltay Daikha

Aaj Tak Mil Na Saki Showq.o.Talab Ki Manzil
Kab Say Duniya Ko Isi Raah Pay Chaltay Daikha

Barh Kay Ik Owr Zamaanay Nay Laga Di Thokar
Jab Kisi Dard Kay Maaray Ko Sanbhaltay Daikha

Aik Ik Mowj Pay Saahil Ko Rahi Us Ki Talaash
Jis Ko Toofaan Ki Aaghosh Mai“n Paltay Daikha

Jab Hansi Aai Muqaddar Say Mairay Honto“n Pay
Aansuo“n Ko Bhi Usi Waqt Nikaltay Daikha

Ru“Baroo Un Kay H€ ¦áya Woh Maira Josh-e-Girya
Ik Samander Tha Jo Aankho“n Say Ubaltay Daikha

المسافر
02-07-07, 11:32 PM
نہ اوجھل ہو سکا آنکھوں سے میری
بچھڑنے کا وہ اک منظر ابھی تک

المسافر
02-07-07, 11:48 PM
خدا سلامت رکھے انکو جو ہم سے نفرت کرتے ہیں
پیار نہ سہی نفرت ہی سہی ، کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہیں

المسافر
02-07-07, 11:49 PM
خدا سلامت رکھے انکو جو ہم سے نفرت کرتے ہیں
پیار نہ سہی نفرت ہی سہی ، کچھ تو ہے جو صرف ہم سے کرتے ہیں

ابن عمر
03-07-07, 04:12 PM
مرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو
گھری ہوئی ہے طوائف تماشینوں‌ میں

سمبل ناز
04-07-07, 09:26 PM
Tootay Howe Khawabon Mein Haqiqat Dhundti Hoon
Pathar Ke Diloon Main Mohabbat Dhundti Hoon
Naadan Hoon Main Ab Tak Yeh Bhi Nahin Samjhi
Mere Jazbaaton Ki Keemat Yahan Kuch Bhi Nahin
Beimaani Ke Baazaron Main Sharafat Dhundti Hoon
Is Ajnabi Dunia Main Koi Bhi Apna Nahin
Gayiron Ki Aankhon Main Apni Surat Dhundti Hoon
Umeed Ki Thi Pyar Ki Bas Yehi Bhool Thi Mujh dewani Ki
Girtay Huay Ashkon Main Apni Hasrat Dhundti Hoon

المسافر
04-07-07, 09:30 PM
Tootay Howe Khawabon Mein Haqiqat Dhundti Hoon
Pathar Ke Diloon Main Mohabbat Dhundti Hoon
Naadan Hoon Main Ab Tak Yeh Bhi Nahin Samjhi
Mere Jazbaaton Ki Keemat Yahan Kuch Bhi Nahin
Beimaani Ke Baazaron Main Sharafat Dhundti Hoon
Is Ajnabi Dunia Main Koi Bhi Apna Nahin
Gayiron Ki Aankhon Main Apni Surat Dhundti Hoon
Umeed Ki Thi Pyar Ki Bas Yehi Bhool Thi Mujh dewani Ki
Girtay Huay Ashkon Main Apni Hasrat Dhundti Hoon

شکریہ۔۔
لیکن کیا یہ اردو میں لکھ سکتی ہیں؟؟

المسافر
04-07-07, 09:31 PM
نہ دوستی سے رہے نہ دشمنی سے رہے
ہمیں تمام گلے اپنی آگہی سے رہے

سمبل ناز
04-07-07, 10:06 PM
ز ند گی میں کبھی ا یسا و قت بھی آ جا تا ہے
جب ہما ر ا سا یہ بھی سا ت چھو ڑ جا تا ھے
ا سی میں ہو تی ھے آ ز ما ش کی گھڑ ی
جس کی زنجیر بڑ ی ہو تی ہے کھر ی
جو ا س آ ز ما ش میں پو را اُ تر جائے گا
و ہی شخص د نیا میں کا میاب کھلئے گا
مشکل و قت میں دل چھو ڑ ا نہں کر تے
کا میا بی کی راہ سے منہ موڑا نہیں کرتے
بس اک آزمائش کے بعد سب کچھ مل جائے گا
اتنا ملے گا کے جہاں کا دامن تنگ پڑ جائے گا

سمبل ناز
04-07-07, 10:15 PM
کیوں اتنا ستاتی ہے کیوں اتنا ترپاتی ہے
چلے جانے کے بعد بھی تری یاد پل پل رلاتی ہے

سمبل ناز
04-07-07, 10:56 PM
محبت چاہت وفا کچھ بھی نہیں
زندگی غم کے سوا کچھ بھی نہیں
تھمارے پاس میرے سوا سب کچھ ہے
میرے پاس تھمارے سوا کچھ بھی نہیں


وہ جو ہر بات پر دل میرا دُکھاتے ہیں
جانے کیا بات ہےدل اُس کو دعا دیتاہے
وہ مجھےپیار سےروتے میں ہسانےوالے
یادآتا ہے تو ہنستےمیں رُلا د یتاہے

اس دل کا کہا مانو اک کام کردو
اِک بےنام سی محبت مرے نام کردو

میری ذات پہ فقط اک احسان کردو
اِک صبح کو ملو اور شام کردو۔۔۔۔۔۔۔۔

المسافر
05-07-07, 12:54 AM
محبت چاہت وفا کچھ بھی نہیں
زندگی غم کے سوا کچھ بھی نہیں
تھمارے پاس میرے سوا سب کچھ ھے
میرے پاس تھمارے سوا کچھ بھی نہں


وہ جو ہر بات پر دل میرا دُکھاتے ہیں
جانے کیا بات ہےدل آس کو دعا دیتاہے
وہ مجھےپیار سےروتے میں ہسانےوالے
یادآتا ھے تو ہنستےمیں رُلا د یتاہے

اس دل کا کہا مانو اک کام کردو
اِک بےنام سی محبت مرے نام کردو

میری ذات پہ فقط اک احسان کردو
اِک صبح کو ملو اور شام کردو۔۔۔۔۔۔۔۔
واہ سنبل جی۔۔ واہ۔۔
بہت خوب۔۔
اب نا صرف مجھے۔۔ بلکہ ہمارے اس پورے اردو مجلس کو آپ کے اشعار کی ضرورت ہے۔۔ اسی طرح جاری رکھیئے۔۔
ایک بار پھر بہت عمدہ۔۔
انتظار رہے گا۔۔

المسافر
05-07-07, 12:55 AM
اُسے مجھ سے شکایت تھی مجھے اُس سے گلہ تھا
ذرا سی بات بڑھ کر داستانی ہوگئی ہے

المسافر
05-07-07, 12:57 AM
یہ کیسی نیند میں ڈوبے ہیں آدمی امجد ۔۔۔۔۔
کہ ہا ر ان کے سکوں سے قیا متیں بھی گئیں

سمبل ناز
06-07-07, 07:16 PM
انا کی بات ہے ورنہ
محبت اب بھی باقی ہے

مجھے اس کی اُسے میری
ضرورت اب بھی باقی ہے

کوئی مشکل گر پیش آئے
لوٹ آنا تم

تمھارے واسطے دل میں
جگہ اب بھی باقی ہے

سمبل ناز
06-07-07, 07:54 PM
مجھے گلے سے لگا لو بہت آداس ہوں میں
غمے جاں سے بچالو بہت آداس ہوں میں

یہ انتظار کا ذکھ سہا نہں جاتا
تڑپا رہی ہے محبت رہا نہں جاتا
تم اپنے پاس بُلالو بہت آداس ہوں میں

ہر اک سانس میں ملن کی پیاس پلتی ہے
سلگ رہا ہے بدن اور روح جلتی ہے
بچا سکو تو بچالو بہت آداس ہوں میں

بھٹک چکی ہوں بہت زندگی کی راہوں میں
مجھے اب آ کے چھپا لو تم اپنی باہوں میں
میرا سوال نہ ٹالو بہت آداس ہوں میں

سمبل ناز
06-07-07, 08:11 PM
کس سے کہوں----
کس سے کہوں----
اور کون سنے گا
جو حال تمہارے بعد ھوا
اس دل کی جلی سی آنکھوں میں۔۔۔۔۔

اک خواب بہت برباذ ھوا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس شہر میں کنتنے چہرے تھے۔۔۔۔۔۔
سب بھول گئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
کجھ یاد نیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
اک شخص کتبوں جسا تھا۔۔۔
وہ شخض ز بانی یاد ھوا۔۔۔۔۔۔

سمبل ناز
06-07-07, 08:19 PM
سچ ہے کہ دل تو دُکھا ہے
ہم نے مگر سوچا ہے
دل کو ہے غم کیوں
آنکھ ہے نم کیوں
ہونا ہی تھا جو ہوا ہے
اس بات کو جانے ہی دو
جس کا نشان
کل ہو نا ہو ۔۔!

المسافر
07-07-07, 01:48 AM
کبھی کہا نہ کسی سے تیرے فسانے کو
نہ جانے کیسے خبر ہو گئی زمانے کو

المسافر
07-07-07, 01:49 AM
نہ جانے کب میری دنیا میں مسکرائے گا
وہ ایک شخص کہ خوابوں میں بھی خفا سا لگے
ہوئی ہے جس سے منور ہر ایک آنکھ کی جھیل
وہ چاندآج بھی محسن کو کم نما سا لگے

المسافر
07-07-07, 01:50 AM
وہی ہوا نہ بدلتے موسم میں تُم نے ہم کو بُھلا دیا ہے
کوئی بھی رُت ہو نہ چاہتوں کو زوال ہوگا یہ طے ہوا تھا۔

المسافر
07-07-07, 01:52 AM
ایسا نہیں کہ آدمی اچھا نہیں ہے وہ
جیسا ہمارا خواب تھا ویسا نہیں ہے وہ
تخلیق آسماں پہ وہ میرے لیے ہوا
مانا کہ اس زمین پہ میرا نہیں ہے وہ

سمبل ناز
07-07-07, 11:12 PM
تم آئے ہو تو وفا کی بات کرتے ہیں
وفا کی بات میں ہر بےوفا سےکرتےھیں

عقرب
08-07-07, 12:35 PM
نا اُمیدی مٹائی جاتی ہے شوق نقشہ جمائے جاتا ھے

انکا آنا تو درکنار اے داغ دل ہی قابو سے ہائے جاتا ھے

سمبل ناز
09-07-07, 12:32 AM
یاد کرتے ہیں تمھیں تنہائی میں
دل ڈوبا ہے غموں کی گہرائی میں
ہمیں مت ڈھونڈنا دنیا کی بھیڑ میں
ہم ملیں گے تمھیں تمھاری پرچھائی میں
--------------------------------------------
نہ میں کمزور ہوں نہ میرا پیار
کون ڈرتا ہے اس زمانے سے
کیوں ان سےبیاں کروں میں اپنا پیار
کیوں لبوں پہ لاؤں میں اُن کا نام
پیارکی حقیقت کیا دُنیا جا نے
پیارتو وہی عبادت ہے جو دل میں میرے
اور آنکھوں سے بیان ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

المسافر
09-07-07, 02:35 AM
ہم نے کب تم سے ملاقات کا وعدہ چاہا
دور رہ کر بھی تمہيں تم سے ذيادہ چاہا
بڑی شدت سے ياد آئي تمہاری
جب بھی تمہیں بھولنے کا ارادہ چاہا

المسافر
09-07-07, 02:51 AM
اُسے کہنا نہ ٹانکے پلکوں پہ خوابوں کی “ جھالر “
اس سمندر کے کنارے گھر بنا کے کچھ نہیں ملتا
کوئی اک آدھ سپنا ہو تو پھر اچھا بھی لگتا ہے
ہزاروں خواب آنکھوں میں سجا کر کچھ نہیں ملتا

المسافر
09-07-07, 02:55 AM
ساقی تیری محفل میں ہم جام اُچھا لینگے
جب کبھی کعبے جائیں گے زم زم سے نہا لیئنگے

المسافر
09-07-07, 02:57 AM
چہرے پہ ہنسی چھا جاتی ہے
آنکھوں میں سرور آجاتا ہے
جب تم مجھے اپنا کہتے ہو
اپنے آپ پہ غرور آجاتا ہے

المسافر
09-07-07, 05:00 AM
ذکر سے جن حادثوں کے سانس رکتی تھی
وقت کی مجبوریوں میں سب گوارا ہو گئے

المسافر
09-07-07, 05:02 AM
یو ں انتظار میں کیا عمر کاٹتے رہیں
یہاں نہیں تو ٹھکانہ کر لیں گے اور کہیں

المسافر
09-07-07, 05:03 AM
اس لمحے کا بے تابی سے انتظار ہے ہمیں
جس لمحے میں لوگ زندگی جی لیا کرتے ہیں

سمبل ناز
10-07-07, 01:23 PM
دل توڑنا ہماری عادت نہیں
دل ہم کسی کا دکھا تے نہیں
بھروسا رکھنا میری وفاؤں پہ
دل میں بسا کے ہم کسی کو بھلاتے نہیں

سمبل ناز
10-07-07, 01:40 PM
غم نہیں بھولتا بھلانے سے
نم ہوئی آنکھیں مسکرانےسے

آج وہ اجنبی سے لگتے ہیں
جانتی ہوں جیسے زمانےسے

دستوں کی پٰرھک نہیں کرنا
مان ٹوٹے گا آزمانے سے

جب سایہ اپنوں سےجھوٹ کہے
کوئی شکوہ نہیں زمانے سے

زندگی کی حقتوں کی قسم
دل کی باتیں ہیں بس فسانےسے
غم نہیں بھولتا بھلانے سے

سمبل ناز
10-07-07, 09:20 PM
محبت ہم نے کی جو اک خطا ہوگئ
کیا سزا اور ہو جب زندگی سزا ہوگئ

وفا کرتے رہے ہم عبادتوں کی طرح
پھر عبادت خود اک گناہ ہو گئ۔۔۔۔۔۔۔

کتنا سہانا تھا سفر جب ساتھ تھے ہم
پھر کیا ہوا کیوں منزل جدا ہو گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی چاہت کوئی حسرت کوئی اُمید نہیں
تو گیا تو لگا دُنیا فنا ھو گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔



یہ محرومی اے قیامت کی بھی حد ہے
موت آتی نہیں اور زندگی خفا ہو گئ۔۔۔۔

یہ دُعا کی کے جس چاہے وہی ملےتجھے
پر یہ دعا اپنے لیے بددعا ھو گئ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ابھی کچھ دیر ھوئی اُسے یاد کرتے ہوئے
یہ آج کیوں اتنی جلدی صبح ہو گئ۔۔۔۔۔۔

سمبل ناز
10-07-07, 09:35 PM
سپنے ہیں یادیں ہیں اور بہت کچھ
تم ہو تمہاری باتیں ہیں اور بہت کچھ
نہیں چاہتے ہم تم کو بھلانہ مگر،،،،،،
دوری ہے اِک مجبوری ہے اور بہت کچھ

سمبل ناز
10-07-07, 10:07 PM
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجا لے مجھ کو
میں تو تیرا ہوں نصیب اپنا بنالے مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔
ترکاے آلفت کی قسم بھی کوئی ہوتی ہے قسم
تو کبھی یاد تو کر بھولنے والےمجھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مجھے سے تو پو چھنے آیا ہے وفا کے معنے
یہ تیری ضد اے دل مار نہ ڈالے مجھے کو ،،،،،
میں سمندر بھی ہوں موتی بھی ہوں آذان بھی
کوئی بھی نام میرا لے کر بلالے مجھ کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تونے دیکھا نہیں آئینے سے آگے کچھ بھی،،،،،،،
خود پرستی میں کہیں تو نہ گوا لے مجھ کو
حقیقت یہ ہے کوئی باہوں میں سبھالے مجھ کو
اپنے ہاتھوں کی لکیروں میں سجالے مجھ کو،،،،
میں تو تیرا ہوں نصیب اپنا بنالے مجھ کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سمبل ناز
10-07-07, 10:24 PM
سوچا تجھ کو پھول کہوں میں
لیکن پھول بکھر جاتے ہیں

سوچا تجھ کو چاند کہوں میں
لیکن چاند آتار جاتے ہیں۔۔۔۔۔

سوچا تجھ کو خواب کہوں میں
لیکن خواب تو مر جاتے ہیں

سوچا تجھ کو وقت کہوں میں
لکین وقت تو گزر ہی جاتے ہیں

سوچا تجھ کو شام کہوں میں
لیکن شام تو ڈھل جاتی ہے

اور تو ڈھلتی شام نہیں ہے
تیرا کوئی نام نہیں ہے،،،،،،

المسافر
12-07-07, 09:18 PM
اب کسی سے کیا کہوں اقبال میں اپنی داستاں
بس خدا کا شکر ہے جو بھی ہوا اچھا ہوا

سگ مدینہ
14-07-07, 01:26 AM
وہ غریب کا محب
مسکین کا ساتھی

شاہوں کا تاج
آقاؤں کا آقا

غلاموں کا محسن
یتیموں کا سہارا

بے آسروں کا آسرا
بے خانمانوں کا ماوٰی

دردمندوں کی دوا
چارہ گروں کا در دمند

مساوات کا حامی
اخوت کا بانی

محبت کا جوہری
اخلاص مشتری

خاکستای کا نمونہ
رحمت ربانی کا پتلا

اولین انسان
آخرین رسول صلی اللہ علیہ وسلم

المسافر
18-07-07, 08:53 PM
اس کے بن چپ چپ رہنا اب اچھا لگتا ہے
خاموشی سے اک درد کو سہنا اچھا لگتا ہے

naseerhaider
04-08-07, 10:57 PM
مسافروں میں ابھی تلخیاں پُرانی ہیں
سفر نیا ہے، مگر کشتیاں پُرانی ہیں

یہ کہہ کے اس نے شجر کو تنے سے کاٹ دیا
کہ اس درخت میں کچھ ٹہنیاں پُرانی ہیں

ہم اسلۓ بھی نۓ ہمسفر تلاش کریں
ہمارے ہا تھ میں بیساکھیاں پُرانی ہیں

پرانی باتیں ہیں، اخبار سب پرانے ہیں
پرانے چہرے ہیں، اور کُرسیاں پُرانی ہیں

پلٹ کے گاؤں میں ، میں اسلۓ نہیں آیا
میرے بدن پہ ابھی دھجّیاں پُرانی ہیں

naseerhaider
04-08-07, 11:00 PM
آج تو بے سبب اداس ہے جی
عشق ہوتا تو کوئی بات بھی تھی

جلتا پھرتا ہوں میں دوپہروں میں
جانے کیا چیز کھو گئی ہے میری

وہیں پھرتا ہوں میں بھی خاک بسر
اس بھرے شہر میں ہے ایک گلی

چھپتا پھرتا ہے عشق دُنیا سے
پھیلتی جا رہی ہے رُسوائی

ہم نشیں کیا کہوں کہ وہ کیاہے
چھوڑ یہ بات نیند اُڑنے لگی

آج تو وہ بھی کچھ خموش سا تھا
میں نے بھی اُس سے کوئی بات نہ کی

ایک دم اُس کے ہونٹ چُوم لیئے
یہ مجھے بیٹھے بیٹھے کیا سوجھی

ایک دم اُس کا ہاتھ چھوڑ دیا
جانے کیا بات درمیاں آئی

تو جو اتنا اداس ہے ناصر
تجھے کیا ہوگیا بتا تو سہی

shayan_waris
06-08-07, 07:04 PM
سب نے خوب لکھا ہے بہت اچھا ہے

ابن عمر
06-08-07, 07:10 PM
سب نے خوب لکھا ہے بہت اچھا ہے

السلام علیکم ۔۔۔
سب سے پہلے تو میں آپ کو اردو مجلس پر رکنیت حاصل کرنے پر مبارکباد اور خوش آمدید کرتا ہوں ، اور آپ کو بھی یہاں شعروشاعری لکھنے کی دعوت دیتا ہوں۔
اُمید ہے اس طرح آپ کا ہمارے ساتھ اچھا وقت گزرے گا۔

chaudry
12-08-07, 09:23 PM
السلام علیکم
مجھے اس ویب سائٹ پر لانے والا شخص ہے
shayan_ waris
دوست تمھارا شکریہ

ابن عمر
12-08-07, 10:38 PM
السلام علیکم
مجھے اس ویب سائٹ پر لانے والا شخص ہے
shayan_ waris
دوست تمھارا شکریہ

لیکن وہ اب ہیں‌کہاں ۔۔۔؟
وہ یہاں‌پوسٹ کیوں‌نہیں‌کرتے :00024:

chaudry
14-08-07, 07:39 PM
وہ اور ہوں گے جن کے تھا ساحل نصیب میں
ہم کو تو ڈوب کر بھی کنارا نہی ملا

اویس رانا
14-08-07, 08:29 PM
پیار نال سمجھای دا
رُس جاوے دوست تے جند جان نال منای دا
اِنا پیار دوست نال پای دا
کہ جے رب بلاوے دوست نوں
تہ آپ ٹُر جای دا۔

chaudry
14-08-07, 08:40 PM
کج انج وی راواں اُکھیاں سن
کُج غم دا گلے چہ طوق وی سی
کُج شہر دے لوگ وی ظالم سن
کُج سانوں مرن دا شوق وہ سی

محمد اکبر فیض
14-08-07, 09:47 PM
صبح ہوتا ہے شام ہوتا ہے
ذکر اُن کا تمام ہوتا ہے

محمد اکبر فیض
14-08-07, 09:49 PM
کی مسلمان نے ترقی جو فرنگی بن کر
یہ برنگی کی ترقی ہے مسلماں کی نہیں

naseerhaider
16-08-07, 08:06 AM
میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا شاعر ہوں

مجھ سے پہلے کتنے شاعر آئے اور آکے چلے گئے
کچھ آہیں بھر کے لوٹ گئے کچھ نغمے گا کر چلے گئے
وہ بھی اک پل کا قصہ تھے میں بھی اک پل کا قصہ ہوں
کل تم سے جدا ہو جاؤن گا گو آج تمھارا حصہ ہوں

میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا شاعر ہوں

کل اور آئیں گے نغموں کی کھلتی کلیاں چننے والے
مجھ سے پہتر کہنے والے تم سے بہتر سننے والے
کل کوئی مجھ کو یاد کرے کیوں کوئی مجھ کو یاد کرے
مصروف زمانہ میرے لئے کیوں وقت اپنا برباد کرے

میں پل دو پل کا شاعر ہوں
پل دو پل میری کہانی ہے
پل دو پل میری ہستی ہے
پل دو پل میری جوانی ہے
میں پل دو پل کا شاعر ہوں

Bheegi-Palkain
19-08-07, 02:08 PM
تمنا پھر مچل جائے
اگر تم ملنے آجاو

Bheegi-Palkain
19-08-07, 02:41 PM
السلام علیکم

محبت اب نہیں ہوگی ، یہ کچھ دن بعد میں ہوگی
گزر جاینگے جب یہ دن ،یہ انکی یاد میں ہوگی

فی امان اللہ

محمد اکبر فیض
25-08-07, 10:57 PM
مری حقیقیت ہستی مشت خاک نہیں
بجا ہے مجھ سے جو پوچھے کوئی پتا مرا
غرور انہیں ہے تو مجھ کو بھی ناز ہے اکبر
سوا خدا کے سب ان کا ہے اور خدا میرا

محمد اکبر فیض
04-09-07, 05:42 PM
خیرہ نہ کرسکا مجھے جلوہ دانشِ فرنگ
سرمہ ہے میری آنکھوں کا خاک ِ مدینہ ونجف

راضی
05-09-07, 07:24 AM
:kitti: میری انتہائے نگارش یہی ھے
تیرے نام سے ابتدا کر رھا ھوں

راضی
05-09-07, 07:26 AM
:kitti:نہ ملا کر اداس لوگوں سے
حسن تیرا بکھر نہ جائے کہیں

راضی
05-09-07, 07:28 AM
:kitti: يہ جو صدیوں سے وفا کرتا ہوں
ميں تيرا کون ہوا کرتا ہوں
ديکھ کر کوئ بھی رستہ
تيرے آنے کی دعا کرتا ہوں

راضی
05-09-07, 07:28 AM
:kitti: یاد کا پھر کوئی دروازہ کھلا آ خر شب
دل میں بکھری کوئی خوشبوٴےقبا آخر شب

راضی
05-09-07, 07:30 AM
:kitti: یہ ُسخن جو ہم نے رقم کئے، یہ ہیں بس ورق تیری یاد کے
کوئی لمحہ ُصبح وصال کا، کئی شام ھجر کی ُمدّتیں

راضی
05-09-07, 07:31 AM
:kitti: نہ چھیڑ اے نگہت ِ بادِ بہاری راہ لگ اپنی
تُجھے اٹھکیلیاں سُوجھی ھیں ھم بیزار بیٹھے ھیں

راضی
05-09-07, 07:33 AM
:kitti: نغموں کی ابتدا تھی کبھی میرے نام سے
اشکوں کی انتہا ھوں مُجھے یاد کیجیے

s4shakeel
05-09-07, 11:54 AM
واہ سعدیہ سسٹر واہ

راضی
05-09-07, 12:03 PM
واہ سعدیہ سسٹر واہ

شُکریہ شکیل بھائی۔
بہت شُکریہ

shayan_waris
06-09-07, 07:43 PM
وہ تو وہ ہے تم کو بھی ہو جائے گی الفت مجھ سے
تم اک با ر میرا محبوب نظر تو دیکھو

chaudry
06-09-07, 09:19 PM
ادا سمجھوں ، حیا سمجھوں کہ اظہاروفا سمجھوں
جانم تمھاری یہ مسکراہٹ مجھ سے پہچانی نہی جاتی

محمد اکبر فیض
07-09-07, 04:51 PM
میرے کارواں میں شامل کوئی کم مظر نہ ہوگا
کہ جوبے ضمیر ہوگا، میرا ہمسفر نہ ہوگا

المسافر
27-10-07, 05:14 PM
ہٹ کر چلتے ہیں جن کو سر عزیز ہوتے ہیں
ہم سر پھیروں کے ساتھ تو کوی سر پھیرا چلے

المسافر
27-10-07, 05:15 PM
تمہارے شہر کی ہر چھائوں مہربان تھی مگر
جہاں پہ دھوپ کڑے تھے وھاں شجر ھی نہ تھا
سمیٹ لیتی شکستہ گلاب کی خوشبو
ہوا کے ھاتھ میں ایسا کوئی ہنر ھی نہ تھا

پروین شاکر

المسافر
27-10-07, 05:17 PM
بڑہا رہی ہیں میری پریشانی تیری نشانیاں
میں تیرے خط تیری تصویر تک جلادوں گا

المسافر
27-10-07, 05:18 PM
اچھے دنوں کی یاد میں آنکھیں برس گئیں
اپنوں کی صورتوں کو یہ کیسے ترس گئیں

المسافر
27-10-07, 05:22 PM
ایسی تاریکیاں آنکھوں میں بسی ہیں کہ فراز
رات تو رات ہے ہم تو دن کو جلاتے ہیں چراغ
احمد فراز

المسافر
27-10-07, 05:23 PM
جانے والے کو نہ روکو کہ بھرم رہ جائے
تم پکارو بھی توکب اُس کو ٹھہر جانا ہے

احمد فراز

المسافر
27-10-07, 05:25 PM
میں زندگی کا ساتھ نبھاتا چلا گیا
ہر فکر کو دھوئیں میں اراتا چلا گیا
بربادیوں کے شوق مانا فضول ہے
بربادیوں کا جشن مناتا چلا گیا

المسافر
27-10-07, 05:25 PM
یہ جو دیوانے سے دو چار نظر آتے ھیں
ان میں کچھ صاحب اسرار نظر آتے ھہیں
تیری محفل کا بھرم رکھتے ھیں سو جاتے ھیں
ورنہ یہ لوگ تو بیدار نظر آتے ھیں

المسافر
27-10-07, 05:26 PM
کسی بے باوفا کی خاطر یہ جنون فراز کب تک
جو تمہیں بھلا چکا ہے اُسے تم بھی بھول جاﺅ

المسافر
27-10-07, 05:26 PM
مجھ سے واقف نہ میرے جذبات سے تھا
اُس کا رشتہ فقط اپنے مفادات سے تھا
اب کے بچھڑا ہے تو کیا روئیںجدائی کو تیری
یہ اندیشہ تو مجھے پہلی ہی ملاقات سے تھا

محمد اکبر فیض
01-11-07, 06:50 PM
نہ رنج رفتگاں کو رفتہ رفتہ
پہنچ جائے گا تو بھی کارواں تک

ساجد تاج
21-01-09, 11:24 AM
بہت خوب

ساجد تاج
21-01-09, 11:27 AM
بہت خوب