PDA

View Full Version : خواب اور ان كى تعبير


dani
20-10-09, 04:20 AM
السلام عليكم
مجھے خوابوں اور ان كى تعبير كے متعلق كوئی مستند و معتبر كتاب چاہئیے ۔ مجھے ايك كتاب تعبير الرؤيا _جو امام محمد بن سيرين كى طرف منسوب كى جاتى ہے_ پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے۔ دوسرى كتاب " خواب اور ان كى تعبير" جو كسى ايس ايم قادرى كى ہے ديکھی ہے ۔ پہلی كتاب كے متعلق مجھے ميرے اساتذہ نے بتايا كہ اس كى امام سيرين سے نسبت مشكوك ہے ۔ تو میں نے اس پر اعتماد كرنا چھوڑ دیا ۔ اب یہ ايس ايم قادرى كى كتاب اردو پوائنٹ پر ملی ہے۔
http://www.urdupoint.com/books/bookDetail.php?page=1&page1=1&date1=2009-10-20&book_id=14&w
برائے کرم بتائیے کیا یہ معتبر ہے؟ یا مجھے اسی موضوع پر قرآن کریم اور سنت مطھرہ كى روشنى ميں لكھی گئی کتاب بتا دیجے۔
اللہ تعالی آپ کو جزائے خیر دے۔

رفیق طاھر
20-10-09, 04:43 AM
خوابوں کی تعبیر ایک ملکہ وہبی ہے
اللہ جسے چاہتا ہے عطا کرتاہے۔ ایسی کتب کے پڑھنے سے آج تک نہ کوئی خوابوں کی صحیح تعبیر کرسکا اور نہ ہی کر پائے گا
کیونکہ ان کتب میں بھی خوابوں کی تعبیر محض تخمین وظن کی بنیاد کی جاتی ہے۔
اگر کوئی خوابوں کی تعبیر سیکھنا چاہے تو اسے متقی بننا چاہیے کیونکہ اللہ کا فرمان ہےيِا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إَن تَتَّقُواْ اللّهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَاناً وَيُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ [الأنفال : 29]

dani
20-10-09, 04:52 AM
بہت بہت شکریہ محترم رفیق طاہر صاحب ۔

dani
16-01-10, 12:23 AM
یہاں دیکھئیے خوابوں کی حقیقت پر شیخ یاسر الجابری کا خطاب
http://www.sirat-e-mustaqim.net/index.html

شاہد نزیر
16-01-10, 08:46 AM
خوابوں کی تعبیر ایک ملکہ وہبی ہے
اللہ جسے چاہتا ہے عطا کرتاہے۔ ایسی کتب کے پڑھنے سے آج تک نہ کوئی خوابوں کی صحیح تعبیر کرسکا اور نہ ہی کر پائے گا
کیونکہ ان کتب میں بھی خوابوں کی تعبیر محض تخمین وظن کی بنیاد کی جاتی ہے۔
اگر کوئی خوابوں کی تعبیر سیکھنا چاہے تو اسے متقی بننا چاہیے کیونکہ اللہ کا فرمان ہےيِا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ إَن تَتَّقُواْ اللّهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَاناً وَيُكَفِّرْ عَنكُمْ سَيِّئَاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللّهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ [الأنفال : 29]

السلام علیکم ورحمتہ اللہ

کیا انسان محض متقی بننے سے خودبخود خوابوں کی تعبیر سیکھ جائے گا۔ میں تو بہت سے متقی حضرات کو جانتا ہوں جو خوابوں کے تعبیر کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے۔

dani
21-01-10, 10:11 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ

کیا انسان محض متقی بننے سے خودبخود خوابوں کی تعبیر سیکھ جائے گا۔ میں تو بہت سے متقی حضرات کو جانتا ہوں جو خوابوں کے تعبیر کے حوالے سے کچھ نہیں جانتے۔

تو پھر آپ بتا دیں کیسے بنے گا ؟ آیت کا مطلب تو واضح ہے

بشیراحمد
21-01-10, 10:28 AM
کیا کتاب الرؤیا کی نسبت ابن سیرین کی طرف درست ہے ؟

شاہد نزیر
22-01-10, 06:40 AM
کیا کتاب الرؤیا کی نسبت ابن سیرین کی طرف درست ہے ؟

السلام علیکم و رحمتہ اللہ

حافظ زبیر علی زئی حفظہ اللہ نے شمارہ الحدیث میں لکھا ہے کہ مارکیٹ میں موجود خوابوں سے متعلق کوئی بھی کتاب مستند نہیں ہے اور کتاب الرویا کی نسبت ابن سیرین کی طرف غلط ہے یہ انکی کتاب نہیں ہے۔

dani
11-09-12, 06:10 PM
جزاک اللہ خیرا