Forum Rules
Registration to this forum is free! We do insist that you abide by the rules and policies detailed
below. If you agree to the terms, please check the 'I agree' checkbox and press the 'Register' button below.
If you would like to cancel the registration, click here
to return to the forums index.
فورم کے قوانین :-
اس فورم میں رجسٹریشن مفت ہے ، اور ذیل میں دیئے گئے قوانین پڑھ لیں تاکہ بعد میں آپ کو روک نہ دیا جائے:
1- فورم میں تحریر کرتے وقت آداب واحترام کا خاص خیال رکھیں اور دین اسلام کا احترام اور باقی ادیان پرجرح کلامی نہ کی
جائے۔
2- کسی بھی شخص کی اہانت یا ایذاء یا افواہ یا غلط تشہیر کرنے کی قطعاً اجازت نہیں۔
3- فورم میں اپنی یا اپنی ویب سائٹ یا فورم یا پروڈکٹ کی تشہیر کرنے کی غرض سے ممبرشپ حاصل نہیں کرسکتے۔
4- ایک ہی موضوع کو ایک سے زیادہ سیکشن میں پوسٹ نہیں کرسکتے۔
5- اس فورم یا منتظمین کے متعلق کوئی شکوہ یا شکایت یا اعتراض واضح طور پر کسی بھی سیکشن میں بیان نہیں
کرسکتے۔ اور شکوہ شکایت وغیرہ کرنے کیلئے منتظم اعلیٰ سے براہ راست رابطہ کریں۔
6- فورم کے ادارے کے معاملات میں دخل اندازی نہیں کرسکتے، اور ادارہ کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ جب چاہے کسی بھی موضوع یا
جواب کی ترمیم یا حذف یا منتقل کرسکتا ہے علاوہ ازیں جسے چاہے ممبرشپ سے روک یا حذف کرسکتا ہے۔
7- فورم میں دستخط استعمال کرنے کیلئے صرف ایک تصویر اور اس کی ازحد چوڑائی500پکسلز اور اونچائی200پکسلز اور 100
کیلوبائٹس سے زیادہ نہ ہو اور دستخط میں برقی پتہ ، ٹیلیفون یا موبائل نمبرز یا گھر کا پتہ وغیرہ نہیں لکھ سکتے۔
8- ہیکنگ یا غلط ویب سائٹس کے متعلق کوئی موضوع یا جواب وغیرہ نہیں لکھ سکتے۔
9- غلط الفاظ میں یا نمبرز یا غیر مفھوم کریکٹرز میں رجسٹریشن قابل قبول نہیں۔
نیچے دیئے گئے
چیک باکس پر کلک کرنے کا مطلب ہوگا کہ آپ نے
فورم کے مذکورہ قوانین کو قبول کیا اور عہد کیا کہ اس کی پابندی
کریں گے، اور اس کے مخالف عمل کرنے پر ادارہ آپ کو فوراً روک یا حذف کردے گا۔