URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ حالاتِ حاضرہ ::: > حالاتِ حاضرہ


حالاتِ حاضرہ :: حالاتِ حاضرہ کے متعلق باخبر رہنے کیلیے ایک خاص مجلس ::

موضوع مقفل کیا گیا
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 09-02-10, 01:04 PM   #31
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
منصف نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
صحیح کہا۔۔۔۔

اس ہندو اور اس مسلمان صدر میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔۔۔۔دونوں ہی پلید ہیں۔۔۔۔۔۔
پلیز۔۔

ہم باشعور انداز میں‌ڈسکس کریں

"صدر صاحب" کو تو پلید کہنے کہنے میں‌کوئی حرج نہیں (جبکہ یہ نہیں‌کہنا چاہیے۔۔۔اللہ بہتھر جانے اور اسکی مصلحت اور سب کے انجام)

لیکن ربانی صاحب کے "من مانی انداز" کو فیور کرتے رہیں۔۔۔؟؟؟؟؟؟
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 05:29 PM   #32
bheram
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-18
آئی ڈی نمبر: 1739
جنس: male
پوسٹس: 261

پوائنٹس: 0 bheram
اقتباس:
pur-khulus نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
آپکی بات بجا
لیکن ایسے جذبات ناقابل معافی ہونے چاہیے جہاں جذبات خودبہ خود آکر وہ کام کرجائیں جو کہ بجائے اصلاح کے فتنہ انگیزیزی کا ماحول بنادے۔

شرک و بدعات چاہے کچھ ہوجائیں ہم اصلاح کا طریقہ صرف اور صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مکارم اخلاق کے دائرے میں رہکر ہی کریں۔

ورنہ اصلاح کے نام پر من مانے انداز میں شور و غلغلہ تو ہوسکتا ہے۔من کی تسکین ہوسکتی ہے۔۔لیکن اصلاح نہیں ۔۔۔!
ایسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاھئے کہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ و سلم نے طائف میں تبلغ کس طرح کی طائف کے لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو کس قدر تکالیف دی مگر آپ نے ان کے لیے دعا ہی کی اور یہ ہی حضرت خواجہ میعن الدین رحمہ اللہ کا تبلغ کا طریقہ رہا ہے جن کی گستاخی رنابی نے کی
bheram آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 05:42 PM   #33
bheram
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-18
آئی ڈی نمبر: 1739
جنس: male
پوسٹس: 261

پوائنٹس: 0 bheram
غلط دھاگہ میں پوسٹ ہوا ہذف کردیا جائے شکریہ

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ bheram : بوقت 05:46 PM مؤرخہ 09-02-10.
bheram آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 06:48 PM   #34
محمد ارسلان
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1772
جنس: male
پوسٹس: 4,744

پوائنٹس: 20 محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ آپ لوگ اس خواجہ اجمیری کو (غریب نواز) کیوں کہہ رہے ہو ؟

اس کا اصل نام لو خواجہ اجمیر یہ غریب نواز کیا ہوتا ہے۔

یاد رکھ لو غریب ہوں یا امیر ان سب کو میرا اللہ نوازتا ہے

جسے چاہے عطا کر دے جس سے چاہے چھین لے۔

اگر ان بزرگوں نے نیک عمل کیے ہیں تو ان کا ثواب اللہ تعالیٰ ضرور دے گا بروز قیامت
لیکن آپ ان کے اعمالوں پر کیوں تکیہ کیے ہوئے ہیں؟

ان کے لئے ان کے عمل اور تمہارے لئے تمہارے عمل۔
محمد ارسلان آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد ارسلان کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 06:53 PM   #35
محمد ارسلان
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1772
جنس: male
پوسٹس: 4,744

پوائنٹس: 20 محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
اقتباس:
bheram نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
ایسی کے ساتھ ہمیں یہ بھی یاد رکھنا چاھئے کہ ہمارے آقا صلی اللہ علیہ و سلم نے طائف میں تبلغ کس طرح کی طائف کے لوگوں نے آپ صلی اللہ علیہ و سلم کو کس قدر تکالیف دی مگر آپ نے ان کے لیے دعا ہی کی اور یہ ہی حضرت خواجہ میعن الدین رحمہ اللہ کا تبلغ کا طریقہ رہا ہے جن کی گستاخی رنابی نے کی

لیکن تبلیغ کرنے کا مقصد یہ نہیں کہ ہم اس کو اللہ کے برابر کھڑا کر دیں

اللہ کے برابر نہ کبھی کوئی آ سکا ہے اور نہ کبھی آئے گا

ساری کی ساری طاقت میرے اللہ کے پاس ہے۔


خواجہ اجمیر نے دعوت کی ہو گی تو اسلام کی دعوت کی ہو گی دین توحید کی دعوت کی ہو گی نہ

تو آپ کو چاہئے کہ آپ بھی دین توحید پر چلیں۔
محمد ارسلان آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد ارسلان کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 07:34 PM   #36
عتیق الرحمٰن
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-09
آئی ڈی نمبر: 192
قیام: سارے جہاں سے اچھا مکہ ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 4,547

پوائنٹس: 28 عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن عتیق الرحمٰن

ایوارڈز شوکیس

عتیق الرحمٰن کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عتیق الرحمٰن کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں عتیق الرحمٰن کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
bheram نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
اور یہ ہی حضرت خواجہ میعن الدین رحمہ اللہ کا تبلغ کا طریقہ رہا ہے جن کی گستاخی رنابی نے کی
بہرام صاحب!
کسی بھی عالم کا نام بگاڑ کر پیش کرنے کی اجازت مجلس پر نہیں دی جاسکتی۔
آپ نے شیخ ربانی حفظ اللہ کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کی ہے۔
میں انتظامیا سے درخواست کرتا ہوں کہ اس موضوع کو مقفل کیا جائے اور ایکشن لیا جائے۔ ان شاءاللہ

علماء‌کا مذاق نہ اڑائيں۔
عتیق الرحمٰن آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے عتیق الرحمٰن کا شکریہ ادا کیا ہے
موضوع مقفل کیا گیا

Bookmarks

ٹیگز
شان, برہم, خواجہ, علماء, سچی, غریب, گستاخی, نواز

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ،!!! ایک سچی کہانی عبدالرحمن سید ادبی مجلس 17 28-02-10 11:47 AM
وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کاامریکن پاکستان فاؤنڈیشن کےا فتتاحی عشائیہ سے خطاب fawad حالاتِ حاضرہ 0 15-12-09 07:48 PM
نیا افسانہ ابن مبارک حالاتِ حاضرہ 3 30-05-09 07:16 AM
ریاض الصالحین mahajawad1 حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 4 06-02-09 08:00 PM
صحیح‌ بخاری کی احادیث کی صحت ۔۔۔؟! باذوق حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 38 22-04-08 04:23 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:05 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank