URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ تفریح ::: > صحت و طب


صحت و طب :: بہتر صحت کے لیے مفید نسخہ جات اور مشورے ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-03-09, 08:13 PM   #1
irum
Super Moderator
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-03
آئی ڈی نمبر: 86
جنس: female
پوسٹس: 16,129

پوائنٹس: 69 irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum

ایوارڈز شوکیس

بادام متعدد امراض کے لیے مفید ہیں

بادام
بادام خشک پھلوں میں بے پناہ مقبولیت کا حامل ہے۔ غذائی اعتبار سے بادام میں غذائیت کا خزانہ موجود ہوتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے متعدد امراض میں بطور علاج استعمال کئے جانے کے علاوہ حکمائ اور اطبائ تمام افراد خانہ کیلئے ہر روز اس کے استعمال پر زور دیتے ہیں۔ بادام کے بارے میں عام طور پر یہی خیال کیا جاتا ہے کہ یہ چکنائی سے بھرپور ہونے کے سبب انسانی صحت خصوصاً عارضہ قلب کا شکار افراد کیلئے نقصان دہ قرار دیا جاتا ہے تاہم اس حوالے سے متعدد تحقیقات کے مطابق بادام خون میں کولیسٹروں کی سطح کم کرتا ہے اور یوں اس کا استعمال دل کی تکالیف میں فائدہ مند ثابت ہوسکتی ہے نیز اس کی بدولت عارضہ قلب میں مبتلا ہونے کے امکانات بھی کم ہوجاتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک تحقیق کے مطابق 3 اونس بادام کا روزانہ استعمال انسانی جسم میں کولیسٹرول لیول کو 14 فیصد تک کم کرتا ہے تاہم اس کیلئے ضروری ہے کہ اس نسخے پر عمل درآمد سے قبل کسی حکیم سے مشورہ کیا جائے۔ بادام میں 90 فیصد چکنائی نان سیچوریٹڈ فیٹس پر مشتمل ہوتی ہے نیز اس میں پروٹین وافر مقدار میں پایا جاتا ہے دیگر معدنیات میں فائبر کیلشیم میگنیٹیم پوٹاشیم وٹامن ای اور دیگر اینٹی آکسیڈنٹس بھی وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں۔ اطبائ کی رائے میں بادام کا استعمال آسٹروپورسس میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتا ہے تاہم اس کیلئے گندم، خشخاش اور میتھرے کو مخصوص مقدار میں شامل کرکے استعمال کیا جاتا ہے۔
irum آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 6 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے irum کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 26-03-09, 11:18 PM   #2
رفی
-: منبر :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-08
آئی ڈی نمبر: 187
قیام: مكة المكرمة
جنس: male
عمر: 35
پوسٹس: 7,627

پوائنٹس: 56 رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی

ایوارڈز شوکیس

عمدہ شیئرنگ!
رفی آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے رفی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 27-03-09, 01:33 PM   #3
محمد اکبر فیض
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-23
آئی ڈی نمبر: 73
جنس: male
پوسٹس: 1,384

پوائنٹس: 10 محمد اکبر فیض محمد اکبر فیض
بہت خوب اللہ ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کی توفیق عطافرمائے ۔ آمین
محمد اکبر فیض آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد اکبر فیض کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 27-03-09, 10:45 PM   #4
irum
Super Moderator
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-03
آئی ڈی نمبر: 86
جنس: female
پوسٹس: 16,129

پوائنٹس: 69 irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum

ایوارڈز شوکیس

آمین
پسند کرنے کا شکریہ بھائی
irum آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے irum کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-02-10, 05:19 PM   #5
JUNAID BIN SHAHID
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1771
جنس: male
پوسٹس: 219

پوائنٹس: 2 JUNAID BIN SHAHID
شکریہ
JUNAID BIN SHAHID آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے JUNAID BIN SHAHID کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-02-10, 01:47 PM   #6
dani
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-10-16
آئی ڈی نمبر: 1630
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 1,233

پوائنٹس: 23 dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani
بادام متعدد امراض کے لیے مفید ہیں

مگر


بہت مہنگے ہیں
dani آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے dani کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-02-10, 02:29 PM   #7
جاسم منیر
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
آئی ڈی نمبر: 1578
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 1,128

پوائنٹس: 14 جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیر ارم سسٹر
واقعی بادام تو بہت اچھی چیز ہے، پر میں نہیں کھا سکتا، الرجی ہو جاتی ہے۔۔۔۔
جاسم منیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 22-02-10, 08:40 PM   #8
Muhammad zahid bin faiz
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1770
جنس: male
پوسٹس: 1,142

پوائنٹس: 4 Muhammad zahid bin faiz
جی بادام کے فائدے تو آپ نے ٹھیک لکھے ہیں‌ لیکن میرے خیال میں‌ زیادہ کھانے سے خشکی کر جاتے ہیں‌ کیا میں‌نے ٹھیک کہا؟
Muhammad zahid bin faiz آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
بادام, امراض, متعدد, مفید

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
قربانی کے احکام رحیق ماہ ذی الحجہ اور حج 7 20-11-09 08:19 AM
وَمَن لَم یَحکُم بِمَا اَنزَلَ اللہُ کے تحت ایک شبہ کا ازالہ - محمد شاکرالشریف حفظہ اللہ سیف اللہ اتباعِ قرآن و سنت 6 06-08-09 09:46 PM
وجوبِ زیارتِ روضۃ رسول صلی اللہ علیہ وسلم (طاہر القادری کا رد) جاء الحق غیر اسلامی افکار و نظریات 1 11-07-09 11:45 AM
شرک اصغر کی چند مثالیں پیش کی جاتیں ہیں : کارتوس خان اتباعِ قرآن و سنت 13 26-05-08 03:44 PM
طاہر القادری علوم و فنون کا کورا چٹھا کارتوس خان غیر اسلامی افکار و نظریات 1 20-09-07 05:15 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:21 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank