URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ حالاتِ حاضرہ ::: > سپورٹس


سپورٹس :: سپورٹس کی خبریں اور ان پر تبصرے ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-01-10, 08:41 AM   #1
Muhammad Ahmad
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-01
آئی ڈی نمبر: 1704
جنس: male
پوسٹس: 830

پوائنٹس: 0 Muhammad Ahmad
اور پاکستان میچ ہار گیا

اسلام علیکم سب کو
لو جی صبح صبح آپ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ پاکستان آسٹریلیا سے بُری طرح ہار گیا ھے پاکستان کم و بیش 231 رنز سے یہ میچ ہارا ھے آپ لوگوں سے التماس ھے کہ دل کھول کر اپنی باتیں ہمارے ساتھ شئیر کریں میں یقین دلاتا ھوں کہ جیسے جیو' آج ' بی بی سی نیوز چینلز والے کچھ نہیں کر سکے اور بدل سکے ٹیم کی حالت کو ایسے ہی میں بھی نہیں‌ بدلوں گا آپ کی باتوں‌ کا احترام کیا جائے گا مگر افسوس کے آگے تک نہیں پہنچایا جائے گا مگر ہم اپنے دل کی بھڑاس ایک دوسرے کے ساتھ بات کر کے نکال سکتے ھیں تو آئیے اپنے خیالات کا اظہار کیجئے
(نوٹ) مگر دل کھول کے
Muhammad Ahmad آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad Ahmad کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 09:23 AM   #2
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
دل کھولنے ک مطلب۔۔۔!

اقتباس:
muhammad ahmad نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
(نوٹ) مگر دل کھول کے
دل کھولنے ک مطلب۔۔۔!

انی ویز۔۔۔۔
پاکستان حسب توقع میچ ہار گیا ہے۔
ریزنس وہی ہیں۔۔۔
پاکستان ٹسٹ اسکواڈ اسٹرانگ نہں ہے۔۔یہ فارمٹ الگ طرح کا ہے۔
ورنہ ونڈے اور ٹیونٹی ٹیونٹی میں‌قومی اتنا برا مظاہرہ نہیں‌کرتی۔
اگین ہماری ٹیم۔۔۔سے ہماری اچھی توقعات وابستہ ہیں۔۔۔اور گیم ہے۔۔۔اور جب ہماری ٹیم۔۔۔پولیٹیکل ایفکٹس سے باہر نکل آئے گی۔۔۔تب۔۔انشا اللہ ہم بہتر پرفارم کرینگے۔
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 09:46 AM   #3
Muhammad Ahmad
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-01
آئی ڈی نمبر: 1704
جنس: male
پوسٹس: 830

پوائنٹس: 0 Muhammad Ahmad
بھائی جب تک اوپر کا ماحول بہتر نہیں ھو گا تب تک کچھ نہیں‌ ھونے والا یہاں
اور دل کھولنے کا مطلب کہ دل کی بھڑاس نکالنا
Muhammad Ahmad آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad Ahmad کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 12:09 PM   #4
Isha
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-06
آئی ڈی نمبر: 1724
جنس: female
پوسٹس: 1,502

پوائنٹس: 0 Isha
بھئی اپنی ٹیم کو ایسا تونہ کہیں کبھی کبھی جیت بھی تو جاتا ھے کھیل ھے اوی کھیل میں ہار جیت تو ہوتی رہتی ھے بس مسلہ یہ ھے کہ ہماری ٹیم زیادہ تر ہار جاتی ھے


Isha آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے Isha کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 12:44 PM   #5
جاسم منیر
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
آئی ڈی نمبر: 1578
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 1,128

پوائنٹس: 14 جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
عشاء سسٹر ویسے پاکستان کی ٹیم کو دیکھ کر لگتا ہے کہ کھیل میں صرف ہار ہی ہار ہوتی ہے۔۔
جاسم منیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 03:07 PM   #6
Isha
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-06
آئی ڈی نمبر: 1724
جنس: female
پوسٹس: 1,502

پوائنٹس: 0 Isha
میں تو بس 1992 کا ورلڈ کپ یاد رکھتی ہوں
Isha آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 18-01-10, 03:21 PM   #7
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
ساتھ ہی ساتھ۔۔۔۔ٹیونٹی ۔ٹیونٹی ورلڈ کپ بھی یاد رکھیں‌2009 کا۔۔۔۔
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 04:35 PM   #8
Isha
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-06
آئی ڈی نمبر: 1724
جنس: female
پوسٹس: 1,502

پوائنٹس: 0 Isha
جب ہم کسی کی برائی کو یاد کرنے لگتے ہیں تو فوراَ اسکی اچھائی کو سامنے لے آتے ہیں بھئی ہمتو کچھ ایسے ہیں ہیں
ہاہاہاہاہا
Isha آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے Isha کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-01-10, 05:52 PM   #9
Muhammad Ahmad
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-01
آئی ڈی نمبر: 1704
جنس: male
پوسٹس: 830

پوائنٹس: 0 Muhammad Ahmad
اسلام علیکم سب کو
میں‌ نے جیسا کے پہلے کہا تھا کہ دل کی بھڑاس نکالنی ھے تو پھر اچھائی کو بھول جائیں
بس دل کی بھڑاس نکالیں اور اگر کرکٹ کی 50 سالہ تاریخ میں ہم 2 بڑے ایونٹ جیت گئے ھیں تو اس کا یہ مطلب نہیں
کہ بُرائیوں کو بھول جائیں میرے اس تھریڈ کا مقصد پاکستان کو یا اُس کے کھلاڑیوں‌ کو نیچا دکھانا نہیں
جب اس طرح کا کھیل دیکھنے کو ملتا ھے تو دکھ ھوتا ھے آپ لوگ شاید پاکستان میں ھیں اس لئیے آپ کو اتنا فیل نہیں ھوتا ھوگا
میں ملک سے باہر ھوں اور میرے ساتھ انڈین کام کرتے ھیں تو جب اُن سے ڈسکس ھوتا ھے تو شرمندہ ھونا پڑتا ھے
Muhammad Ahmad آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad Ahmad کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 24-01-10, 05:13 PM   #10
ساجد تاج
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
آئی ڈی نمبر: 1022
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 13,656

پوائنٹس: 31 ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
پاکستان ہار گیا شُکر ہے
ساجد تاج آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 25-01-10, 05:22 AM   #11
مون لائیٹ آفریدی
-: منبر :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-09-22
آئی ڈی نمبر: 256
قیام: پشاور
جنس: male
پوسٹس: 4,589

پوائنٹس: 21 مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی

ایوارڈز شوکیس

مون لائیٹ آفریدی کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
ویسے ہمیں تو ان کے ہارنے اور جیتنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔
کیونکہ جیتنے سے نہ تو روزمرہ کے اشیاء سستے ہوجاتے ہیں اور نہ ہی ہارنے سے ہمارے قبائیل علاقوں کا آپریشن رک جاتا ہے ۔
ڈو مور کا مطالبہ اور بھی شدت اختیار کرنے لگا ہے ۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 02:54 PM   #12
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,960

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
صحیح کہا
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 06-02-10, 04:26 PM   #13
Muhammad zahid bin faiz
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1770
جنس: male
پوسٹس: 1,142

پوائنٹس: 4 Muhammad zahid bin faiz
بھائی یہ روز کا رونا ہے ہم کو یہی توقع تھی اپنی ٹیم سے ویسے اس ٹیم کو نکال کر انڈر 19ٹیم کو قومی ٹیم میں شامل کرنا چاہیے۔شکریہ
Muhammad zahid bin faiz آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 28-02-10, 02:57 PM   #14
ساجد تاج
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
آئی ڈی نمبر: 1022
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 13,656

پوائنٹس: 31 ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
بھارت کی ٹیم کا میچ دیکھ کر اب زیادہ اچھا لگتا ہے
ساجد تاج آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
میچ, پاکستان, ہار

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
استعمار۔۔ ’لباسِ مجاز‘ میں! لالکائی حالاتِ حاضرہ 0 01-11-09 06:30 AM
کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت کارتوس خان اتباعِ قرآن و سنت 3 11-07-09 11:44 PM
پاکستان نے بھارت کا الزام مان لیا (ممبئی حملہ) عتیق الرحمٰن حالاتِ حاضرہ 56 23-03-09 05:36 PM
قرآن اوربائبل سائنس کی روشنی میں(قسط نمبر 1) اعجاز علی شاہ قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل 11 21-02-09 02:49 PM
شب برات كا جشن اور اس كا حكم کارتوس خان اتباعِ قرآن و سنت 1 06-10-07 07:30 AM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:13 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank