![]() |
|
|
#1 |
|
-: منفرد :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-11-14
آئی ڈی نمبر: 1009
قیام: کراچی
جنس: male
پوسٹس: 1,345
پوائنٹس: 10
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
روشنی پیدا کرنیوالا سستا ترین سپر میٹر یل تیار
بیجنگ : ماہرین برقیات نے روشنی پیدا کرنے والا سستا ترین سپر میٹریل تیار کر لیا۔ لنک پینگ یونیورسٹی کے ماہر برقیات نتھانٹیل رانیسن نے صحافیوں کو بتایا کہ سستی ترین روشنی پیدا کرنے والے اور کسی بجلی کے بغیر روشن ہونے والے آرگینک لائیٹ ڈائی اوڈز دیواروں اور چھتوں کے نچلے حصے پر پلاسٹر کی طرح لگائے جائیں گے اور ماحول دوست آرگینک لائیٹ ڈائی اوڈز دوبارہ قابل استعمال ہیں، یہ امر قابل ذکر ہے کہ روشنی پیدا کرنے والے یہ ڈائی اوڈز موبائل فونز، کیمروں اور چھوٹی سکرین والے پتلے ٹی وی سیٹوں میں پہلے ہی استعمال ہو رہے ہیں۔
[IMG] [/IMG]http://www.urdutimes.com/science-tec...aniclightdiods |
|
Share
|
| ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ali-oad کا شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| ٹیگز |
| روشنی, سستا, سپر, ترین, تیار, میٹر, کرنیوالا, پیدا, یل |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
مشابہ موضوعات
|
||||
| موضوع | مصنف | فورم | جوابات | آخری پیغام |
| اسلامی قیادتیں۔۔۔اب یا کبھی نہیں | حنیف المسلم | اسلامی متفرقات | 12 | 07-07-10 02:34 PM |
| قرآن اوربائبل سائنس کی روشنی میں(قسط نمبر 1) | اعجاز علی شاہ | قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل | 11 | 21-02-09 02:49 PM |