![]() |
|
|||||||
| کچن کارنر :: طرح طرح کے ذائقے، مختلف کھانوں کی تراکیب :: |
![]() |
|
|
موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
-: معاون :-
![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-05-10
آئی ڈی نمبر: 673
قیام: Pakistan
جنس: maleعمر: 23
پوسٹس: 63
پوائنٹس: 0
![]() |
بادام کا شربت
بادام کي گري عمدھ قسم کي آدھا کلو چينی ڈيڑہ کلو الائچي چھوٹی بارہ عدد پاني ایک لیٹر ترکيب: بادام کي گري ايک دن پھلے پاني ميں بگھوديں اور دوسرے دن چہيل کر سل پر باريک پيس ليں، پھر اس ميں تہوڑا پاني ڈال کرنتہار ليں، اور باريک کپڑے سے چہان ليں، کپڑے ميں سے بادام نکال کر پھر سے باريک پيس ليں،اس طرح چار مرتبہ کرنے سے بادام سارے پس جائيں گے، اگر تہوڑا بہت ماٹا بادام رہ جائے تو کوئي حرج نہيں، اب يہ پسے ھوئے بادام چيني اور پاني ڈال کر چولھے پر چڑہاديں، جب قوام تيار ھو جائے تو الائچي بھي باريک پيس کر اس ميں شامل کرديں اور اس کو گاڑھا ہونے ديں، يہ شربت کافي گاڑھا ھوتا، اب اسے اتار کر ٹھنڈا ھونے پر کسي مرتبان ميں ڈال ليں اور دو چمچے ايک گلاس ميں ڈال کر پاني يا دودہ ميں ڈال کر نوش فرمائیں، بہت ہي لذيذ اور دل و دماغ کيلئے مفيد ھوتا ھے۔ |
|
Share
|
|
|
#13 | |
|
-: منفرد :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2009-05-18
آئی ڈی نمبر: 1348
قیام: انگلینڈ
جنس: male
پوسٹس: 1,721
پوائنٹس: 6
![]() |
اقتباس:
آپ نے بادام کا شربت بنانے کی ترکیب لکھی اس کے لئے شکریہ آپ کھبی یہ ایکسپیریمنٹ کر کے دیکھ لیں جب یہ شربت مرتبان یا کسی بوتل میں ٹھنڈا ہو گا تو یہ پھر چینی کی شکل اختیار کر لے گا یعنی یوں کہہ لیں کہ جو شربت شیرہ کی شکل میں مرتبان یا بوتل میں ڈالا گیا تھا وہ پھر چینی بن جائے گا ٹھنڈا ہونے پر۔ اس چینی کے اثر کو توڑنے اور اسی طرح شیرہ کی اصلی حالت برقرار رکھنے کے لئے اس میں ایک خاص چیز ڈالی جاتی ھے اس کا بھی پتہ کر کے لکھیں۔ نہیں تو یہ شربت کا فارمولا ادھوراہ رہے گا۔ والسلام | |
|
Share
|
| اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے CONAN کا شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| ٹیگز |
| شربت, بادام |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
مشابہ موضوعات
|
||||
| موضوع | مصنف | فورم | جوابات | آخری پیغام |
| :":":":":":":فالسے کا شربت ":":":":":" | irum | کچن کارنر | 26 | 01-04-10 04:11 PM |
| بادام متعدد امراض کے لیے مفید ہیں | irum | صحت و طب | 7 | 22-02-10 08:40 PM |
| بادام کی برفی | s4shakeel | کچن کارنر | 14 | 04-09-07 02:22 AM |