URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ تفریح ::: > مثالی معاشرہ

مثالی معاشرہ :: ایک مثالی معاشرہ کی تعمیر و تشکیل کی کوشش۔ اخلاقی ، انفرادی ، خانگی ، اجتماعی اور پیشہ وارانہ زندگی کے لیے رہنمایانہ اصول و آداب ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 03:31 PM   #16
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
irum نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیر
وایاک ارم سسٹر ۔
اقتباس:
حرب بن شداد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
ما شاء اللہ اس تحریر کو یہاں پر پیش کرنے کی جتنی بھی تعریف کی جائے میں سمجھتا ہوں وہ کم ہے لیکن تھوڑا موضوع سے ہٹ کر میں بات کرنا چاہوں گا وہ یہ کے ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر کے اسلام لانے کا واقعہ پھر اس کے بعد اس کا نماز کے بارے میں اپنی اسٹریٹیجی کو اپنانے کا قابل تعریف طریقہ آج کے مسلمان کے لئے حیرت کی نہیں بلکہ شرم کی بات ہے

وہ اس لئے کے ہدایت تو اللہ کی طرف سے ہے یہ میرا ایمان ہے وہ جسے چاہے، جہاں چاہے، جس حال میں چاہئے، جیسے چاہے، جب چاہئے، جدھر چاہے، دے دے نجاسی کی بیوی کا واقعہ، امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ.

سوچنے کی بات یہ ہے ایک پی ایچ ڈی ڈاکٹر اپنے خواب میں عجیب وغریب واقعات دیکھ کر تحقیق کرتا ہے مطالعہ کرتا ہے پھر کہیں جاکر وہ اسلام کو سمجھتا ہے ہم پیدائشی مسلمان ہیں جیسا کے عین نے کہا تریسٹھ سالہ زندگی اپنے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پھر صحابہ کا دور پھر تابعین کا دور پھر اس کے بعد تبع تابعین کا دور یعنی چار سو تریسٹھ سال (واللہ اعلم) اس محیط عرصے پر منحصر کرتی ہماری تاریخ اُس کو ایک ایسے شخص نے جس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں تھا کی سمجھ میں آجاتی ہے پورے چودہ سو سال بعد! نہ جس کے ماں مسلمان تھی اور نہ ہی جس کا باپ مسلمان تھا واقعی ہمارے لئے شرم کی بات ہے اب یقینا آپ کا سوال ہوگا کیسے؟.

اللہ مالک یوم الدین نے قرآن میں بیان کیا ہے
إِنَّ الصَّلَاةَ تَنْهَى عَنِ الْفَحْشَاءِ وَالْمُنكَرِ
اور نماز قائم کیجئے، بیشک نماز بے حیائی اور برائی سے روکتی ہے

آج ہمارے درمیان کتنے ایسے مسلمان موجود ہیں جو نماز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں اور برائی میں مبتلا ہیں قرآن بھی پڑھتے ہیں احادیث کے دروس بھی اٹینڈ کرتے ہیں مگر جب بات عمل کی آتی ہے تو نسبت جڑ جاتی ہے رئیس المنافقین سے کیوں؟ آخر نماز کیوں ان لوگوں کو برائی اور بےحیائی سے نہیں روک پارہی ہے جن کا یہ دعوٰی ہے ہم سے پکا اور سچا مسلمان اور کوئی نہیں. یہاں قابل فکر اور اہمیت کی حامل جو بات کسی کی سمجھ میں نہیں آرہی وہ یہ ہے آیا ہماری نمازیں قبول ہو بھی رہی ہیں یا نہیں؟. اگر ہورہی ہیں تو ہماری عام زندگی میں ہمارا طریقہ ویسا کیوں نہیں ہے جیسا نقشہ قرآن نے ایک نمازی کے لئے کھینچا ہے؟ـ

یہ حقیقت اپنی جگہ مسلمہ ہے بس غور وفکر کی ضرورت ہےـ اور میں پھر سے کہوں گا کے ماشاء اللہ بہت اچھی تحریر پیش کی ہے
شکریہ ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 10:54 AM   #17
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
حرب بن شداد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

آج ہمارے درمیان کتنے ایسے مسلمان موجود ہیں جو نماز باقاعدگی سے پڑھتے ہیں اور برائی میں مبتلا ہیں قرآن بھی پڑھتے ہیں احادیث کے دروس بھی اٹینڈ کرتے ہیں مگر جب بات عمل کی آتی ہے تو نسبت جڑ جاتی ہے رئیس المنافقین سے کیوں؟ آخر نماز کیوں ان لوگوں کو برائی اور بےحیائی سے نہیں روک پارہی ہے جن کا یہ دعوٰی ہے ہم سے پکا اور سچا مسلمان اور کوئی نہیں. یہاں قابل فکر اور اہمیت کی حامل جو بات کسی کی سمجھ میں نہیں آرہی وہ یہ ہے آیا ہماری نمازیں قبول ہو بھی رہی ہیں یا نہیں؟. اگر ہورہی ہیں تو ہماری عام زندگی میں ہمارا طریقہ ویسا کیوں نہیں ہے جیسا نقشہ قرآن نے ایک نمازی کے لئے کھینچا ہے؟ـ

جناب والا۔۔۔جزاک اللہ خیر۔
ہماری نمازو‌ں‌کی بڑی ہی بڑھیا مثال آپ نے پیش کردی مزید کسی وضاحت کی ضرورت باقی نہیں۔
لیکن اسی بات کو لیکر۔۔نمازوں کے ساتھ ساتھ ہمارا ہر عمل اگر اسکی "اس کیفیت کے ساتھ" جیسا کہ مالک حقیقی چاہتا ہے اگر ہوجائے تب میرا ایمان ہے کہ اسکے فوائد ہمیں نہ ہوں اور اسکے اثرات ہم سے اوروں تک نہ جائیں یہ بات "ناممکن ہے" ہاں‌اللہ کی رحمت کے کوئی چیز ممکن نہیں

"ہر عمل خیر کے لئے" نیت کی پاکیزگی ضروری ہے اور اللہ کی رحمت ساتھ رہے تب اسکے دور رس اثرات بھی مرتب ہونگے۔اور صاحب عمل کو تو فائدہ ہوگا ہی ہوگا (انشائ اللہ)
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 15-02-10, 10:30 PM   #18
ali-oad
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-14
آئی ڈی نمبر: 1009
قیام: کراچی
جنس: male
پوسٹس: 1,371

پوائنٹس: 10 ali-oad ali-oad ali-oad ali-oad ali-oad
ali-oad کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیر
ali-oad آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ali-oad کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 16-02-10, 09:39 AM   #19
جاسم منیر
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
آئی ڈی نمبر: 1578
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 1,128

پوائنٹس: 14 جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیراعین سسٹر
بہت زبردست مضمون شئیر کیا آپ نے۔ اللہ ہم سب کو عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جاسم منیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 21-02-10, 07:22 PM   #20
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
یہاں پڑھیے فجر سے متعلق صفحہ 61 کا امیج ۔
اور یہاں پڑھیے الارم کا قصہ صفحہ 61 کا امیج
میرے حافظے نے دھوکہ دیا صرف تین الارم کا ذکر ہے ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 28-02-10, 02:54 PM   #21
ساجد تاج
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
آئی ڈی نمبر: 1022
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 13,656

پوائنٹس: 31 ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
بہت خوب۔۔۔۔۔ زبردست شئیرنگ۔ جزاک اللہ خیرا۔
ساجد تاج آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ساجد تاج کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-03-10, 05:24 AM   #22
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
بشیراحمد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
سسٹر جزاک اللہ خیرا کیا یہ کتاب نیٹ سے پی ڈی ایف یا یونیکوڈ میں مل سکتی ہے ؟
پی ڈی ایف آن لائن ریڈنگ یا ڈاؤن لوڈنگ کے لیے یہاں ہے : Struggling to Surrender - Dr. Jeffrey Lang
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-03-10, 01:01 AM   #23
Muhammad zahid bin faiz
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1770
جنس: male
پوسٹس: 1,142

پوائنٹس: 4 Muhammad zahid bin faiz
جزاک اللہ خیرا
Muhammad zahid bin faiz آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad zahid bin faiz کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-06-10, 03:16 PM   #24
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
حرب بن شداد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

وہ اس لئے کے ہدایت تو اللہ کی طرف سے ہے یہ میرا ایمان ہے وہ جسے چاہے، جہاں چاہے، جس حال میں چاہئے، جیسے چاہے، جب چاہئے، جدھر چاہے، دے دے نجاسی کی بیوی کا واقعہ، امیرالمومنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا واقعہ.

یہ نجاشى رضي اللہ عنہ كى بيوى كا كيا واقعہ ہے ؟
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
jeffery lang, اسلام, اسلامی احکام, انفرادی زندگی, عمل, struggling to surrender, مشکل, نماز, فجر

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
شیعہ اور یہودی اعجاز علی شاہ غیر اسلامی افکار و نظریات 1 30-05-08 12:43 PM
خیر خواہی کے نام پہ احادیث پر اعتراضات جاء الحق حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 7 22-04-08 11:29 PM
پہلی پوسٹ کی لڑائی! رفی کھیل ہی کھیل میں 999 12-02-08 10:16 AM
طاہر القادری علوم و فنون کا کورا چٹھا کارتوس خان غیر اسلامی افکار و نظریات 1 20-09-07 05:15 PM

فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:02 PM

URDU MAJLIS FORUM

Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank