URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ تفریح ::: > فن کدہ


فن کدہ :: آپ کی اپنی مصوری ، آپ کے اپنے شاہکار ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 03-06-09, 09:10 AM   #1
میاں شاہد
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-07
آئی ڈی نمبر: 766
جنس: male
پوسٹس: 218

پوائنٹس: 0 میاں شاہد
جہنمی لوگ





حَدَّثَنَا مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکْتَنُوا بِکُنْيَتِي وَمَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ فِي صُورَتِي وَمَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ


حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا میرا نام رکھ لو، مگر میری کنیت (جو ابوالقاسم ہے) نہ رکھو اور (یقین کرلو کہ) جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا تو یقینا اس نے مجھے دیکھ لیا اس لئے کہ شیطان میری صورت نہیں بناسکتا اور جو شخص عمدا میرے اوپر جھوٹ بولے تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانا آگ میں تلاش کرے۔

صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 111 / حدیث متواتر : مرفوع


حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْذِبُوا عَلَيَّ فَإِنَّهُ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَلِجْ النَّارَ


نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔

صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 107 / حدیث متواتر : مرفوع


حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ أَنَسٌ إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَکُمْ حَدِيثًا کَثِيرًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَعَمَّدَ عَلَيَّ کَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ


نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر عمدا جھوٹ بولے تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانہ آگ میں تلاش کرے۔

صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 109 / حدیث متواتر : مرفوع


حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ هو ابن الأَکْوَعِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ


حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرمایا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو کوئی میری نسبت وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی، تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانا آگ میں تلاش کرے۔

صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 110 / حدیث متواتر : مرفوع
میاں شاہد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 8 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-06-09, 05:52 AM   #2
مون لائیٹ آفریدی
-: منبر :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-09-22
آئی ڈی نمبر: 256
قیام: پشاور
جنس: male
پوسٹس: 4,589

پوائنٹس: 21 مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی مون لائیٹ آفریدی

ایوارڈز شوکیس

مون لائیٹ آفریدی کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 02-09-09, 05:38 PM   #3
طارق اقبال
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-03
آئی ڈی نمبر: 1485
قیام: جدہ
جنس: male
پوسٹس: 203

پوائنٹس: 10 طارق اقبال طارق اقبال طارق اقبال طارق اقبال طارق اقبال طارق اقبال طارق اقبال
طارق اقبال کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں طارق اقبال کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
ماشاء اللہ بہت خوب
طارق اقبال آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے طارق اقبال کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-09-09, 12:45 PM   #4
ساجد تاج
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
آئی ڈی نمبر: 1022
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 13,656

پوائنٹس: 31 ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا
ساجد تاج آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ساجد تاج کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-11-09, 02:41 AM   #5
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
ما شاء اللہ بہت خوب بھئی ۔جزاکم اللہ خیرا ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-12-09, 06:57 AM   #6
سپہ سالار
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-12-21
آئی ڈی نمبر: 461
جنس: male
پوسٹس: 1,315

پوائنٹس: 16 سپہ سالار سپہ سالار سپہ سالار سپہ سالار سپہ سالار سپہ سالار سپہ سالار
جزاک اللہ
سپہ سالار آن لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے سپہ سالار کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 24-01-10, 05:10 PM   #7
ساجد تاج
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
آئی ڈی نمبر: 1022
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 13,656

پوائنٹس: 31 ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔
ساجد تاج آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ساجد تاج کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 24-01-10, 05:56 PM   #8
جاسم منیر
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
آئی ڈی نمبر: 1578
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 1,127

پوائنٹس: 14 جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی
جاسم منیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-03-10, 09:37 PM   #9
marhaba
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-02-05
آئی ڈی نمبر: 1834
قیام: قطر
جنس: male
پوسٹس: 558

پوائنٹس: 5 marhaba marhaba marhaba
marhaba کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں marhaba کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
بہت عمدہ اور اچھا انتخاب
marhaba آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے marhaba کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 23-03-10, 07:12 PM   #10
محمد ارسلان
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1772
جنس: male
پوسٹس: 4,702

پوائنٹس: 20 محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
جزاک اللہ
محمد ارسلان آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد ارسلان کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-04-10, 05:05 PM   #11
رحیق
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 195
قیام: ماں کے قدموں تلے
جنس: male
پوسٹس: 1,591

پوائنٹس: 24 رحیق رحیق رحیق رحیق رحیق رحیق رحیق رحیق رحیق رحیق
رحیق کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ‌خیرا بھائی۔
رحیق آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے رحیق کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-04-10, 04:38 PM   #12
جمیل
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-07-20
آئی ڈی نمبر: 1469
قیام: قطر
جنس: male
پوسٹس: 507

پوائنٹس: 5 جمیل جمیل
جمیل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا۔
میں بھی جھنم میں جانے والوں سے متعلق احادیث یہاں پر نقل کرونگا انشاء اللہ۔
ہم میں سے ہر شخص اللہ سے ہمیشہ یہ دعا کرتے رہےر
اللہم انی اسئلک الجنۃ وما قرب الیھا من قول وعمل، واعوذ بک من النار وماقرب الیھا من قول وعمل آمین۔
جمیل آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے جمیل کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 13-04-10, 12:01 AM   #13
انصاری آفاق احمد
-: مشاق :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-04-05
آئی ڈی نمبر: 1930
قیام: مالیگاؤں ہند
جنس: male
پوسٹس: 405

پوائنٹس: 1 انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم
انصاری آفاق احمد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے انصاری آفاق احمد کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 28-08-10, 11:27 PM   #14
میاں شاہد
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-07
آئی ڈی نمبر: 766
جنس: male
پوسٹس: 218

پوائنٹس: 0 میاں شاہد
اقتباس:
مون لائیٹ آفریدی نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
طارق اقبال نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
ماشاء اللہ بہت خوب
اقتباس:
ساجد تاج نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیرا
اقتباس:
ام نور العين نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
ما شاء اللہ بہت خوب بھئی ۔جزاکم اللہ خیرا ۔
اقتباس:
سپہ سالار نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ
اقتباس:
ساجد تاج نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیرا ۔۔۔۔
اقتباس:
جاسم منیر نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیرا شاہد بھائی
اقتباس:
marhaba نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
بہت عمدہ اور اچھا انتخاب
اقتباس:
محمد ارسلان نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ
اقتباس:
رحیق نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ‌خیرا بھائی۔
اقتباس:
جمیل نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیرا۔
میں بھی جھنم میں جانے والوں سے متعلق احادیث یہاں پر نقل کرونگا انشاء اللہ۔
ہم میں سے ہر شخص اللہ سے ہمیشہ یہ دعا کرتے رہےر
اللہم انی اسئلک الجنۃ وما قرب الیھا من قول وعمل، واعوذ بک من النار وماقرب الیھا من قول وعمل آمین۔
اقتباس:
انصاری آفاق احمد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
جزاک اللہ فی الدارین
سبحان اللہ وبحمدہ
سبحان اللہ العظيم


اس تحریر کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ
اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین

میاں شاہد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
جہنمی, لوگ

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
سنت کی اہمیت اور بدعت سے بچنے کی ضرورت اعجاز علی شاہ اتباعِ قرآن و سنت 9 28-08-09 05:14 PM
شیعہ اور یہودی اعجاز علی شاہ غیر اسلامی افکار و نظریات 1 30-05-08 12:43 PM
اصلی اہل سنت (مکمل رسالہ) محمد نعیم اسلامی کتب 0 07-05-08 11:07 PM
کیسے کیسے لوگ محمد نعیم متفرقات 6 12-04-08 10:33 AM
پرانے وقتوں کے لوگ اور آج کا دور عبدالرحمن سید ادبی مجلس 4 30-01-08 08:53 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 08:01 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank