![]() |
|
|
#1 |
|
-: محسن :-
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-07-07
آئی ڈی نمبر: 766
جنس: male
پوسٹس: 218
پوائنٹس: 0
![]() |
جہنمی لوگ
![]() حَدَّثَنَا مُوسَی قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي حَصِينٍ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ تَسَمَّوْا بِاسْمِي وَلَا تَکْتَنُوا بِکُنْيَتِي وَمَنْ رَآنِي فِي الْمَنَامِ فَقَدْ رَآنِي فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَتَمَثَّلُ فِي صُورَتِي وَمَنْ کَذَبَ عَلَيَّ مُتَعَمِّدًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ آپ نے فرمایا میرا نام رکھ لو، مگر میری کنیت (جو ابوالقاسم ہے) نہ رکھو اور (یقین کرلو کہ) جس شخص نے مجھے خواب میں دیکھا تو یقینا اس نے مجھے دیکھ لیا اس لئے کہ شیطان میری صورت نہیں بناسکتا اور جو شخص عمدا میرے اوپر جھوٹ بولے تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانا آگ میں تلاش کرے۔ صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 111 / حدیث متواتر : مرفوع حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ الْجَعْدِ قَالَ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ قَالَ أَخْبَرَنِي مَنْصُورٌ قَالَ سَمِعْتُ رِبْعِيَّ بْنَ حِرَاشٍ يَقُولُ سَمِعْتُ عَلِيًّا يَقُولُ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَا تَکْذِبُوا عَلَيَّ فَإِنَّهُ مَنْ کَذَبَ عَلَيَّ فَلْيَلِجْ النَّارَ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ میرے اوپر جھوٹ نہ بولنا کیونکہ جو شخص مجھ پر جھوٹ بولے اس کا ٹھکانہ جہنم ہے۔ صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 107 / حدیث متواتر : مرفوع حَدَّثَنَا أَبُو مَعْمَرٍ قَالَ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ قَالَ أَنَسٌ إِنَّهُ لَيَمْنَعُنِي أَنْ أُحَدِّثَکُمْ حَدِيثًا کَثِيرًا أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ تَعَمَّدَ عَلَيَّ کَذِبًا فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص مجھ پر عمدا جھوٹ بولے تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانہ آگ میں تلاش کرے۔ صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 109 / حدیث متواتر : مرفوع حَدَّثَنَا مَکِّيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ قَالَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي عُبَيْدٍ عَنْ سَلَمَةَ هو ابن الأَکْوَعِ قَالَ سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ يَقُلْ عَلَيَّ مَا لَمْ أَقُلْ فَلْيَتَبَوَّأْ مَقْعَدَهُ مِنْ النَّارِ حضرت سلمہ بن اکوع رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، فرمایا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جو کوئی میری نسبت وہ بات بیان کرے جو میں نے نہیں کہی، تو اسے چاہئے کہ اپنا ٹھکانا آگ میں تلاش کرے۔ صحیح البخاری، جلد نمبر 1 / حدیث نمبر 110 / حدیث متواتر : مرفوع |
|
Share
|
| ان 8 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#12 |
|
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2009-07-20
آئی ڈی نمبر: 1469
قیام: قطر
جنس: male
پوسٹس: 507
پوائنٹس: 5
![]() ![]() |
جزاک اللہ خیرا۔
میں بھی جھنم میں جانے والوں سے متعلق احادیث یہاں پر نقل کرونگا انشاء اللہ۔ ہم میں سے ہر شخص اللہ سے ہمیشہ یہ دعا کرتے رہےر اللہم انی اسئلک الجنۃ وما قرب الیھا من قول وعمل، واعوذ بک من النار وماقرب الیھا من قول وعمل آمین۔ |
|
Share
|
| اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے جمیل کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 | ||
|
-: محسن :-
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-07-07
آئی ڈی نمبر: 766
جنس: male
پوسٹس: 218
پوائنٹس: 0
![]() |
اقتباس:
اقتباس:
اس تحریر کو پڑھنے، پسند کرنے اور حوصلہ بڑھانے کا بے حد شکریہ اللہ پاک ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ اور عمل کی توفیق دے، آمین | ||
|
Share
|
![]() |
| Bookmarks |
| ٹیگز |
| جہنمی, لوگ |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
مشابہ موضوعات
|
||||
| موضوع | مصنف | فورم | جوابات | آخری پیغام |
| سنت کی اہمیت اور بدعت سے بچنے کی ضرورت | اعجاز علی شاہ | اتباعِ قرآن و سنت | 9 | 28-08-09 05:14 PM |
| شیعہ اور یہودی | اعجاز علی شاہ | غیر اسلامی افکار و نظریات | 1 | 30-05-08 12:43 PM |
| اصلی اہل سنت (مکمل رسالہ) | محمد نعیم | اسلامی کتب | 0 | 07-05-08 11:07 PM |
| کیسے کیسے لوگ | محمد نعیم | متفرقات | 6 | 12-04-08 10:33 AM |
| پرانے وقتوں کے لوگ اور آج کا دور | عبدالرحمن سید | ادبی مجلس | 4 | 30-01-08 08:53 PM |