![]() |
|
|
#1 |
|
-: ماہر :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2009-12-01
آئی ڈی نمبر: 1704
جنس: male
پوسٹس: 830
پوائنٹس: 0
![]() |
اور پاکستان میچ ہار گیا
اسلام علیکم سب کو
لو جی صبح صبح آپ کو مطلع کیا جاتا ھے کہ پاکستان آسٹریلیا سے بُری طرح ہار گیا ھے پاکستان کم و بیش 231 رنز سے یہ میچ ہارا ھے آپ لوگوں سے التماس ھے کہ دل کھول کر اپنی باتیں ہمارے ساتھ شئیر کریں میں یقین دلاتا ھوں کہ جیسے جیو' آج ' بی بی سی نیوز چینلز والے کچھ نہیں کر سکے اور بدل سکے ٹیم کی حالت کو ایسے ہی میں بھی نہیں بدلوں گا آپ کی باتوں کا احترام کیا جائے گا مگر افسوس کے آگے تک نہیں پہنچایا جائے گا مگر ہم اپنے دل کی بھڑاس ایک دوسرے کے ساتھ بات کر کے نکال سکتے ھیں تو آئیے اپنے خیالات کا اظہار کیجئے (نوٹ) مگر دل کھول کے |
|
Share
|
|
|
#2 |
|
-: منفرد :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473
پوائنٹس: 13
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
دل کھولنے ک مطلب۔۔۔!
دل کھولنے ک مطلب۔۔۔!
انی ویز۔۔۔۔ پاکستان حسب توقع میچ ہار گیا ہے۔ ریزنس وہی ہیں۔۔۔ پاکستان ٹسٹ اسکواڈ اسٹرانگ نہں ہے۔۔یہ فارمٹ الگ طرح کا ہے۔ ورنہ ونڈے اور ٹیونٹی ٹیونٹی میںقومی اتنا برا مظاہرہ نہیںکرتی۔ اگین ہماری ٹیم۔۔۔سے ہماری اچھی توقعات وابستہ ہیں۔۔۔اور گیم ہے۔۔۔اور جب ہماری ٹیم۔۔۔پولیٹیکل ایفکٹس سے باہر نکل آئے گی۔۔۔تب۔۔انشا اللہ ہم بہتر پرفارم کرینگے۔ |
|
Share
|
|
|
#9 |
|
-: ماہر :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2009-12-01
آئی ڈی نمبر: 1704
جنس: male
پوسٹس: 830
پوائنٹس: 0
![]() |
اسلام علیکم سب کو
میں نے جیسا کے پہلے کہا تھا کہ دل کی بھڑاس نکالنی ھے تو پھر اچھائی کو بھول جائیں بس دل کی بھڑاس نکالیں اور اگر کرکٹ کی 50 سالہ تاریخ میں ہم 2 بڑے ایونٹ جیت گئے ھیں تو اس کا یہ مطلب نہیں کہ بُرائیوں کو بھول جائیں میرے اس تھریڈ کا مقصد پاکستان کو یا اُس کے کھلاڑیوں کو نیچا دکھانا نہیں جب اس طرح کا کھیل دیکھنے کو ملتا ھے تو دکھ ھوتا ھے آپ لوگ شاید پاکستان میں ھیں اس لئیے آپ کو اتنا فیل نہیں ھوتا ھوگا میں ملک سے باہر ھوں اور میرے ساتھ انڈین کام کرتے ھیں تو جب اُن سے ڈسکس ھوتا ھے تو شرمندہ ھونا پڑتا ھے |
|
Share
|
| اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad Ahmad کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
-: منبر :-
تاریخ شمولیت: 2007-09-22
آئی ڈی نمبر: 256
قیام: پشاور
جنس: male
پوسٹس: 4,589
پوائنٹس: 21
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
ویسے ہمیں تو ان کے ہارنے اور جیتنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا ۔۔۔۔۔
کیونکہ جیتنے سے نہ تو روزمرہ کے اشیاء سستے ہوجاتے ہیں اور نہ ہی ہارنے سے ہمارے قبائیل علاقوں کا آپریشن رک جاتا ہے ۔ ڈو مور کا مطالبہ اور بھی شدت اختیار کرنے لگا ہے ۔ |
|
Share
|
![]() |
| Bookmarks |
| ٹیگز |
| میچ, پاکستان, ہار |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
مشابہ موضوعات
|
||||
| موضوع | مصنف | فورم | جوابات | آخری پیغام |
| استعمار۔۔ ’لباسِ مجاز‘ میں! | لالکائی | حالاتِ حاضرہ | 0 | 01-11-09 06:30 AM |
| کتاب اللہ اور سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اہمیت | کارتوس خان | اتباعِ قرآن و سنت | 3 | 11-07-09 11:44 PM |
| پاکستان نے بھارت کا الزام مان لیا (ممبئی حملہ) | عتیق الرحمٰن | حالاتِ حاضرہ | 56 | 23-03-09 05:36 PM |
| قرآن اوربائبل سائنس کی روشنی میں(قسط نمبر 1) | اعجاز علی شاہ | قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل | 11 | 21-02-09 02:49 PM |
| شب برات كا جشن اور اس كا حكم | کارتوس خان | اتباعِ قرآن و سنت | 1 | 06-10-07 07:30 AM |