URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ مذہب اور نظریات ::: > سیرتِ اسلامی > سیرتِ سلف الصالحین


سیرتِ سلف الصالحین :: صحابہ کرام (رضوان اللہ عنہم) اور سلف صالحین (رحمہم اللہ عنہم) کی سیرتِ مبارکہ ::

موضوع مقفل کیا گیا
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 26-01-10, 11:44 PM   #31
الطحاوی
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
آئی ڈی نمبر: 1041
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,534

پوائنٹس: 10 الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
اب اس بحث کو ختم کرناچاہئے جن کو سمجھناہوگاوہ اتنے ہی سے سمجھ لیں گے کہ کن کاموقف مضبوط ہے اورجن کونہیں مانناہے توپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
الطحاوی آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے الطحاوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 27-01-10, 12:07 AM   #32
ابن رواحة
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-03-16
آئی ڈی نمبر: 563
جنس: male
پوسٹس: 660

پوائنٹس: 13 ابن رواحة ابن رواحة ابن رواحة ابن رواحة ابن رواحة ابن رواحة
اقتباس:
جمشید نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
اب اس بحث کو ختم کرناچاہئے جن کو سمجھناہوگاوہ اتنے ہی سے سمجھ لیں گے کہ کن کاموقف مضبوط ہے اورجن کونہیں مانناہے توپھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔
بھائی اتنی جلدی ہے کیا ہے ۔۔ کرنے دے بحث و مباحثہ جیسے ثابت کرنا چاہ رہے ہوں کہ تابعی ثابت ہونے پر حنفی مذہب کی حقانیت ثابت ہوجائے گی ۔ کہ یہ مذہب منزل من اللہ ہے ہو نعوذ باللہ ۔ اتنی توانائیاں اگرقرآن وحدیث کی تبلیغ میں صرف کی جاتیں تو بہت کچھ توشہ آخرت تیار ہو چکا ہو تا باذن اللہ

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ ابن رواحة : بوقت 12:08 AM مؤرخہ 27-01-10.
ابن رواحة آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابن رواحة کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 27-01-10, 10:00 AM   #33
الطحاوی
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
آئی ڈی نمبر: 1041
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,534

پوائنٹس: 10 الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
اقتباس:
اتنی توانائیاں اگرقرآن وحدیث کی تبلیغ میں صرف کی جاتیں تو بہت کچھ توشہ آخرت تیار ہو چکا ہو تا باذن اللہ
یہی بات توکہناچاہ رہاہوں کہ قرات فاتحہ خلف الامام،امین بالجہروالسر اورتقلید وعدم تقلید کو چھوڑکراوربھی زمانے میں غم ہیں۔اوربالفرض اگر امام ابوحنیفہ تابعی نہیں ہوتے ہیں تواس سے امام ابوحنیفہ کی عظمت اورشان میں کیاکمی ہوجائے

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ الطحاوی : بوقت 10:02 AM مؤرخہ 27-01-10.
الطحاوی آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے الطحاوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 03:30 PM   #34
شاہد نزیر
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-06-16
آئی ڈی نمبر: 1407
قیام: کراچی
جنس: male
پوسٹس: 419

پوائنٹس: 10 شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر
اقتباس:
جمشید نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
یہی بات توکہناچاہ رہاہوں کہ قرات فاتحہ خلف الامام،امین بالجہروالسر اورتقلید وعدم تقلید کو چھوڑکراوربھی زمانے میں غم ہیں۔اوربالفرض اگر امام ابوحنیفہ تابعی نہیں ہوتے ہیں تواس سے امام ابوحنیفہ کی عظمت اورشان میں کیاکمی ہوجائے
میرے بھائی امام ابوحنیفہ کے تابعی اور غیر تابعی ہونے کے علاوہ بھی دیگر مسائل ہیں۔ اور یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ اگر امام ابوحنیفہ تابعی بھی تھے تو اس با ت سے کونسی ان کی شان میں اضافہ ہوجائے گا!!!!!!!!!
شاہد نزیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے شاہد نزیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 12:37 AM   #35
جمیل
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-07-20
آئی ڈی نمبر: 1469
قیام: قطر
جنس: male
پوسٹس: 507

پوائنٹس: 5 جمیل جمیل
جمیل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
تمام آئمہ رحمھم اللہ محترم ہیں، اور تمام کا عقیدہ صحیح تھا۔ ہم ان کے چھوڑے ہوے دینی ورثے سے بے نیاز نہیں ہوسکتے۔ اور تمام آئمہ عظام کا کہنا یہی تھا کہ اگر ہماری بات قرآن و احادیث صحیحہ کے خلاف ہو تو ہماری بات کو چھوڑ دو۔ صحیح حدیث کو لے لو۔ یہی ہمارا مذھب ہے۔ اللہ ہم سب کو سچا پکا مسلمان بنائے۔ اے اللہ حق کا حق ہونا ہم پر واضح کردے اور اس پر عمل کی توفیق دے اور باطل کا باطل ہونا ہم پر واضح کردے اور اس سے بچے رہنے کی توفیق دے۔ آمین۔
جمیل آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے جمیل کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 10:54 AM   #36
شاہد نزیر
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-06-16
آئی ڈی نمبر: 1407
قیام: کراچی
جنس: male
پوسٹس: 419

پوائنٹس: 10 شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر شاہد نزیر
یہی افسوس کی بات ہے کہ اماموں سے نسبت رکھنے والے لوگ اماموں کی باتوں کو نہیں مانتے۔ اگر حنفی حضرات امام ابوحنیفہ کے اس قول کو کہ جب میراقول صحیح حدیث کے خلاف ہوتو میرے قوال کو رد کردو اور صحیح حدیث کو لے لو اس پر عمل کرتے۔ تو فقہ حنفی سے یقینا بے زاری کا اظہار کرکے اس کو رد کردیتے اور قرآں اور حدیث پر آجاتے۔
شاہد نزیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے شاہد نزیر کا شکریہ ادا کیا ہے
موضوع مقفل کیا گیا

Bookmarks

ٹیگز
ابوحنیفہ, امام, تابعی

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
آخری عشرہ کی فضیلت اورلیلۃ القدر شداد ماہِ رمضان المبارک 3 02-09-10 06:13 PM
محدثین کرام رحمھم اللہ پر اتھامات کا جائزہ عتیق الرحمٰن علم و اصولِ حدیث 8 16-09-09 08:50 AM
ریاض الصالحین mahajawad1 حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 4 06-02-09 08:00 PM
البریلویہ ۔ بریلویت تاریخ و عقائد (مکمل کتاب) محمد نعیم اسلامی کتب 19 19-05-08 05:57 PM
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم رفیق اعلیٰ کی جانب محمد نعیم سیرت النبی (ص) : الرحیق المختوم 0 18-05-08 12:28 AM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:01 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank