URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ حالاتِ حاضرہ ::: > سائنس اور جدید ٹیکنولوجی


جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-02-10, 10:42 PM   #1
ali-oad
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-14
آئی ڈی نمبر: 1009
قیام: کراچی
جنس: male
پوسٹس: 1,345

پوائنٹس: 10 ali-oad ali-oad ali-oad ali-oad ali-oad
ali-oad کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
روشنی پیدا کرنیوالا سستا ترین سپر میٹر یل تیار

بیجنگ : ماہرین برقیات نے روشنی پیدا کرنے والا سستا ترین سپر میٹریل تیار کر لیا۔ لنک پینگ یونیورسٹی کے ماہر برقیات نتھانٹیل رانیسن نے صحافیوں کو بتایا کہ سستی ترین روشنی پیدا کرنے والے اور کسی بجلی کے بغیر روشن ہونے والے آرگینک لائیٹ ڈائی اوڈز دیواروں اور چھتوں کے نچلے حصے پر پلاسٹر کی طرح لگائے جائیں گے اور ماحول دوست آرگینک لائیٹ ڈائی اوڈز دوبارہ قابل استعمال ہیں، یہ امر قابل ذکر ہے کہ روشنی پیدا کرنے والے یہ ڈائی اوڈز موبائل فونز، کیمروں اور چھوٹی سکرین والے پتلے ٹی وی سیٹوں میں پہلے ہی استعمال ہو رہے ہیں۔


[IMG][/IMG]

http://www.urdutimes.com/science-tec...aniclightdiods
ali-oad آن لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ali-oad کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 15-04-10, 01:26 AM   #2
انصاری آفاق احمد
-: مشاق :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-04-05
آئی ڈی نمبر: 1930
قیام: مالیگاؤں ہند
جنس: male
پوسٹس: 405

پوائنٹس: 1 انصاری آفاق احمد
السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبركاتہ
اچھی معلومات کے لئیے جزاک اللہ
انصاری آفاق احمد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
روشنی, سستا, سپر, ترین, تیار, میٹر, کرنیوالا, پیدا, یل

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
اسلامی قیادتیں۔۔۔اب یا کبھی نہیں حنیف المسلم اسلامی متفرقات 12 07-07-10 02:34 PM
قرآن اوربائبل سائنس کی روشنی میں(قسط نمبر 1) اعجاز علی شاہ قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل 11 21-02-09 02:49 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 08:32 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank