URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ مذہب اور نظریات ::: > قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل


قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل :: قرآن کے متعلق بنیادی معلومات ، مضامینِ قرآن ، آیاتِ ربانی کی تشریح و تفسیر ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 01-12-09, 07:52 PM   #1
باذوق
-: ممتاز :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-10
آئی ڈی نمبر: 101
قیام: اِنَّ الْاَرْضَ لِلّهِ
جنس: male
پوسٹس: 5,317

پوائنٹس: 33 باذوق پوائنٹ بند ہیں

ایوارڈز شوکیس

Idea اپنا اور دوسروں کا بوجھ اٹھانا :: آیاتِ ربانی میں تعارض ؟؟

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

سورہ العنکبوت کی آیت نمبر:13 یوں ہے:
وَلَيَحْمِلُنَّ أَثْقَالَهُمْ وَأَثْقَالًا مَّعَ أَثْقَالِهِمْ وَلَيُسْأَلُنَّ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَمَّا كَانُوا يَفْتَرُونَ
اردو ترجمہ: ڈاکٹر طاہر القادری
وہ یقیناً اپنے (گناہوں کے) بوجھ اٹھائیں گے اور اپنے بوجھوں کے ساتھ کئی (دوسرے) بوجھ (بھی اپنے اوپر لادے ہوں گے) اور ان سے روزِ قیامت ان (بہتانوں) کی ضرور پرسش کی جائے گی جو وہ گھڑا کرتے تھے

اور ۔۔۔۔۔
سورہ الانعام کی آیت:164 یوں ہے :
وَلاَ تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى
اردو ترجمہ: ڈاکٹر طاہر القادری
اور کوئی بوجھ اٹھانے والا دوسرے کا بوجھ نہیں اٹھائے گا

سورہ العنکبوت کی جو آیت نمبر:13 پیش کی گئی ہے ، بالکل اسی مفہوم کی آیت سورہ النحل میں بھی ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:
لِيَحْمِلُواْ أَوْزَارَهُمْ كَامِلَةً يَوْمَ الْقِيَامَةِ وَمِنْ أَوْزَارِ الَّذِينَ يُضِلُّونَهُم بِغَيْرِ عِلْمٍ أَلاَ سَاءَ مَا يَزِرُونَ
اردو ترجمہ: ڈاکٹر طاہر القادری
(یہ سب کچھ اس لئے کہہ رہے ہیں) تاکہ روزِ قیامت وہ اپنے (اعمالِ بد کے) پورے پورے بوجھ اٹھائیں اور کچھ بوجھ اُن لوگوں کے بھی (اٹھائیں) جنہیں (اپنی) جہالت کے ذریعہ گمراہ کئے جا رہے ہیں، جان لو! بہت بُرا بوجھ ہے جو یہ اٹھا رہے ہیں
( سورة النحل : 16 ، آیت : 25 )

بحیثیت مسلمان ہمارا ایمان تو یہ ہے کہ قرآن میں تعارض نہیں ہے!
ہاں ظاہری معنوں میں گو تعارض نظر آتا ہے تو اس کو دور کرنے کے لیے کسی مستند تفسیر یا صحیح احادیث کی جانب رجوع کیا جانا چاہئے۔
آئیے ام التفاسیر "تفسیر ابن کثیر" سے اس آیت ( سورة العنکبوت : 29 ، آیت : 13 ) کی تشریح معلوم کرتے ہیں :
امام ابن کثیر رحمۃ اللہ علیہ اس آیت کی شرح میں لکھتے ہیں:

وقوله تعالى: {وليحملن أثقالهم وأثقالاً مع أثقالهم} إخبار عن الدعاة إلى الكفر والضلالة, أنهم يحملون يوم القيامة أوزار أنفسهم وأوزاراً أخر بسبب ما أضلوا من الناس من غير أن ينقص من أوزار أولئك شيئاً, كما قال تعالى, {ليحملوا أوزارهم كاملة يوم القيامة ومن أوزار الذين يضلونهم بغير علم} الاَية, وفي الصحيح «من دعا إلى هدى كان له من الأجر مثل أجور من اتبعه إلى يوم القيامة من غير أن ينقص من أجورهم شيئاً, ومن دعا إلى ضلالة كان عليه من الإثم مثل آثام من اتبعه إلى يوم القيامة من غير أن ينقص من آثامهم شيئاً».

اردو ترجمہ: مولانا محمد جوناگڑھی
ہاں یہ لوگ اپنے گناہوں کے بوجھ اٹھائیں گے اور انہوں نے جن جن کو گمراہ کیا ہے ، ان کے بوجھ بھی ان پر لادے جائیں گے مگر وہ گمراہ شدہ لوگ ہلکے نہ ہوں گے۔ ان کا بوجھ ان پر ہے۔ جیسے فرمان ہے :
ليحملوا أوزارهم كاملة يوم القيامة ومن أوزار الذين يضلونهم بغير علم
یعنی یہ اپنے کامل بوجھ اٹھائیں گے اور جنہیں بہکایا تھا ، ان کے بہکانے کا گناہ بھی ان پر ہوگا۔
صحیح حدیث میں ہے کہ :
جو ہدایت کی طرف لوگوں کو دعوت دے ، قیامت تک جو لوگ اس ہدایت پر چلیں گے ان سب کو جتنا ثواب ہوگا ، اتنا ہی اُس ایک کو ہوگا لیکن ان کے ثوابوں میں سے گھٹ کر نہیں۔ اسی طرح جس نے برائی پھیلائی ، اس برائی پر جو بھی عمل پیرا ہوں ، ان سب کو جتنا گناہ ہوگا اتنا ہی اُس ایک کو ہوگا لیکن ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔
صحیح مسلم ، كتاب العلم ، باب : من سن سنة حسنة او سيئة ومن دعا الى هدى او ضلالة ، حدیث : 6980

امید ہے امام ابن کثیر (رحمۃ اللہ علیہ) کی اس تشریح کے مطالعے کے بعد دونوں آیات کا معنوی تعارض عام قاری کے ذہن سے دور ہو جائے گا ، ان شاء اللہ۔
باذوق آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 10 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے باذوق کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 01-12-09, 11:15 PM   #2
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,981

پوائنٹس: 77 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیراً
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 02-12-09, 09:55 AM   #3
ابوطلحہ السلفی
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
آئی ڈی نمبر: 1510
قیام: اسلام آباد
جنس: male
پوسٹس: 207

پوائنٹس: 8 ابوطلحہ السلفی ابوطلحہ السلفی ابوطلحہ السلفی ابوطلحہ السلفی ابوطلحہ السلفی ابوطلحہ السلفی
ابوطلحہ السلفی کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
جزاک اللھ
ابوطلحہ السلفی آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 08-02-10, 01:00 AM   #4
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
جزاکم اللہ خیراً
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 12-02-10, 02:59 AM   #5
Muhammad zahid bin faiz
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1770
جنس: male
پوسٹس: 1,142

پوائنٹس: 4 Muhammad zahid bin faiz
جزاک اللہ بازوق بھائی بہت پیاری شئرنگ ہے۔
Muhammad zahid bin faiz آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 16-02-10, 06:10 AM   #6
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
بارک اللہ فیک اللہ یجزیک الفردوس
بہت ہی بہترین شیئرنگ کی ہے۔
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 17-02-10, 05:26 PM   #7
محمد ارسلان
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1772
جنس: male
پوسٹس: 4,744

پوائنٹس: 20 محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
جزاک اللہ
محمد ارسلان آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 17-02-10, 05:36 PM   #8
محمد ارسلان
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1772
جنس: male
پوسٹس: 4,744

پوائنٹس: 20 محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
آپ نے ڈاکٹر طاہر القادری کا ترجمعہ کیوں لکھا ہے؟

اور دوسری بات

بازوق بھائی ایک بات کا جواب دیں میں نے آپ کا ایک تھریڈ پڑھا تھا غسل جنابت کے بارے میں اس میں لکھا ہوا تھا کہ مسح نہیں کرنا چاہیے

لیکن میں نے جو احادیث پڑھی ہیں ان میں یہ ہے کہ متاثرہ جگہ کو دھونے کے بعد نماز کے وضو کی طرح وضو کرو۔تو کیا یہ جو مسح ہے یہ نماز کے وضو میں نہیں آتا

پلز اس بارے میں میری اصلاح فرمایئں۔
محمد ارسلان آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد ارسلان کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 17-02-10, 06:26 PM   #9
ایم اے تشنہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
آئی ڈی نمبر: 1509
قیام: دنیا ہی میں
جنس: male
پوسٹس: 1,161

پوائنٹس: 9 ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ
ایم اے تشنہ کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
طاہر القادری کا ترجمہ
نامنظور
ایم اے تشنہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ایم اے تشنہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 17-02-10, 06:52 PM   #10
جمیل
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-07-20
آئی ڈی نمبر: 1469
قیام: قطر
جنس: male
پوسٹس: 507

پوائنٹس: 5 جمیل جمیل
جمیل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
بہت اچھی شئیرنگ ہے۔ جزاک اللہ
جمیل آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
دوسروں, بوجھ, اٹھانا, اپنا, ربانی, آیات, تعارض

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
استعمار۔۔ ’لباسِ مجاز‘ میں! لالکائی حالاتِ حاضرہ 0 01-11-09 06:30 AM
اسلام – تحمل و برداشت کا مذہب الطحاوی متفرقات 5 28-10-09 09:45 AM
اسلام کے خلاف سازشیں کارتوس خان اتباعِ قرآن و سنت 6 02-09-09 05:15 PM
زنا کی تباہ کاریاں Abu Abdullah اتباعِ قرآن و سنت 3 30-05-09 06:53 AM
حضرت شاہ ولی اللہ (رح) اور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری القلم متفرقات 0 09-03-09 12:46 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 08:55 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank