URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ تفریح ::: > متفرقات

متفرقات :: جس موضوع کیلئے سیکشن موجود نہیں اسے آپ یہاں پوسٹ کرسکتے ہیں ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 07-02-10, 02:12 PM   #1
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
** چلیں دعا مانگیں**

السلام علیکم
تھریڈ "دعا مانگنے کا ہے" یہاں ہم اچھی اچھی دعائیں مانگا کرینگے ۔۔۔
انشااللہ

سب سے پہلے میں اردو مجلس کے منظمین کے حق میں دعا کرونگا کہ "یا اللہ منتظمین کو اچھا رکھے۔ آمین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 02:38 PM   #2
خادم خلق
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-12-27
آئی ڈی نمبر: 472
قیام: الریاض
جنس: male
عمر: 24
پوسٹس: 3,990

پوائنٹس: 23 خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق
اے اللہ اس تھریڈ کو پوسٹ کرنے والے اور اس میں حصہ لینے والوں کی تمام مشکلیں دور فرما ۔ آمین
خادم خلق آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے خادم خلق کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 02:43 PM   #3
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
آمین۔

اور اے اللہ اس تھریڈ کو سب سےپہلے پسند کرنے والے کی تمام جائز خواہشیں‌پوری فرما۔۔۔آمین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 03:46 PM   #4
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
اقتباس:
خادم خلق نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
اے اللہ اس تھریڈ کو پوسٹ کرنے والے اور اس میں حصہ لینے والوں کی تمام مشکلیں دور فرما ۔ آمین
تھریڈپوسٹ کرنے اورحصہ لینے والیوں کے لئے کوئی دعا نہیں۔ ۔ ۔ ؟
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 07-02-10, 04:32 PM   #5
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
sweety نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
تھریڈپوسٹ کرنے اورحصہ لینے والیوں کے لئے کوئی دعا نہیں۔ ۔ ۔ ؟
ارے اللہ۔۔۔۔
کتنی بری بات۔۔۔۔۔ایسا نہیں‌ہونا چاہیے تھا۔۔۔(ویسے ہوا بھی نہیں‌)
ویسے "والے" اور "والوں" کے لئے دعا کی گئی تھی۔۔"ااس میں دونوں‌‌اصناف "والا، والے، اور والیاں سب بنفس نفیس رونق افروز تھیں"

چلیں پھر سے۔۔۔

اردو مجلس پر حصہ لینے والے اور والیوں‌کو تمام تر جائیز خواہشوں کو اللہ تعالی پورا کرے۔۔۔آمین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 04:37 PM   #6
ایم اے تشنہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
آئی ڈی نمبر: 1509
قیام: دنیا ہی میں
جنس: male
پوسٹس: 1,161

پوائنٹس: 9 ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ
ایم اے تشنہ کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
اقتباس:
sweety نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
تھریڈپوسٹ کرنے اورحصہ لینے والیوں کے لئے کوئی دعا نہیں۔ ۔ ۔ ؟
یا اللہ
تمام لوگ جو اس مجلس سے وابستہ ہیں (پھر چاہے وہ پوسٹ کرنے والے یا والیاں)
سب کی جائز تمناوں کو پوری کر، سب سے رحم و کرم کا معاملہ فرما، جو بھٹکے ہیں انہیں ہدایت دے
جو ہمارے عالم ، عالمہ حضرات ہیں ان کے علم میں اضافہ کر
انہیں ہمیشہ صراط مستقیم پر رکھ
ہمیں اپنے دین کا داعی اور اس پر عمل کرنے والا بنا
کہنے سننے سے زیادہ عمل کی توفیق دے
یا اللہ قول و عمل میں تضاد ہونے سے بچا
آمین یا رب العالمین
ایم اے تشنہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ایم اے تشنہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 07-02-10, 04:43 PM   #7
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
alex نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

یا اللہ
تمام لوگ جو اس مجلس سے وابستہ ہیں (پھر چاہے وہ پوسٹ کرنے والے یا والیاں)
سب کی جائز تمناوں کو پوری کر، سب سے رحم و کرم کا معاملہ فرما، جو بھٹکے ہیں انہیں ہدایت دے
جو ہمارے عالم ، عالمہ حضرات ہیں ان کے علم میں اضافہ کر
انہیں ہمیشہ صراط مستقیم پر رکھ
ہمیں اپنے دین کا داعی اور اس پر عمل کرنے والا بنا
کہنے سننے سے زیادہ عمل کی توفیق دے
یا اللہ قول و عمل میں تضاد ہونے سے بچا
آمین یا رب العالمین
آمین ثم آمین
بہت ہی خوبصورت دعا کی آپ نے ۔۔۔۔اللہ تعالی آپ کی دعاووں کو قبول فرمائے۔۔امین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-02-10, 03:18 PM   #8
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
میری پسندیدہ دعا

اس دشت کے صحرا کو تو سمندر کر دے
یا میری آنکھ کے ہر اشک کو پتھر کردے

یا اللہ میں تجھ سے اور کچھ نہیں مانگتا
میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے

مجھے گھیر نہ لے یہ آتش دنیا کہیں
مجھ پر اپنی رحمت کا سایہ کر دے

مجھے خاک نہ کر دے میری ہستی کا غرور
مجھے میرے نفس سے معتبر کر دے

اے خدا میری دعاؤں میں وہ تاثیر کر دے
مانگوں میں تجھ سے قطرہ اور تو مجھے سمندر کر دے
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے sweety کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-02-10, 03:27 PM   #9
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
sweety نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
میری پسندیدہ دعا

اس دشت کے صحرا کو تو سمندر کر دے
یا میری آنکھ کے ہر اشک کو پتھر کردے

یا اللہ میں تجھ سے اور کچھ نہیں مانگتا
میری چادر میرے پاؤں کے برابر کر دے

مجھے گھیر نہ لے یہ آتش دنیا کہیں
مجھ پر اپنی رحمت کا سایہ کر دے

مجھے خاک نہ کر دے میری ہستی کا غرور
مجھے میرے نفس سے معتبر کر دے

اے خدا میری دعاؤں میں وہ تاثیر کر دے
مانگوں میں تجھ سے قطرہ اور تو مجھے سمندر کر دے
بہت ہی خوبصورت اور مفید دعا شئیر کی ہے۔
جزاک اللہ خیر۔
اللہ تعالی قبول فرمائے۔۔۔آمین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 14-02-10, 06:23 PM   #10
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
آمین
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 14-02-10, 06:48 PM   #11
جمیل
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-07-20
آئی ڈی نمبر: 1469
قیام: قطر
جنس: male
پوسٹس: 507

پوائنٹس: 5 جمیل جمیل
جمیل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
اے اللہ حق کا حق ہونا ہم پر واضح کردے اور اس پر کماحقہ عمل کی توفیق دے۔ باطل کا باطل ہوناہم پر واضح کردے اور اس سے بچ کررہنے کی توفیق دے آمین ثم آمین۔
جمیل آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جمیل کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 15-02-10, 08:23 AM   #12
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
آمین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 15-02-10, 07:04 PM   #13
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
میری سسٹر کی صحت یابی کے لئے دعا کریں اللہ انہیں صحت دیے
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے sweety کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 27-05-10, 05:51 PM   #14
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,972

پوائنٹس: 76 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
UP
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 27-05-10, 08:19 PM   #15
معصوم
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-05-05
آئی ڈی نمبر: 1957
جنس: male
پوسٹس: 84

پوائنٹس: 0 معصوم معصوم
اقتباس:
sweety نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
میری سسٹر کی صحت یابی کے لئے دعا کریں اللہ انہیں صحت دیے
اللہ آپ کی بہن کو جلد از جلد شفا یاب کردے
آمین
معصوم آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
دعا, مانگیں, چلیں

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
ماہ رمضان اور دعا Abu Abdullah ماہِ رمضان المبارک 2 01-09-10 11:26 AM
دعا کی اہمیت عتیق الرحمٰن قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل 6 15-05-09 09:29 PM
دعا کا فلسفہ سعود ناصر اسلامی متفرقات 0 11-12-08 05:43 PM
دعا کیسے مانگی جائے۔ ام اقصمہ اسلامی متفرقات 6 19-11-08 01:11 AM
حج کے دوران نبی کریم (صلعم) نے کس کس مقام پر دعا کی؟ حیدرآبادی ماہ ذی الحجہ اور حج 0 19-11-07 03:24 PM

فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 07:47 PM

URDU MAJLIS FORUM

Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank