URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ تفریح ::: > گوشۂ نسواں


گوشۂ نسواں :: صرف خاتون اراکین کیلئے مختص ، ان کا اپنا گوشہ ، رائے مشورہ ، تبادلہ خیال اور گپ شپ ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 08-02-10, 06:05 PM   #136
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
غائب نہیں سویٹی سسٹر، موسم انجوائے کر رہے ہیں ! الحمدللہ دعائیں قبول ہوئیں ۔پچھلے تین دن سے بارش کا سلسلہ چل رہا ہے۔ آج تو دن بھر بارش رہی ۔سورج نظر ہی نہیں آیا ۔مزے دار سردی ہے۔ آپ بتائیے موسم کا حال ؟
ایس جے سس سنا ہے امریکہ میں برف باری نے ریکارڈ توڑے ہیں ؟ سردی کا کیا حال ہے ؟

فرینڈ سس کیسی ہیں ؟کراچی کے حالات کچھ معمول پہ آئے ؟ بہت خوفناک دھماکے تھے ۔اللہ رحم کرے ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 08-02-10, 06:21 PM   #137
فرینڈ
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-05-30
آئی ڈی نمبر: 710
قیام: ہمارا پیارا پاکستان
جنس: female
پوسٹس: 9,022

پوائنٹس: 35 فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ

ایوارڈز شوکیس

وعلیکم السلام! میں ٹھیک ہوں بس کراچی کا تو کیا بتاؤں نظر ہی لگ گئی ہے۔بس دعا کریں کراچی کے لیئے اب تو کافی بہتر حالات ہیں خیر ویسے عین سسٹر آپ کہاں رہتی ہیں؟
فرینڈ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے فرینڈ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-02-10, 06:29 PM   #138
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
دارالحکومت !




جس پہ آج کل زرد آری کا ۔۔۔۔ ہے
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-02-10, 11:43 PM   #139
sjk
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-09-08
آئی ڈی نمبر: 242
قیام: امریکہ
جنس: female
پوسٹس: 1,466

پوائنٹس: 17 sjk sjk sjk sjk sjk sjk sjk

ایوارڈز شوکیس

sjk کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
اقتباس:
عين نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
ایس جے سس سنا ہے امریکہ میں برف باری نے ریکارڈ توڑے ہیں ؟ سردی کا کیا حال ہے ؟
۔
جی برف باری اور سردی نے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں۔ کبھی اتنی نہیں ہوتی تھی۔
sjk آن لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے sjk کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 02:10 PM   #140
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
موسم تو ہم نے بھی انجوائے کیا اور بہت مزا آیا ۔
بارش کے بعد سب کچھ نکھرا نکھرا نظر آیا
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے sweety کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 15-02-10, 03:38 PM   #141
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

کیا حال ہیں سسٹرز ؟ سویٹی سسٹر یہاں آج پھر موسلا دھار بارش ہو رہی ہے ، آپ کی طرف کیا حال ہے ؟ کوئی خاص پکوان بنائے بارش کے ؟

ارم سسٹر آپ بھی ذرا ادھر چکر لگائیے گا آپ کا انٹرویو لینا ہے ۔ ۔ ۔ ٹھیک ہے نا سویٹی ؟ آپ بھی سوال سوچ لیں ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 16-02-10, 03:03 PM   #142
irum
Super Moderator
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-03
آئی ڈی نمبر: 86
جنس: female
پوسٹس: 16,129

پوائنٹس: 69 irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum

ایوارڈز شوکیس

irum آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 16-02-10, 03:34 PM   #143
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
سلام کا جواب تو دے دیں ، اور پہلا سوال کہ آپ کو گھر کے کاموں میں کون سا کام پسند ہے؟ مطلب کھانا بنانا ، وغیرہ ۔۔۔۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 17-02-10, 03:18 PM   #144
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
وعلیکم سلام

یہ سوال کس کے پوچھا ہے؟ آپ بھی کافی دنوں بعد نظر آئی ہیں بہت مصروفیت رہتی ہے کیا ۔ آپ کو ربیع الاول کا مہینہ بہت مبارک ہو۔
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے sweety کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 17-02-10, 03:22 PM   #145
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
میں تو تقریبا روز آتی ہوں جناب ، سبھی سسٹرز سے پوچھا تھا ، آپ بتائیے کون سا کام پسند ہے ؟
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 17-02-10, 03:25 PM   #146
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
کچھ بھی نیابنانا اچھا لگتا ہے ۔ آپ کو کیا کرنا اچھا لگتا ہے
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے sweety کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 17-02-10, 03:30 PM   #147
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
گھر کے کاموں میں کھانا بنانا ، اور اپنا بنایا ہی پسند ہے ( : صفائی کے بعد فلاور میکنگ کبھی پسند تھی ، اب نہیں ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 17-02-10, 03:34 PM   #148
sweety
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-25
آئی ڈی نمبر: 1024
قیام: pakistan
جنس: female
پوسٹس: 3,927

پوائنٹس: 26 sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety sweety
ہممم زبردست اچھا یہ بتائیں‌آپ کی سالگرہ کب ہوتی ہے
sweety آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 18-02-10, 01:34 PM   #149
irum
Super Moderator
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-03
آئی ڈی نمبر: 86
جنس: female
پوسٹس: 16,129

پوائنٹس: 69 irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum

ایوارڈز شوکیس

السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

گھر کے کام کم ہی کرتی ہوں ویسے کھانا بنانا اورکچھ نیا کرنا
irum آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
پرانا 18-02-10, 05:36 PM   #150
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
sweety نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
ہممم زبردست اچھا یہ بتائیں‌آپ کی سالگرہ کب ہوتی ہے
سالگرہ !

اک برس اور زندگی کا بیت گیا
تہہ جمی ایک اور کائی کی

کبھی یاد نہیں رکھی ، کوئی فارم فل کرنا ہو تو کسی سے پوچھ کر لکھنی پڑتی ہے ۔۔۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
گوشہ نسواں, گوشۂ نسواں

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
اسلام اور حقوقِ نسواں عندلیب گوشۂ نسواں 7 09-03-10 12:18 PM
سیاست نسواں ام اقصمہ طنزیہ و مزاحیہ نثری تحریریں 8 20-03-08 08:02 PM
آزدی نسواں ہیر حالاتِ حاضرہ 0 27-10-07 12:44 AM
تحریک آزادی نسواں محض ایک ڈھونگ جاء الحق اتباعِ قرآن و سنت 1 01-07-07 12:56 AM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 08:04 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank