URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ حالاتِ حاضرہ ::: > حالاتِ حاضرہ


حالاتِ حاضرہ :: حالاتِ حاضرہ کے متعلق باخبر رہنے کیلیے ایک خاص مجلس ::

موضوع مقفل کیا گیا
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 08-02-10, 08:40 PM   #16
ایم اے تشنہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
آئی ڈی نمبر: 1509
قیام: دنیا ہی میں
جنس: male
پوسٹس: 1,161

پوائنٹس: 9 ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ
ایم اے تشنہ کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
[COLOR="Black"][SIZE="3"]میرا نظریہ یہ ہے کہ کچھ باتیں شیخ معراج ربانی میں قابل گرفت یا قابل اصلاح ہیں
پچھلے سال بھی اسی جگہ انہوں نے خطاب کیا تھا اور قابل تنقید مثالیں دیں تھیں
جسے لے کر جلسے کے بعد لوگوں میں کافی چہ مگوئیاں ہوئیں تھیں
عتیق بھائی کے کوٹس کو دھیان سے پڑھیں تو انہوں نے بھی بڑے واضح طور پر لکھا ہے
اقتباس:
عتیق الرحمٰن نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
[u][center]
دوسری بات کہ معراج ربانی صاحب زبان کے کچھ تیکھے ہیں، ان کو یہ نہیں پتہ کہ کہاں کیا کچھ بولنا ہوتا ہے۔
ایم اے تشنہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ایم اے تشنہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-02-10, 10:50 PM   #17
Muhammad zahid bin faiz
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1770
جنس: male
پوسٹس: 1,142

پوائنٹس: 4 Muhammad zahid bin faiz
میرے خیال میں جتنا پیار محبت سے حق سمجھایا جا سکتا ہے۔اُتنا سختی سے نہیں لیکن جب مسئلہ شرک و بدعات کا ہو وہاں جزبات خود بخود آہی جاتے ہیں۔اللہ شیخ صاحب کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے اور اچھے سے اچھے انداز میں‌ تبلیغ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
Muhammad zahid bin faiz آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad zahid bin faiz کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 12:16 AM   #18
bheram
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-12-18
آئی ڈی نمبر: 1739
جنس: male
پوسٹس: 261

پوائنٹس: 0 bheram
اقتباس:
کسی کو برا بھلا کہنے سے اصلاح نہیں بلکہ اور فتنہ پیدا ہوتا ہے۔
حضرت معین الدین رحمہ اللہ نے جو ہندوستاں میں تبلیغ اسلام کی وہ نہایت پیار و محبت سے کی اور ایسی لیے تمام لوگ ان سے عقیدت رکھتے ہیں چاھے وہ کسی بھی مذہب کے ماننے والے ہوں

اقتباس:
داعی کی زبان بہت ہی محتاط رہنی چاہیے۔
اسکا انداز فرینڈلی ہونا چاہیے۔
مسلم تو مسلم غیر مسلم بھی کھنچے کھنچے چلے آئیں۔
اقتباس:
اس لیے یہ وہ صوفی اسلام ہر مذہب کے لیے قابل قبول ہے اس لیے تو ہر مذھب کا بندہ ان کی قبروں کا مجاور بنا بیٹھا ہے۔
bheram آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 12:22 AM   #19
الطحاوی
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
آئی ڈی نمبر: 1041
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,520

پوائنٹس: 10 الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
اقتباس:
رفی نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
قرآنِ کریم میں تو ہر اچھے سے اچھے اور برے سے برے شخص کا تذکرہ ہے مگر مذکورہ تینوں شخصیات کی شان و عظمت کا ذکر ؟؟؟
یہ رپورٹر یاسب ایڈیٹر کی غلطی ہوگی۔ ابھی کچھ دنوں پہلے خود میں جس نیوز پیپر میں کام کرتاہوں ایساواقعہ پیش آچکاہے۔حضرت امام حسین پرایک کانفرنس تھی اس میں ایک صاحب نے تقریرکرتے ہوئے کہاکہ شہداء کے بارے میں اللہ پاک نے قران میں فرمایا ہے اب ہمارے رپورٹر صاحب پتہ نہین غنودگی کے عالم میں تھے یاان کی امام حسین سے عقیدت زیادہ ہے ان کی رپورٹ کے الفاظ تھے۔’امام حسین کے بارے میں اللہ نے قران میں کہاہے‘۔اخبارچھپنے کے بعد اگلے دن مقرر صاحب نے خود فون کرکے بتایاکہ ان کے الفاظ کیاتھے۔ہمیں معذرت چھاپنی پڑی۔
اس میں بھی مجھے ایسالگتاہے کہ سنی علماء حضرات نے کہاہوگا اولیاء اللہ کی شان میں اللہ کافرمان یہ ہے اوررپورٹر نے ان اولیاء کرام کابھی نام شامل کردیا۔ورنہ توہرشخص جانتاہے کہ قرآن وحدیث میں ان بزرگوں کا نہ کہیں نام ہے نہ تذکرہ اورنہ بشارت۔
الطحاوی آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے الطحاوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 08:22 AM   #20
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
muhammad zahid bin faiz نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
میرے خیال میں جتنا پیار محبت سے حق سمجھایا جا سکتا ہے۔اُتنا سختی سے نہیں لیکن جب مسئلہ شرک و بدعات کا ہو وہاں جزبات خود بخود آہی جاتے ہیں۔اللہ شیخ صاحب کو اپنی حفظ و امان میں‌رکھے اور اچھے سے اچھے انداز میں‌ تبلیغ کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔آمین۔
آپکی بات بجا
لیکن ایسے جذبات ناقابل معافی ہونے چاہیے جہاں جذبات خودبہ خود آکر وہ کام کرجائیں جو کہ بجائے اصلاح کے فتنہ انگیزیزی کا ماحول بنادے۔

شرک و بدعات چاہے کچھ ہوجائیں ہم اصلاح کا طریقہ صرف اور صرف حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مکارم اخلاق کے دائرے میں رہکر ہی کریں۔

ورنہ اصلاح کے نام پر من مانے انداز میں شور و غلغلہ تو ہوسکتا ہے۔من کی تسکین ہوسکتی ہے۔۔لیکن اصلاح نہیں ۔۔۔!
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 10:31 AM   #21
منصف
-: مشاق :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-10
آئی ڈی نمبر: 771
جنس: male
پوسٹس: 404

پوائنٹس: 8 منصف منصف منصف منصف
یقین کے تین درجہ ہوتے ہیں ۔۔۔۔
1- علم الیقین (مثلا کسی نے کہہ دیا کہ فلانی جگہ آگ لگی ہوئی ہے ۔۔اور آپ نےوہی اپنی جگہ بیٹھے اسکے اس بات کا یقین کرلیا)۔۔۔۔
2- عین الیقین ۔۔۔کہ آپ نے بذات خود آگ لگنے کا مشاہدہ اپنی آنکھ سے کیا۔۔۔۔۔۔
3- حق الیقین ۔۔۔ کہ آپ نے آگ کو ہاتھ لگیا اور ہاتھ جل گیا۔۔۔

"خبر پر یقین" کا معاملہ بھی اسی طرح کا ہے ۔۔۔۔۔اس پر فتن دور میں جبکہ یہ بات جانتے ہوئے کہ "دجالی میڈیا" بھر پور قوت سے "پروپگینڈا" کررہا ہے لہذا
ہم کو اس قدر احتیاط برتنی چاہیے کہ جبتک (حتی الامکان) ہم کو حق الیقین نہ ہو۔۔۔
ٹھوس شواہد نہ ہو ۔۔۔۔"خبروں کے صحیح غلط ہونے کا یقین نہ کریں"۔۔۔۔۔۔۔کم از کم "دجالی میڈیا" سے پرہیز کریں۔۔۔۔۔۔

جبکہ بحیثیت مسلمان ہم کو حکم دیا گیا ہے ۔۔" کہ جب کوئی فاسق تمہارے پاس خبر لے کر آئے تو اسکی خوب جان پڑتال کرنی چاھیئے"۔۔۔۔


اب چاہے اس خبر کا تعلق آپ کے اپنے مسلک کے خلاف اور مخالف مسلک کے حق میں ہی کیوں نہ ہو۔۔۔یہی "انصاف" ہے جو تقوی کے قریب تر ہے۔۔۔

جو کچھ بھی ربانی صاحب سے متعلق "بھارتی اخبار" نے خبر چھاپی ہے۔۔اس میں ربانی صاحب نے ان فوت شدہ "بزرگوں" سے متعلق حقیقتآ ایسا کیا کہہ دیا کہ
جس پر "گستاخی" کا الزام ہو۔۔۔۔۔یہ تو اخبار میں سرے سے ہے ہی نہیں۔۔۔یعنی ربانی صاحب کا بیان تو چھاپا نہیں؟؟۔۔بس لکھ دیا "گستاخی" کردی ۔۔۔یہ کردیا وہ کردیا۔۔۔۔۔

یہ "خیانت" تو بھارتی اور پاکستانی اخبارات تو کرتے ہی ہیں۔۔ایک کا بیان چھاب دیا انکا مؤقف بیان کردیا جبکہ دوسرے کا بیان جس پر الزام ہے سرے سے چھاپہ ہی نہیں اور لوگون کو بے وقوف بنادیا کہ فلانا ایسا ہے فلانا ایسا ہے ۔۔۔

لہذا جب تک ربانی صاحب کا اپنا بیان سامنے نہیں آتا ۔۔انکی شخصیات پر بے جا مثبت اور بے جا منفی پہلو پر روشنی ڈالنا درست نہیں ۔۔۔

بہرکیف! یہ بات درست ہے کہ ایک مبلغ اور خطیب کو پرجوش ضرور ہونا چاہیے ۔۔اسکی تقریر سے روح بیدار اور قلب گرما جائے ۔۔۔۔لیکن "جزباتی" نہیں ہونا چاہیے کہ "ہوش و عقل" ہی گنوا بیٹھے۔۔۔۔حکمت اور دانشمندی کا بھی آخر وجود ہے اور ہمارے اسلاف نے اسکو اختیار کیا ہے ۔۔۔۔
نیز ۔۔۔۔فوت شدہ اور گزرے ہوئے لوگون پر ویسے بھی برا بھلا کہنے سے منع کیا گیا ہے۔۔۔۔۔دین شب و ستم پر قائم نہیں۔۔۔۔۔
ہمارے دین میں "رافضیوں" کی طرح فوت شدہ لوگوں پر لعن طعن کرنےسے بھی منع کیا گیا اورساتھ ساتھ "شخصیت پرستی" اور "فوت شدہ" کو خدائی طاقت کا بھی قائل نہیں۔۔۔۔۔

خیر۔۔۔ربانی صاحب کے مخالفین بھی دیکھے کس قسم کے نکلے ۔۔عقیدہ میں کچھ عمل مین کچھ۔۔۔ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ کسی ہندو پولیس افسر کے پاس جانے کے بجائے اپنے انہیں "فوت شدہ" بزرگ کے پاس جاتے جنکو یہ لوگ "زندہ" مانتے ہیں۔۔۔اور انسے شکایت کرتے ۔۔
"حضرت ! اپنے گستاخ کو آپ خود ہی سزا دیں" ۔۔۔۔


اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ "مدد" لینے یہ "ہندو پلید" کے پاس کیوں گئے ؟؟؟؟حضرت تو اعلیٰ اور ارفع ہیں اور انکے بقول اور خدائی طاقت رکھتے ہیں ۔۔۔جو "زندہ جاوید" ہیں۔۔۔تو انکو "اہمیت" دینے کی بجائے "ہندو" کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کس قسم کی "غضب کی گستاخی" ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
منصف آن لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے منصف کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 10:44 AM   #22
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
السلام علیکم
محترم آپکی باتیں درست ہیں
اور پرنٹ میڈیا کا معاملہ بھی ویسا ہی ہے کہ جھوٹ پر مبنی باتوں کا پرپیگینڈا ہوتا ہے۔
لیکن ہماری بحث کا رخ اصل میں ربانی صاحب کی شخصیت کے اس "امبیالنس پہلو" کی طرف ہے جہاں‌انکا انداز من مانی ہے۔
جبکہ تبلیغ اسلام اور اشاعت اسلام کا کام ذمہ داری کا ہے۔
ایک جاہل سے غلطی ہوجانا ، ممکن ہے۔
ایک اہل علم سے بھی غلطی ہوجانا ممکن ہے۔کہ انسان ہے۔
لیکن دھڑلے سے ایک ایسا انداز جس میں صرف قبرپرست ہی نہیں‌اہل حق بھی نالاں‌ہیں۔۔۔حتی کے انکے قریبی ساتھی بھی یہ کہتے ہونگے کہ ربانی صاحب کو اپنی زبان درست کرنا چاہیے۔
اللہ انہیں‌نیک توفیق دے۔آمین
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 12:05 PM   #23
ایم اے تشنہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
آئی ڈی نمبر: 1509
قیام: دنیا ہی میں
جنس: male
پوسٹس: 1,161

پوائنٹس: 9 ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ
ایم اے تشنہ کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
شکریہ منصف بھائی
آپ کی یہ بات بھی قابل قدر ہے کہ ۔۔
اقتباس:
منصف نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ "مدد" لینے یہ "ہندو پلید" کے پاس کیوں گئے ؟؟؟؟حضرت تو اعلیٰ اور ارفع ہیں اور انکے بقول اور خدائی طاقت رکھتے ہیں ۔۔۔جو "زندہ جاوید" ہیں۔۔۔تو انکو "اہمیت" دینے کی بجائے "ہندو" کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کس قسم کی "غضب کی گستاخی" ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
لیکن مشرکین کو عقل کہاں ہوتی ہے۔
جیسے حضرت ابراھیم علیہ السلام کے ساتھ ہوا انہوں نے کہا تھا کہ بڑے بت سے پوچھ لو یہ اسی کا کام ہو سکتا ہے، اس پر جو جواب اس وقت کے کافروں نے دیا تھا آج وہی جواب یہ حضرات دیں گے۔
کتنی سملارٹی ہے نا؟؟
ایم اے تشنہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ایم اے تشنہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 12:17 PM   #24
حرب بن شداد
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-07-14
آئی ڈی نمبر: 1461
قیام: فیصل آباد پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 223

پوائنٹس: 3 حرب بن شداد
اقتباس:
muhammad zahid bin faiz نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
لیکن جب مسئلہ شرک و بدعات کا ہو وہاں جزبات خود بخود آہی جاتے ہیں۔اللہ
مسئلہ شرک وبدعت کے علاوہ اگر کسی دوسری نوعیت کا ہو تب بھی مسلمان استقامت، تقوٰی، اور صبر کرنے والا ہوتا ہے بات کو سمجھیں، کیا ہمارے نبی محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ذات میں جذبات کا عنصر موجود نہیں تھا؟ یقینا آپ کا جواب مثبت ہوگا۔کیونکہ وہ بھی انسان ہی تھے مگر تمام انسانوں میں سب سے افضل ترین۔

مثال کے طور پر شاید وہ واقعہ آپ کو بھی یاد ہو جب امیر المومنین عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کے پاس تورات کے کچھ نسخے لگے اور وہ اُن کو نبی صلی اللہ علیہ کے سامنے پڑھنے لگے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے غصے میں ارشاد فرمایا کے عمر اگر اس وقت موسٰی بھی دنیا میں آجائے تو وہ بھی اس وقت تک جنت میں داخل نہیں ہوسکتے جب تک میری لائی ہوئی شریعت پر ایمان نہیں لے آئیں۔

ہماری دُعا ہے کے اللہ ربانی صاحب کو اپنی حفظ وامان میں رکھیں مگر انہیں اپنی اس جذباتی کیفیت پر ضرور غور وفکر کرناچاہئے نصیحت کوئی بھی کرسکتا ہے یہ بات اس لئے کہی کے انبیاء کے نائبین کا طریقہ کار حکمت اور دانائی والا ہونا چاہئے نہ کے غیر مہذبانہ (معذرت کے ساتھ)۔ شیخ صاحب نے اپنی اس جذباتی کیفیت کی بناء پر صرف اپنے مخالفین کی تعداد میں اضافہ کیا ہے شرک وبدعت سے برات کرنے والوں کا نہیں۔ ایک مسلمان کا دوسرے مسلمان پر یہ حق ہے کے وہ اُس کی عزت، جان ومال، کی حفاظت کرے۔

میں شیخ صاحب کے مقام ومرتبے کو سامنے رکھتےہوئے صرف ایک بات جاننا چاہوں گا وہ یہ کے اتنے بڑے عالم کی نظر سے یہ حدیث نہیں گزری ہوگئی جس میں محمد بن عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کے بہترین مسلمان تو وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ کی تکلیف سے دوسرے مسلمان محفوظ ہوں (بخاری)۔ اگر اب کوئی رکن یہ کہے کے اس حدیث میں بات مسلمان کی ہورہی ہے مشرک کی نہیں تو میرا اگلا سوال یہ ہے کے کیا کلمہ گو مشرک نہیں ہوسکتا؟۔ اگر ہوسکتا ہے تو کیا علماء حق نے ایسے کلمہ گو مسلمان پر اسلام سے خارج ہونے کا فتوٰی لگادیا ہے؟۔
حرب بن شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے حرب بن شداد کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 12:25 PM   #25
حرب بن شداد
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-07-14
آئی ڈی نمبر: 1461
قیام: فیصل آباد پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 223

پوائنٹس: 3 حرب بن شداد
اقتباس:
منصف نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
اب مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ "مدد" لینے یہ "ہندو پلید" کے پاس کیوں گئے ؟؟؟؟حضرت تو اعلیٰ اور ارفع ہیں اور انکے بقول اور خدائی طاقت رکھتے ہیں ۔۔۔جو "زندہ جاوید" ہیں۔۔۔تو انکو "اہمیت" دینے کی بجائے "ہندو" کے پاس۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کس قسم کی "غضب کی گستاخی" ہے۔۔۔۔۔؟؟؟؟
نہیں یہ مدد لینے نہیں گئے تھے بلکہ قانونی چارہ جوئی کے لئے گئے تھے شیخ صاحب کی تقرر کے حوالے سے کیونکہ اس ملک میں حکومت اسی ہندو پلید کی ہے جیسے سانحہ لال مسجد کے دور میں ایک مسلمان صدر ہمارا حکمران تھا۔
حرب بن شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 12:29 PM   #26
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
السلام علیکم
شروع سے ہونی والی ڈسکشنز میں‌ہمارے بعض ساتھی بعض کے بارے میں‌یہ خیال کرسکتے ہیں کہ ربانی صاحب مخلاف ذہن ہونے سے ایسی باتیں‌زیر بحث ہیں۔

برائے کرم ایسی بات ہے تو تصیح‌کرلیں۔

خود ہم کو یہ زیبا نہیں‌دیتا (اگر ہم ربانی صاحب کے بارے میں ایسے الفاظ اسعمال کریں جو انکی ذات پر ، بس حملہ ہو) ہم تو بس انکی ان باتوں کی طرف نشاندہی کرنا چاہتے ہیں‌جس میں باوجود یہ کہ ربانی صاحب نے شرک و بدعات کے خلاف یہ ان عقائد کے ماننے والے روحانی رہنماووں‌کے حق میں استعمال کئے ہوں۔

ارے یار۔۔۔۔
نان مسلمز کے بارے میں ہمکو یہ زیبا نہیں‌دیتا کہ ہم اپنی زبان غلط استعمال کریں۔
اور نہ ایسے انداز میں استعمال کریں جس سے کسی بھ انسان کو زک پہنچے۔۔۔یہاں مسلمان ہندوں کی بھی ہم تفریق نہیں‌کرسکتے۔

تب تبلیغ اسلام اور اشاعت اسلام اور اصلاح امۃ ایسے کام کے لئے من مانی زبان کیسے استعمال کرسکتے ہیں۔؟؟؟
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 12:35 PM   #27
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
منصف نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

"حضرت ! اپنے گستاخ کو آپ خود ہی سزا دیں" ۔۔۔۔

جناب محترم
ربانی صاحب کے فیور میں ایسا بھی مت جائیے کہ۔۔۔ہم خود لایعنی باتیں کرنے لگ جائیں۔
آپکی عام طور پر کہی باتیں درست ہیں۔لیکن کیوں‌ہم اپنے شیوخ پر ایسے الزامات کو بس ڈیفینڈ ہی کرتے چلے جائیں جہاں‌پر ڈیفینڈ کرنے کی نہیں‌بس اصلاح کی ضرورت ہے۔
انسان ہیں اور انسان کی غلطی ہوسکتی ہے۔۔کہہ کر ربانی صاحب اپنے رویہ کو درست کرسکتے ہیں۔
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 12:47 PM   #28
منصف
-: مشاق :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-10
آئی ڈی نمبر: 771
جنس: male
پوسٹس: 404

پوائنٹس: 8 منصف منصف منصف منصف
اقتباس:
حرب بن شداد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں


نہیں یہ مدد لینے نہیں گئے تھے بلکہ قانونی چارہ جوئی کے لئے گئے تھے شیخ صاحب کی تقرر کے حوالے سے کیونکہ اس ملک میں حکومت اسی ہندو پلید کی ہے جیسے سانحہ لال مسجد کے دور میں ایک مسلمان صدر ہمارا حکمران تھا۔
صحیح کہا۔۔۔۔

اس ہندو اور اس مسلمان صدر میں کوئی زیادہ فرق نہیں۔۔۔۔دونوں ہی پلید ہیں۔۔۔۔۔۔
منصف آن لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 09-02-10, 12:50 PM   #29
منصف
-: مشاق :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-10
آئی ڈی نمبر: 771
جنس: male
پوسٹس: 404

پوائنٹس: 8 منصف منصف منصف منصف
اقتباس:
pur-khulus نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جناب محترم
ربانی صاحب کے فیور میں ایسا بھی مت جائیے کہ۔۔۔ہم خود لایعنی باتیں کرنے لگ جائیں۔
آپکی عام طور پر کہی باتیں درست ہیں۔لیکن کیوں‌ہم اپنے شیوخ پر ایسے الزامات کو بس ڈیفینڈ ہی کرتے چلے جائیں جہاں‌پر ڈیفینڈ کرنے کی نہیں‌بس اصلاح کی ضرورت ہے۔
انسان ہیں اور انسان کی غلطی ہوسکتی ہے۔۔کہہ کر ربانی صاحب اپنے رویہ کو درست کرسکتے ہیں۔
نہیں پرخلوص بھائی ۔۔۔۔فیور کی بات ہی نہیں کی میں نے۔۔۔۔اوپر پوسٹ کو باغور پڑھ لیں۔۔۔

میں عقیدہ کی بات کررہا تھا کہ جب انکے مخالفین کا یہ عقیدہ ہے کہ ان "ہستیوں" میں "خدائی طاقت" ہے تو پھر ہندو کے پاس جانے کی بجائے انہی کے پاس چلے جاتے ۔۔۔۔جھگڑا بھی نہین ہوتا اور انکا کام بھی ہوجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔
منصف آن لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے منصف کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 09-02-10, 01:01 PM   #30
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
اقتباس:
منصف نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
نہیں پرخلوص بھائی ۔۔۔۔فیور کی بات ہی نہیں کی میں نے۔۔۔۔اوپر پوسٹ کو باغور پڑھ لیں۔۔۔

میں عقیدہ کی بات کررہا تھا کہ جب انکے مخالفین کا یہ عقیدہ ہے کہ ان "ہستیوں" میں "خدائی طاقت" ہے تو پھر ہندو کے پاس جانے کی بجائے انہی کے پاس چلے جاتے ۔۔۔۔جھگڑا بھی نہین ہوتا اور انکا کام بھی ہوجاتا۔۔۔۔۔۔۔۔
ہاں نا۔۔۔میں‌نے آپکی بات سے کب انکار کیا۔۔۔لیکن ہماری بحث کا رخ یہاں "ربانی صاحب کے من مانی انداز پر ہے"
ہم یہاں‌انکا"جن جن کے بھی خلاف ربانی صاحب ہوں" عقیدہ ڈسکس نہیں‌کر رہے ہیں‌نے بھائی۔۔۔
بلکہ ہم یہاں‌ "داعی" کے کردار پر بات کر رہے ہیں۔جو کہ صاف و شفاف ہو۔۔اور کم از کم نہ ہو تو ہمیں نادم تو کم از کم ہونا چاہیے کہ ہم انسان ہیں‌فرشتہ نہیں۔۔۔!
اور زبان کا استعمال بھی کردار کا ایک اہم ترین جز ہے کہ وہ "ایسی ہو جس میں‌صرف خیر ہی خیر ہو"
ہم بس سامنے والی کی بات کا جواب تو خیر دے لیں اپنے دلائل کی بنیا دپر۔۔۔لیکن سوالیہ نشان تو بہرحال ہے نا۔
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوطلحہ کا شکریہ ادا کیا ہے
موضوع مقفل کیا گیا

Bookmarks

ٹیگز
شان, برہم, خواجہ, علماء, سچی, غریب, گستاخی, نواز

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ،!!! ایک سچی کہانی عبدالرحمن سید ادبی مجلس 17 28-02-10 11:47 AM
وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کاامریکن پاکستان فاؤنڈیشن کےا فتتاحی عشائیہ سے خطاب fawad حالاتِ حاضرہ 0 15-12-09 07:48 PM
نیا افسانہ ابن مبارک حالاتِ حاضرہ 3 30-05-09 07:16 AM
ریاض الصالحین mahajawad1 حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 4 06-02-09 08:00 PM
صحیح‌ بخاری کی احادیث کی صحت ۔۔۔؟! باذوق حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 38 22-04-08 04:23 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 07:54 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank