URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ تفریح ::: > کھیل ہی کھیل میں > اردو مجلس کوئز


موضوع مقفل کیا گیا
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 17-01-10, 01:00 PM   #1
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,981

پوائنٹس: 77 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
No1 ** اردو مجلس کوئز ** ماہِ صفر 1431ھ

السلام علیکم محترم اراکینِ اردو مجلس

کافی عرصے سے اِس مفید سلسلے کی کمی شدت سے محسوس کی جا رہی تھی ، اِس لیے آج میں اِس کی شروعات ‌کرنے جا رہا ہوں۔ اُمید ہے کہ اراکین اِس میں ‌بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے اِس سلسلے کو کامیاب بنائیں‌گے ۔
جہاں اِس سلسلے سے اراکین کی ذہنی آزمائش ہوگی وہاں اِن کی معلومات میں یقیناً ‌بیش بہا اور مفید اضافہ ہوگا ان شاءاللہ۔ اِس کے ساتھ ساتھ انتظامیہ کی جانب سے ہر ماہ سب سے زیادہ صحیح جوابات دینے والے رُکن کی تکریم کی جائے گی ۔

اِس کھیل کے کچھ بنیادی اُصول ذیل میں درج کئے جا رہے ہیں ‌تاکہ کھیل میں ‌کسی قسم کی گڑبڑ نہ ہونے پائے۔
  • اِنتظامیہ اور عام اراکین سے چند خاص افراد کی ایک ٹیم (Quiz Team) بنائی جائے گی اور اسی ٹیم کی جانب سے روزانہ ایک سوال پیش کیا جائے گا۔ مہینے کے آخری دنوں میں‌اِس کے نتائج کا اِعلان کردیا جائے گا ۔
  • Quiz Team جوابات میں‌حصہ نہیں ‌لے سکےگی ۔
  • جس وقت سوال پوسٹ کیا جائے گا اُس کے اگلے دن اُسی وقت سوال کے جواب کا وقت ختم ہوجائے گا ۔
  • ایک رُکن ، ایک سوال کیلئے صرف ایک ہی جواب اِرسال کرسکتا ہے‌۔ دو جوابات کی صورت میں‌ صرف پہلے جواب ہی کو حتمی تصور کیا جائے گا ۔
  • ہر ماہ جیتنے والے رُکن کی تکریم کا فیصلہ انتظامیہ کرے گی۔
  • ہر سال سب سے زیادہ جیتنے والے ارکان کو مختلف تحائف سے نوازا جائے گا ، مثلاً ایوارڈ ، من پسند ٹائٹل ، اردو وی بی ای میل ، مستقل بلاگ ، گیلری میں‌اکاؤنٹ وغیرہ ۔
نوٹ: مہینے کی شروعات اور اختتام اِسلامی مہینے (بمطابق : سعودی عرب) کے اعتبار سے کی جائے گی ۔
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے شداد کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 17-01-10, 01:15 PM   #2
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,981

پوائنٹس: 77 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
Exclamation سوال نمبر1

آج کا سوال : برائے 2 صَفَر 1431ھجری

نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر جو پہلی وحی نازل ہوئی اس کا پہلا لفظ (کلمہ) کونسا ہے ؟
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 17-01-10, 03:47 PM   #3
فرینڈ
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-05-30
آئی ڈی نمبر: 710
قیام: ہمارا پیارا پاکستان
جنس: female
پوسٹس: 9,040

پوائنٹس: 35 فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ

ایوارڈز شوکیس

وعلیکم السلام بہت اچھا کوئز ہے۔۔۔۔۔
آپکے سوال کا جواب : اقراء
فرینڈ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 17-01-10, 04:01 PM   #4
ساجد تاج
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
آئی ڈی نمبر: 1022
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 13,656

پوائنٹس: 31 ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
اقراء
ساجد تاج آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 17-01-10, 07:56 PM   #5
chjakhan
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
آئی ڈی نمبر: 442
جنس: male
پوسٹس: 7

پوائنٹس: 0 chjakhan
اقراء
chjakhan آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 07:50 AM   #6
حافظ اختر علی
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-02-16
آئی ڈی نمبر: 551
قیام: Lahore
جنس: male
پوسٹس: 73

پوائنٹس: 0 حافظ اختر علی
حافظ اختر علی کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں حافظ اختر علی کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں حافظ اختر علی کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
No1

رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر غار حرا میں نازل ہونے والی پہلی وحی کی پانچ آیات سورہ علق کی ہیں اور اس وحی کا پہلا لفظ اقرأ ہے
حافظ اختر علی آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 10:07 AM   #7
خادم خلق
-: ناظم :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-12-27
آئی ڈی نمبر: 472
قیام: الریاض
جنس: male
عمر: 24
پوسٹس: 3,990

پوائنٹس: 23 خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق خادم خلق
میں بھی سب دوستوں سے اتفاق کروں گا ۔
جواب ھے" اقرا"
خادم خلق آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 12:17 PM   #8
عبدالرحمن سید
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-11-06
آئی ڈی نمبر: 351
قیام: Jeddah, Saudi Arabia.
جنس: male
عمر: 60
پوسٹس: 177

پوائنٹس: 7 عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید
عبدالرحمن سید کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
میں بھی اپنے ساتھیوں سے متفق ھوں،!!! اقراء
عبدالرحمن سید آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 01:30 PM   #9
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,981

پوائنٹس: 77 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
Exclamation سوال نمبر2

آج کا سوال : برائے 3 صَفَر 1431ھجری

کون سے پیغمبر جانوروں کی بولیاں بول اور سمجھ لیتے تھے؟
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 02:31 PM   #10
جاسم منیر
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
آئی ڈی نمبر: 1578
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 1,128

پوائنٹس: 14 جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
اقتباس:
شداد نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
آج کا سوال : برائے 3 صَفَر 1431ھجری

کون سے پیغمبر جانوروں کی بولیاں بول اور سمجھ لیتے تھے؟
سلیمان علیہ السلام
جاسم منیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 02:31 PM   #11
ابوطلحہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
آئی ڈی نمبر: 1271
جنس: male
پوسٹس: 1,473

پوائنٹس: 13 ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ ابوطلحہ
حضرت سلیمان علیہ السلام؟
ابوطلحہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 03:24 PM   #12
فرینڈ
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-05-30
آئی ڈی نمبر: 710
قیام: ہمارا پیارا پاکستان
جنس: female
پوسٹس: 9,040

پوائنٹس: 35 فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ فرینڈ

ایوارڈز شوکیس

ہاں میرے خیال سے حضرت سلیمان رضی اللہ تعالی عنہ ہی ہیں۔
فرینڈ آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 03:49 PM   #13
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,981

پوائنٹس: 77 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
UP
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 04:02 PM   #14
نیا آدمی
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-11-11
آئی ڈی نمبر: 373
جنس: male
پوسٹس: 18

پوائنٹس: 0 نیا آدمی
ڈئر فرینڈ انبیاء کرام کے اسمائے مبارک کے ساتھ علیہ السلام لکھا جاتا ہے۔
نیا آدمی آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
پرانا 18-01-10, 04:36 PM   #15
عبدالرحمن سید
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-11-06
آئی ڈی نمبر: 351
قیام: Jeddah, Saudi Arabia.
جنس: male
عمر: 60
پوسٹس: 177

پوائنٹس: 7 عبدالرحمن سید عبدالرحمن سید
عبدالرحمن سید کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عبدالرحمن سید کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جی بالکل میں بھی متفق ھوں،
حضرت سلیمان علیہ السلام
عبدالرحمن سید آف لائن ہے Member's Picture Albums   Share
موضوع مقفل کیا گیا

Bookmarks

ٹیگز
شداد, اردو مجلس, اردو مجلس کوئز, سوالات, سوالات جوابات, صفر, quiz, مقابلہ, کوئز

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
صفر كا مہينہ عتیق الرحمٰن ماہِ صفر 2 18-01-10 05:05 PM
اردو زبان کا ارتقاء حیدرآبادی نقد و نظر 0 04-12-09 01:27 AM
اردو پوائنٹ ڈاٹ کام ۔ 9th سالگرہ پر خصوصی تحریر محمد الطاف گوہر ویب سائٹس پر تبصرے 0 01-10-09 09:27 PM
اردو مجلس کے ایڈمن محترم کی جاسوسی ، ، ، جاسوس اردو مجلس کے تیسرے سال کی تکمیلِ دل پذیر 41 30-06-09 12:34 PM
اردو مجلس کے شعبہ جات / زمرہ جات ابوسفیان ضروری اعلانات 0 08-06-08 10:44 AM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:20 PM


URDU MAJLIS FORUM


Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank