URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ گرافک ::: > اراکین کے گرافک ڈیزائن

اراکین کے گرافک ڈیزائن :: اس مجلس میں اراکین اپنے بنائے ہوئے ڈیزائن دوسروں سے شئیر کرسکتے ہیں ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 04-02-10, 02:14 PM   #1
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
کہیں ہم اپنی قبروں کو آگ سے تو نہیں بھرر ہے ہیں؟؟؟؟؟؟

بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم

اما بعد!!!
آج کل کے زمانے میں ہم لوگ بغیر سوچے سمجھے ہر کسی کو گانے یا میوزک یا فلمیں وغیرہ دے کر اپنی دوستی کا ثبوت دیتے ہیں لیکن کیا ہم لوگ ایسا کام تو نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے ہماری قبر آگ سے بھر جائے اور قیامت تک قبر میں عذاب بڑھتا جائے (اعوذ باللہ من فتنہ القبر)۔

کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ۔۔۔۔۔
  • جو گانے بجانے اور میوزک وغیرہ کو ہم پھیلا رہے ہیں‌اس کا گناہ ہمارے ذمہ لکھا جائے گا۔
  • گمراہی کی طرف بلانے والا ایسا ہے جو گمراہی کا راستہ اختیار کرتا ہے اور اس کو برابر گناہ ملتا ہے۔
  • کیا ہم اپنے اعمال کو ضائع تو نہیں کررہےہیں جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ جب غلے وغیرہ کی بوری میں سوراخ ہوتا ہے تو ہم لوگ جلدی سے اس کو بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ غلہ ضائع نہ ہو
  • لیکن کیا ہم نے اپنے اعمال کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے کوئی لائحہ عمل اختیار کیا ہے ؟؟
  • گانے بجانے اور دیگر گمراہی پر مبنی مواد پھیلا کر کیا ہم گناہ کے کام میں تعاون تو نہیں کررہے ہیں؟
  • کیا گانے بجانے اور میوزک کی فائلیں ہم لوگ شیئر کرکے گمراہی کو تو عام نہیں کررہے ہیں اور کیا یہ ہمارے اعمال ضائع کرنے کا سبب تو نہیں؟؟؟
  • کیا انٹرنیٹ کا صرف لنک دے کر ہم لوگ اپنے اعمال کو غارت تو نہیں کررہے ہیں؟؟؟
  • کیا موبائل سے بلوٹوتھ کے ذریعے گمراہی پھیلاکر ہم لوگ اپنے اعمال ضائع کرنے کیلئے راہ تو ہموار نہیں کررہے ہیں؟؟
  • اگر یہی صورت حال ہے تو پھر کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ اللہ رب العزت کی قسم !!! ہم لوگ بغیر سوچے ایک چھوٹے گناہ کو پھیلاتے ہیں لیکن ہم نے کبھی سوچا نہیں کہ یہ ہماری قبر کو آگ سے بھر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں معاف کرے۔ اور ہمیں اس پرفتن دور میں ایمان پر ثابت قدم رکھے۔ آمین

برائے مہربانی اس گرافک کو ہرجگہ پھیلائیے اس کے کوئی جملہ حقوق نہیں۔

سب سے آخری اضافہ:

بڑے سائز میں بھی ملاحظہ فرمائیے:
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 16 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-02-10, 03:12 PM   #2
dani
-: ماہر :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-10-16
آئی ڈی نمبر: 1630
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 1,222

پوائنٹس: 23 dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani
جزاک اللہ
اگر اس گرافک میں آیت کا ترجمہ بھی ہوتا تو اچھا ہوتا ۔

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ dani : بوقت 03:13 PM مؤرخہ 04-02-10.
dani آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے dani کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-02-10, 04:05 PM   #3
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
dani نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ
اگر اس گرافک میں آیت کا ترجمہ بھی ہوتا تو اچھا ہوتا ۔
جزاک اللہ خیرا
بھائی ٹھیک کہا آپ نے ان شاء اللہ اس کا ترجمہ میں ڈال دوں گا۔
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-02-10, 04:08 PM   #4
ایم اے تشنہ
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
آئی ڈی نمبر: 1509
قیام: دنیا ہی میں
جنس: male
پوسٹس: 1,161

پوائنٹس: 9 ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ ایم اے تشنہ
ایم اے تشنہ کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ بھائی
ایم اے تشنہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ایم اے تشنہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-02-10, 10:49 AM   #5
محمد ارسلان
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1772
جنس: male
پوسٹس: 4,702

پوائنٹس: 20 محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
Jazak Allah

Allah aap ko ajar de Ameen.
محمد ارسلان آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد ارسلان کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-02-10, 07:50 PM   #6
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
اعجاز علی شاہ نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
بسم اللہ الرحمن الرحیم
نحمدہ ونصلی علی رسولہ الکریم

اما بعد!!!
آج کل کے زمانے میں ہم لوگ بغیر سوچے سمجھے ہر کسی کو گانے یا میوزک یا فلمیں وغیرہ دے کر اپنی دوستی کا ثبوت دیتے ہیں لیکن کیا ہم لوگ ایسا کام تو نہیں کررہے ہیں جس کی وجہ سے ہماری قبر آگ سے بھر جائے اور قیامت تک قبر میں عذاب بڑھتا جائے (اعوذ باللہ من فتنہ القبر)۔

کیا کبھی ہم نے سوچا ہے کہ ۔۔۔۔۔
[list][*]جو گانے بجانے اور میوزک وغیرہ کو ہم پھیلا رہے ہیں‌اس کا گناہ ہمارے ذمہ لکھا جائے گا۔
[*]گمراہی کی طرف بلانے والا ایسا ہے جو گمراہی کا راستہ اختیار کرتا ہے اور اس کو برابر گناہ ملتا ہے۔[*]کیا ہم اپنے اعمال کو ضائع تو نہیں کررہےہیں جبکہ ہم دیکھتے ہیں کہ جب غلے وغیرہ کی بوری میں سوراخ ہوتا ہے تو ہم لوگ جلدی سے اس کو بند کرنے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ غلہ ضائع نہ ہو
[*]لیکن کیا ہم نے اپنے اعمال کو ضائع ہونے سے بچانے کیلئے کوئی لائحہ عمل اختیار کیا ہے ؟؟[*]گانے بجانے اور دیگر گمراہی پر مبنی مواد پھیلا کر کیا ہم گناہ کے کام میں تعاون تو نہیں کررہے ہیں؟
[*]کیا گانے بجانے اور میوزک کی فائلیں ہم لوگ شیئر کرکے گمراہی کو تو عام نہیں کررہے ہیں اور کیا یہ ہمارے اعمال ضائع کرنے کا سبب تو نہیں؟؟؟
[*]کیا انٹرنیٹ کا صرف لنک دے کر ہم لوگ اپنے اعمال کو غارت تو نہیں کررہے ہیں؟؟؟
[*]کیا موبائل سے بلوٹوتھ کے ذریعے گمراہی پھیلاکر ہم لوگ اپنے اعمال ضائع کرنے کیلئے راہ تو ہموار نہیں کررہے ہیں؟؟
[*]اگر یہی صورت حال ہے تو پھر کب تک یہ سلسلہ چلتا رہے گا۔ اللہ رب العزت کی قسم !!! ہم لوگ بغیر سوچے ایک چھوٹے گناہ کو پھیلاتے ہیں لیکن ہم نے کبھی سوچا نہیں کہ یہ ہماری قبر کو آگ سے بھر سکتا ہے۔ اللہ ہمیں معاف کرے۔ اور ہمیں اس پرفتن دور میں ایمان پر ثابت قدم رکھے۔ آمین
[/
list]

برائے مہربانی اس گرافک کو ہرجگہ پھیلائیے اس کے کوئی جملہ حقوق نہیں۔
آمین ۔جزاکم اللہ خیرا۔

اقتباس:
برائے مہربانی اس گرافک کو ہرجگہ پھیلائیے اس کے کوئی جملہ حقوق نہیں
وفقکم اللہ تعالی ۔
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-02-10, 07:51 PM   #7
Muhammad zahid bin faiz
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
آئی ڈی نمبر: 1770
جنس: male
پوسٹس: 1,142

پوائنٹس: 4 Muhammad zahid bin faiz
Post جزاک اللہ بھائی

جزاک اللہ بھائی۔۔۔۔۔اللہ ہم سب کو اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔اآمین
Muhammad zahid bin faiz آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے Muhammad zahid bin faiz کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-02-10, 07:51 PM   #8
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
عين نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
آمین ۔جزاکم اللہ خیرا۔

وفقکم اللہ تعالی ۔
عین باجی پلیز آیت کا ترجمہ ذرا پوسٹ کریں۔تاکہ میں اس میں ڈال سکوں
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-02-10, 08:11 PM   #9
ام نور العين
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
آئی ڈی نمبر: 1252
جنس: female
پوسٹس: 4,709

پوائنٹس: 56 ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا اتَّقُوا اللَّهَ وَلْتَنْظُرْ نَفْسٌ مَا قَدَّمَتْ لِغَدٍ وَاتَّقُوا اللَّهَ إِنَّ اللَّهَ خَبِيرٌ بِمَا تَعْمَلُونَ (18)
اے ايمان والو اللہ سے ڈرتے رہو اور ہر شخص ديكھ بھال لے كہ كل (قيامت) کے واسطے اس نے (اعمال كا ) كيا (ذخيرہ ) بھیجا ہے ، اور ہر وقت اللہ سے ڈرتے رہو، اللہ تمہارے سب اعمال سے با خبر ہے۔
(سورة الحشر : آيت 18، ترجمہ: مولانا محمد جونا گڑھی رحمہ اللہ تعالی )
ام نور العين آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 05-02-10, 09:48 PM   #10
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
یہاں پر اردو ترجمہ اور حدیث کا اضافہ کیا گیا ہے۔
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 7 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 09:59 AM   #11
جاسم منیر
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
آئی ڈی نمبر: 1578
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 1,127

پوائنٹس: 14 جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔
اللہ ہم سب کو ایمان و اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
جاسم منیر آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 10:40 AM   #12
شداد
طویلب و خویدم
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
آئی ڈی نمبر: 4
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 11,974

پوائنٹس: 76 شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد شداد
شداد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں شداد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیراً
شداد آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے شداد کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 10:46 AM   #13
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
جاسم منیر نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیرا اعجاز بھائی۔
اللہ ہم سب کو ایمان و اخلاص کے ساتھ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
آمین یا رب
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 04:29 PM   #14
رفی
-: منبر :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-08
آئی ڈی نمبر: 187
قیام: مكة المكرمة
جنس: male
عمر: 35
پوسٹس: 7,627

پوائنٹس: 56 رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی

ایوارڈز شوکیس

جزاک اللہ خیر!

اعجاز بھائی اس تھریڈ کو ہفتے کا بہترین تھریڈ بھی چنا گیا ہے، جس پر مبارکباد قبول فرمائیں اور ایسے بہترین تھریڈز ذرا جلدی جلدی پیش کیا کریں!
رفی آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے رفی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 06-02-10, 04:35 PM   #15
اعجاز علی شاہ
-: ناظم خاص :-
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
آئی ڈی نمبر: 193
قیام: مسافر الی القبر
جنس: male
پوسٹس: 3,198

پوائنٹس: 37 اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ اعجاز علی شاہ

ایوارڈز شوکیس

اعجاز علی شاہ کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
رفی نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
جزاک اللہ خیر!

اعجاز بھائی اس تھریڈ کو ہفتے کا بہترین تھریڈ بھی چنا گیا ہے، جس پر مبارکباد قبول فرمائیں اور ایسے بہترین تھریڈز ذرا جلدی جلدی پیش کیا کریں!
بہت بہت شکریہ رفی بھائی۔ بالکل جناب مزید کے لئے سرپکڑ کر سوچ میں پڑا ہوں۔
اعجاز علی شاہ آف لائن ہے Member's Picture Albums   یہ اقتباس دیں Share
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
آگ, قبر

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
جشن ميلاد النبى كا حكم شداد ماہِ ربیع الاوّل 45 05-11-09 02:17 PM
نیا افسانہ ابن مبارک حالاتِ حاضرہ 3 30-05-09 07:16 AM
علم غیب کیا ہے؟ کارتوس خان اتباعِ قرآن و سنت 45 22-05-09 11:19 PM
صحیح‌ بخاری کی احادیث کی صحت ۔۔۔؟! باذوق حدیث - شریعت کا دوسرا اہم ستون 38 22-04-08 04:23 PM
مذھبی اور سیاسی باوے کارتوس خان اسلامی کتب 8 07-04-08 09:56 AM

فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 08:04 PM

URDU MAJLIS FORUM

Powered by vBulletin Version 3.8.5
® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
Contact admin : admin@urduvb.com
Page Rank