>URDU MAJLIS FORUM
 

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ شعر و ادب ::: > حُسنِ کلام > حمد و نعت


حمد و نعت حمدِ باری تعالیٰ اور نعتِ رسول اکرم (صلی اللہ علیہ وسلم)

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-03-10, 08:09 AM   #1
الطحاوی
-: منفرد :-
 
الطحاوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 21
الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
Dil پسندیدہ نعتیہ شعر

ہم کھیل کھیل میں دنیابھر کے کھیل کھیلتے ہیں اوراپنے علم ومعلومات کا دائرہ کار بڑھاتے ہیں۔ توچلئے آج سے ایک نیاکھیل شروع ہو۔یہ صرف کھیل نہیں بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہے۔
انتاکشری، پسندیدہ شعر اوردوسرے بہت سے اس قبیل کے کھیل توکھیل چکے۔آئیے اب کھیلتے ہیں۔
نعتیہ اشعار کا کھیل۔اس میں ہر ممبرکو حضورپاک صلی اللہ علیہ وسلم کی نعت پاک پر مشتمل کوئی شعرپیش کرناہے۔عربی اردو فارسی کی کوئی قید نہیں۔ لیکن عربی اورفارسی میں نعت پیش کرنے والے کی ذمہ داری ہوگی کہ وہ اس کا ترجمہ بھی پیش کریں تاکہ ہرایک اس سے استفادہ کرسکے۔
یہ ضروری نہیں کہ صرف ایک ہی شعر کہاجاسکتاہے اگرکسی کو پوری نعت کوئی پسند ہے تووہ اس پوری نعت کوبھی شیئرکرسکتاہے۔

توکیاہم سب تیار ہیں؟اس نئے دلچسپ معلوماتی اوربامقصد کھیل کیلئے۔
__________________
المصيبة العظمى رضى الإنسان عن نفسه واقتناعه بعلمه وهذه محنة قد عمت أكثر الخلق‏.‏

صیدالخاطر لابن الجوزی
الطحاوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 08:11 AM   #2
الطحاوی
-: منفرد :-
 
الطحاوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 21
الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
تیری معراج کہ تولوح وقلم تک پہنچا
میری معراج کہ میں تیرے قدم تک پہنچا
__________________
المصيبة العظمى رضى الإنسان عن نفسه واقتناعه بعلمه وهذه محنة قد عمت أكثر الخلق‏.‏

صیدالخاطر لابن الجوزی
الطحاوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے الطحاوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-03-10, 09:00 AM   #3
محمد ارسلان
-: Banned :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 10,418
پوائنٹس: 0
محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
محمد ارسلان کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں محمد ارسلان کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
اکثر نعت میں شرکیہ اشعار ہوتے ہیں ان سے پر ہیز کریں اور اگر کوئی پوسٹ کرے تو اس کو ڈیلیٹ کر دے

کیونکہ

اللہ تعالیٰ شرک کو نہیں بخشے گا۔
محمد ارسلان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 10:32 AM   #4
الطحاوی
-: منفرد :-
 
الطحاوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 21
الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
یہی توعرض کرناہے کہ ایسےاشعار پوسٹ کریں جن میں شرک وغلونہ ہو
__________________
المصيبة العظمى رضى الإنسان عن نفسه واقتناعه بعلمه وهذه محنة قد عمت أكثر الخلق‏.‏

صیدالخاطر لابن الجوزی
الطحاوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 10:57 AM   #5
کنعان
-: منفرد :-
Lahore, United Arabs Emirates, United Kindgom
 
کنعان کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-05-18
قیام: انگلینڈ
جنس: male
پوسٹس: 2,606
پوائنٹس: 886
کنعان پوائنٹ بند ہیں

بسم اللہ الرحمن الرحیم


طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع

طلع النور المبين نور خير المرسلين
نور أمن وسلام نور حق ويقين
ساقه الله تعالى رحمة للعالمين
فعلى البر شعاع وعلى البحر شعاع

مرسل بالحق جاء نطقه وحي السماء
قوله قول فصيح يتحدى البلغاء
فيه للجسم شفاء فيه للروح دواء
أيها الهادي سلاماً ما وعى القرآن واع

جاءنا الهادي البشير مطرق العاني الأسير
مرشد الساعي إذا ما أخطأ الساعي المسير
دينه حق صُراح دينه ملك كبير
هو في الدنيا نعيم وهو في الأخرى متاع

هات هدي الله هات يا نبي المعجزات
ليس للات مكان ليس للعزى ثبات
وحّد الله ووحد شملنا بعد الشتات
أنت ألفت قلوباً شفها طول الصراع

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع




__________________
اسلام میں ‘‘یا یہ یا وہ ‘‘ نہیں ہے۔ اسلام کے اصول روز حشر تک کے لیئے اٹل ہیں
کنعان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 11:58 AM   #6
محمد ارسلان
-: Banned :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 10,418
پوائنٹس: 0
محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
محمد ارسلان کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں محمد ارسلان کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
جمشید نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
یہی توعرض کرناہے کہ ایسےاشعار پوسٹ کریں جن میں شرک وغلونہ ہو

ہاں اگر شرک سے پاک اشعار ہوں تو پھر اچھی بات ہے۔
محمد ارسلان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 11:59 AM   #7
محمد ارسلان
-: Banned :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 10,418
پوائنٹس: 0
محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
محمد ارسلان کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں محمد ارسلان کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
اقتباس:
conan نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

بسم اللہ الرحمن الرحیم


طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع

طلع النور المبين نور خير المرسلين
نور أمن وسلام نور حق ويقين
ساقه الله تعالى رحمة للعالمين
فعلى البر شعاع وعلى البحر شعاع

مرسل بالحق جاء نطقه وحي السماء
قوله قول فصيح يتحدى البلغاء
فيه للجسم شفاء فيه للروح دواء
أيها الهادي سلاماً ما وعى القرآن واع

جاءنا الهادي البشير مطرق العاني الأسير
مرشد الساعي إذا ما أخطأ الساعي المسير
دينه حق صُراح دينه ملك كبير
هو في الدنيا نعيم وهو في الأخرى متاع

هات هدي الله هات يا نبي المعجزات
ليس للات مكان ليس للعزى ثبات
وحّد الله ووحد شملنا بعد الشتات
أنت ألفت قلوباً شفها طول الصراع

طلع البدر علينا من ثنيات الوداع
وجب الشكر علينا ما دعى لله داع
أيها المبعوث فينا جئت بالأمر المطاع
جئت شرفت المدينة مرحباً يا خير داع




جناب اوپر لکھا جا چکا ہے کہ اگر عربی یا فارسی میں شعر لکھیں تو ساتھ ترجمعہ بھی لکھیں آپ سے گزارش ہے کہ ترجمعہ ساتھ لکھیں۔
محمد ارسلان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 12:48 PM   #8
ام نور العين
-: ركن مجلس علماء :-
روحی فداک یا رسول اللہ ﷺ
 
ام نور العين کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
قیام: پاک سرزمین
جنس: female
پوسٹس: 18,140
پوائنٹس: 17248
ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
ماشاء اللہ بہت اچھا سلسلہ ہے ۔ سب کو قواعد کا خیال کرنا چاہئیے

کاش وہ چہرہ میری آنکھ نے دیکھا ہوتا
مجھ کو تقدیر نے اس دور میں لکھا ہوتا !
__________________

روحی فداک یا رسول اللہ ﷺ
********
رحمک اللہ یا اخی عبدالرحمن بن عبدالجبار و غفر لک و اسکنک الفردوس
********
ام نور العين آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 12:49 PM   #9
ام نور العين
-: ركن مجلس علماء :-
روحی فداک یا رسول اللہ ﷺ
 
ام نور العين کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
قیام: پاک سرزمین
جنس: female
پوسٹس: 18,140
پوائنٹس: 17248
ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
muhammad arslan نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
اکثر نعت میں شرکیہ اشعار ہوتے ہیں ان سے پر ہیز کریں اور اگر کوئی پوسٹ کرے تو اس کو ڈیلیٹ کر دے

کیونکہ

اللہ تعالیٰ شرک کو نہیں بخشے گا۔
جزاکم اللہ خیرا ۔
__________________

روحی فداک یا رسول اللہ ﷺ
********
رحمک اللہ یا اخی عبدالرحمن بن عبدالجبار و غفر لک و اسکنک الفردوس
********
ام نور العين آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 12:55 PM   #10
الطحاوی
-: منفرد :-
 
الطحاوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 21
الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
بھائی صاحب! ترجمہ لکھ کر ہم پر احسان کریں۔
کی محمدْسے وفاتونے توہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیالوح وقلم تیرے ہیں
__________________
المصيبة العظمى رضى الإنسان عن نفسه واقتناعه بعلمه وهذه محنة قد عمت أكثر الخلق‏.‏

صیدالخاطر لابن الجوزی
الطحاوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے الطحاوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-03-10, 04:01 PM   #11
آزاد
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
آزاد کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-12-21
قیام: فی ارض اللہ
جنس: male
پوسٹس: 4,436
پوائنٹس: 3877
آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد آزاد
آزاد کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں آزاد کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں آزاد کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
مصور کھینچ وہ نقشہ جس میں یہ صفائی ہو
ادھر فرمان محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) ہو ادھر گردن جھکائی ہو
__________________
::امید نہیں جینے کی یہاں صبح سے تا شام::
::ہستی کو یہ سمجھو کہ ہے خورشید لب بام::

::یاں کام کرو ایسا جو آئے وہاں کام::
::آجائے خدا جانے کب موت کا پیغام::
آزاد آن لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے آزاد کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-03-10, 06:36 PM   #12
الطحاوی
-: منفرد :-
 
الطحاوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 21
الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
یاصاحب الجمال ویاسید البشر
من وجھک المنیر لقد نورالقمر
لایمکن الثناء کماکان حقہ
بعد از خدا بزرگ توئی قصہ مختصر

(ترجمہ)
اے سراپائے حسن اوراولاد آدم کے سردار
تیرے حسن کی ضیاءپاشیوں سے چاند منور ہے۔
آپ کی جیسی تعریف ہونی چاہئے وہ ممکن نہیں ہے
قصہ مختصر ،خدا کے بعد آپ ہی سب سے برتر اعلیٰ اورافضل ہیں۔
__________________
المصيبة العظمى رضى الإنسان عن نفسه واقتناعه بعلمه وهذه محنة قد عمت أكثر الخلق‏.‏

صیدالخاطر لابن الجوزی
الطحاوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے الطحاوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-03-10, 07:20 PM   #13
محمد زاہد بن فیض
-: منفرد :-
 
محمد زاہد بن فیض کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 3,690
پوائنٹس: 796
محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض
محمد زاہد بن فیض آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد زاہد بن فیض کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-03-10, 07:53 PM   #14
الطحاوی
-: منفرد :-
 
الطحاوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 21
الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی الطحاوی
بہت خوب محمد زاہد بن فیض صاحب۔
__________________
المصيبة العظمى رضى الإنسان عن نفسه واقتناعه بعلمه وهذه محنة قد عمت أكثر الخلق‏.‏

صیدالخاطر لابن الجوزی
الطحاوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-10, 07:56 PM   #15
محمد زاہد بن فیض
-: منفرد :-
 
محمد زاہد بن فیض کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 3,690
پوائنٹس: 796
محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض
اقتباس:
جمشید نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
بہت خوب محمد زاہد بن فیض صاحب۔
شکریہ جمشید بھائی اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے
محمد زاہد بن فیض آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
شاعر, شعر, حمد و نعت, اردو, اردو شعر, اردو حمد و نعت, اردو اشعار, اردو نعت, منتخب نعتیں, نعت, نعت رسول, نعت رسول ﷺ, نعت رسولؐ, نعت پاک, نعتیہ, نعتیہ شعر, نعتیہ اشعار, نعتیہ انتخاب, پسندیدہ

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
عربی شعر ام نور العين عربی علوم 85 01-03-14 02:04 AM
پسندیدہ شعر الطحاوی شعری مجلس 744 21-02-12 06:03 PM
!!! پسندیدہ شعر !!! s4shakeel شعری مجلس 344 09-02-11 11:35 AM
اقبال ﴿رح﴾ کا ایک نعتیہ شعر شاکرالقادری اراکین کے گرافک ڈیزائن 5 14-04-10 12:32 AM
امیر خسرو اور اردو شعریات irum ادبی مجلس 3 25-10-09 02:51 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 07:18 AM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2014 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com