>URDU MAJLIS FORUM
 

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ درس و تدریس ::: > مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ > معلومات عامہ


جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 24-04-07, 02:31 PM   #1
المسافر
-: ممتاز :-

 
المسافر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-10
قیام: اردو مجلس
جنس: male
پوسٹس: 6,263
پوائنٹس: 155
المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر
المسافر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں المسافر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
New حروف ابجد

حروف تہجی سے مراد وہ علامتیں ہیں جنہیں لکھنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ اکثر زبانوں میں یہ مختلف آوازوں کی علامات ہیں مگر کچھ زبانوں میں یہ مختلف تصاویر کی صورت میں بھی استعمال کیے جاتے ہیں۔ بعض ماہرینِ لسانیات کے خیال میں سب سے پہلے سامی النسل یا فنیقی لوگوں نے انہیں استعمال کیا۔ بعض ماہرین ان کی ابتداء کو قدیم مصر سے جوڑتے ہیں۔ اردو میں جو حروف استعمال ہوتے ہیں وہ عربی سے لیے گئے ہیں۔ جنہیں حروف ابجد بھی کہا جاتا ہے۔ ان کی پرانی عربی ترتیب کچھ یوں ہے۔ ابجد ھوز حطی کلمن سعفص قرشت ثخذ ضظغ۔ انہیں حروفِ ابجد بھی کہتے ہیں۔
المسافر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 24-04-07, 02:38 PM   #2
المسافر
-: ممتاز :-

 
المسافر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-10
قیام: اردو مجلس
جنس: male
پوسٹس: 6,263
پوائنٹس: 155
المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر
المسافر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں المسافر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
New3

علمِ جفر میں ان کے ساتھ کچھ اعداد کو بھی منسلک کیا جاتا ہے۔ جو کچھ یوں ہیں۔

ا = 1
ب = 2
ج = 3
د = 4
ھ = 5
و = 6
ز = 7
ح = 8
ط = 9
ی = 10
ک = 20
ل = 30
م = 40
ن = 50
س = 60
ع = 70
ف = 80
ص = 90
ق = 100
ر = 200
ش = 300
ت = 400
ث = 500
خ = 600
ذ = 700
ض=800
ظ =900
غ=1000
المسافر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 24-04-07, 02:40 PM   #3
المسافر
-: ممتاز :-

 
المسافر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-10
قیام: اردو مجلس
جنس: male
پوسٹس: 6,263
پوائنٹس: 155
المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر
المسافر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں المسافر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
New New بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اس طریقہ سے اگر بسم اللہ الرحمٰن الرحیم کے اعداد شمار کیے جائیں تو786 بنتے ہیں۔ بعض اھلِ علم ء کو بھی ایک الگ حرف مانتے ہیں۔
المسافر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 24-04-07, 02:41 PM   #4
المسافر
-: ممتاز :-

 
المسافر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-10
قیام: اردو مجلس
جنس: male
پوسٹس: 6,263
پوائنٹس: 155
المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر
المسافر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں المسافر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جناب اب میں سب سے پہلے آپ لوگوں سے رائے لینا چاہ رہا ہوں
المسافر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 24-04-07, 06:56 PM   #5
ابن عمر
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 13,354
پوائنٹس: 5206
ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر
ابن عمر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ابن عمر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں ابن عمر کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
ماشاءاللہ ۔۔۔۔
المسافر بھائی آپ اتنی اچھی اچھی معلومات کہاں سے لاتے ہیں۔۔۔
بہت زبردست جارہے ہیں۔۔۔۔ جاری رکھیے ۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ کو خوش رکھے ۔

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ المسافر : بوقت 04:45 AM مؤرخہ 28-09-07
ابن عمر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 25-04-07, 02:40 PM   #6
المسافر
-: ممتاز :-

 
المسافر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-10
قیام: اردو مجلس
جنس: male
پوسٹس: 6,263
پوائنٹس: 155
المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر
المسافر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں المسافر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
زمردایک آدھ اور کمنٹس مل جائیں

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ المسافر : بوقت 04:45 AM مؤرخہ 28-09-07
المسافر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-08-07, 12:10 PM   #7
chaudry
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-06
قیام: بورے والا
جنس: male
عمر: 34
پوسٹس: 1,372
پوائنٹس: 0
chaudry
ارے کیا ہو رہا ہے
chaudry آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 28-09-07, 04:44 AM   #8
المسافر
-: ممتاز :-

 
المسافر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-04-10
قیام: اردو مجلس
جنس: male
پوسٹس: 6,263
پوائنٹس: 155
المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر المسافر
المسافر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں المسافر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
پڑھ کر دیکھیں جناب۔۔۔
المسافر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 28-09-07, 06:13 AM   #9
عُكاشة
وفقه الله
 
عُكاشة کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-03
قیام: بجوار البيت العتيق(أم القرى)
جنس: male
پوسٹس: 9,663
پوائنٹس: 10222
عُكاشة پوائنٹ بند ہیں
عُكاشة کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں عُكاشة کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
پھائی المسافر بہت خوب
لیکن آپ نے بسم اللہ کو 786 لکھا ھے یہ سوال گزشثہ سال میں نے مسجد الحرام کے ایک شیخ سے پوچھا تھا تو انھوں نے اس کو غلط کہا تھا-میرے خیال میں جس چیز کو علماء نے غلط کہا ھے اس کو چھوڑ دینا چاہیے-
اب آپ کی مرضی-
عُكاشة آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 18-03-13, 12:20 PM   #10
طارق راحیل
-: مشاق :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-23
قیام: Karachi
جنس: male
عمر: 28
پوسٹس: 330
پوائنٹس: 58
طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل طارق راحیل
طارق راحیل کی طرف بذریعہ ICQ  پیغام ارسال کریں طارق راحیل کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں طارق راحیل کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں طارق راحیل کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں طارق راحیل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
درست فرمایا آپ نے جناب ایسے اختلاف سے بچا جائے تو بہتر
طارق راحیل آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
حروف, ابجد

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
عربی حروف تہجی ابو عبداللہ صغیر عربی علوم 4 24-11-12 11:05 PM
حروف سبعہ محمد آصف مغل نقطۂ نظر 19 08-09-12 08:54 PM
آؤ ’’ اُردو زبان ‘‘ سیکھیں۔۔۔چوتھا سبق۔۔۔۔۔ نعمان نیر کلاچوی مَجلِسُ طُلابِ العِلمِ 1 15-05-11 10:05 PM
عربی حروف میں ویب ڈومین کنعان آئی ٹی کی دنیا 5 20-11-09 02:34 PM
قرآن مجید کی سورتیں، آیات، کلمات اور حروف منہج سلف قرآن - شریعت کا ستونِ اوّل 6 19-07-08 12:37 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 01:05 AM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2014 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com