URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ مذہب اور نظریات ::: > اسلامی کتب


اسلامی کتب :: قرآن و سنت ، سیرتِ مطہرہ ، تاریخِ اسلام پر مشتمل کتبِ اسلامی کا تعارف ، تبصرہ اور دیگر تفصیلات ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-12-10, 09:27 AM   #1
مسلم
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-01-12
جنس: male
پوسٹس: 344
پوائنٹس: 130
مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم
تاریخ‌ حدیث ‌از غلام جیلانی برق

کتاب: تاریخ حدیث
مصنف: ڈاکٹرغلام جیلانی برقؔ
ناشر: ادارہ مطبوعات سلیمانی
صفحات: 226

اس موضوع پر دیگر اچھی کتب کی کوئی کمی نہیں۔ لیکن اس کتاب کی خاص بات یہ ہے کہ یہ کتاب سابقہ منکر حدیث‌غلام جیلانی برق کی تصنیف ہے۔ یہ وہی صاحب ہیں جنہوں نے بدنام زمانہ کتاب ’دو اسلام‘ لکھی تھی اور جس کا جواب مختلف مکاتب فکر کی طرف سے کئی کتب کی صورت میں‌شائع ہو چکا ہے۔ الحمدللہ، ان پر اللہ تعالیٰ نے ہدایت کا راستہ کھول دیا اور سابقہ مخالف حدیث‌کتب کی اشاعت کے ازالہ کے طور پر خدمت حدیث‌ کے جذبہ سے یہ کتاب انہوں نے لکھی ہے۔
کسی فورم پر ایک بحث پڑھی تھی جس میں‌منکرین حدیث‌کی طرف سے ابھی تک ’دو اسلام‘ کتاب کو نہ صرف پروموٹ کیا جا رہا ہے بلکہ وہ اس بات سے بھی انکاری تھے کہ برق صاحب نے اس مسلک سے توبہ کی ہے یا خدمت حدیث‌ کیلئے کوئی کتاب تصنیف کی ہے۔ یہ کتاب الحمدللہ ان حضرات کے اس شبہ کا جواب اور تحریری ثبوت ہے، جس کو اپ لوڈ کرنے کی سعادت کتاب و سنت ڈاٹ کام کو نصیب ہوئی۔

ڈاؤن لوڈ لنک
مسلم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 7 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے مسلم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-12-10, 10:06 AM   #2
مسلم
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-01-12
جنس: male
پوسٹس: 344
پوائنٹس: 130
مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم
اور یہ بات بھی قابل توجہ ہے کہ غلام جیلانی برق صاحب نے ’دو اسلام‘ کے جواب میں‌لکھی جانے والی کئی کتب میں‌سے جس کتاب سے راہ ہدایت پائی وہ تھی ’تفہیم اسلام بجواب دو اسلام‘۔۔۔ جس کے مصنف ’مسعود احمد بی ایس سی‘ ہیں۔ گویا جو مصنف ایک منکر حدیث‌کو ہدایت پر لانے کا باعث‌بنا وہ خود جماعت المسلمین کی داغ بیل ڈال کر گمراہی کا ایک نیا در وا کر گیا۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کو ہدایت کی موت عطا فرمائے۔ آمین۔

احباب سے گزارش ہے کہ دیگر فورمز پر بھی جہاں‌تک آپ کی رسائی ہے، اس کتاب کو ضرور پروموٹ کریں۔
مسلم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے مسلم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-12-10, 10:25 AM   #3
منہج سلف
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
امن کے ساتھ ہر ملک میں رہیں یہ ہی اسلام کا پیغام ہے

 
منہج سلف کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-09
قیام: برطانیہ
جنس: male
پوسٹس: 4,873
پوائنٹس: 496
منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف منہج سلف
منہج سلف کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ بھائي
بے شک اللہ تعالی جسے چاہے ہدایت کے نور سے اس کے دل کو روشن کرے۔ الحمدللہ
والسلام علیکم
منہج سلف آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے منہج سلف کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-12-10, 06:07 PM   #4
ام نور العين
-: ممتاز :-
روحی فداک یا رسول اللہ ﷺ

 
ام نور العين کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-03-30
قیام: پاک سرزمین
جنس: female
پوسٹس: 15,318
پوائنٹس: 9673
ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين ام نور العين
اقتباس:
مسلم نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
کتاب: تاریخ حدیث
مصنف: ڈاکٹرغلام جیلانی برقؔ
ناشر: ادارہ مطبوعات سلیمانی
صفحات: 226
ڈاؤن لوڈ لنک
جزاكم اللہ خيرا وبارك فيكم ووفقكم للخير، اللہ تعالى كتاب وسنت ڈاٹ كام كے متعلقين كى مساعى حسنہ قبول فرمائے۔ يقينا اس اہم كتاب كى فراہمی ايك عظيم علمى خدمت ہے۔
اقتباس:
کسی فورم پر ایک بحث پڑھی تھی جس میں‌منکرین حدیث‌کی طرف سے ابھی تک ’دو اسلام‘ کتاب کو نہ صرف پروموٹ کیا جا رہا ہے بلکہ وہ اس بات سے بھی انکاری تھے کہ برق صاحب نے اس مسلک سے توبہ کی ہے یا خدمت حدیث‌ کیلئے کوئی کتاب تصنیف کی ہے۔ یہ کتاب الحمدللہ ان حضرات کے اس شبہ کا جواب اور تحریری ثبوت ہے، جس کو اپ لوڈ کرنے کی سعادت کتاب و سنت ڈاٹ کام کو نصیب ہوئی۔
ان كا يہ انكار ان كى جہالت كى دليل ہے۔ ڈاکٹرغلام جیلانی برقؔ كى شخصيت اور حيات پر لکھے گئے مضامين و مقالات ميں بھی انكار حديث سے ان كى توبہ اور رجوع صراحتا مذكور ہے۔ ان شاء اللہ اس موضوع پر مزيد مواد فراہم كيا جائے گا۔فی الحال کچھ آن لائن حوالے پیش خدمت ہیں۔ ۔گلوبل اردو فورم كا ڈاكٹر غلام جيلانى برق سے متعلق صفحہ، تصنيفات ميں تاريخ حديث مذكور ہے۔
كتاب گھر كى فراہم كردہ ببلیوگرافى آف پاكستان ميں ڈاکٹر غلام جيلانى برق كى واحد كتاب "تاريخ حديث" مذكور ہے۔

ام نور العين آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام نور العين کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-12-10, 06:27 PM   #5
اہل الحدیث
ٹیم لیڈر

 
تاریخ شمولیت: 2009-03-24
قیام: اللہ کی زمین پر
جنس: male
پوسٹس: 3,355
پوائنٹس: 1921
اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث اہل الحدیث
میرے پاس تفہیم اسلام بھی موجود ہے الحمد للہ
اہل الحدیث آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے اہل الحدیث کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 26-02-11, 05:54 PM   #6
dani
-: ممتاز :-
Love Islam , Love Pakistan

 
dani کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-10-16
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 3,133
پوائنٹس: 590
dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani
New3 تاریخ حدیث

کتاب کا نام تاریخ حدیث
مصنف ڈاکٹر غلام جیلانی برق
صفحات 226
ناشر دار النشر والتالیف،نئی دہلی

ڈاؤن لوڈ کریں ۔ آن لائن مطالعہ کریں
منکرین حدیث کی جانب سے احادیث رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے مجموعوں پر عموماً جو نقطہ اعتراض بلند کیا جاتا ہے وہ یہ ہے کہ تدوین حدیث حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت سے سو سال بعد ہوئی ہے اور لوگوں نے بہت سے ربط و یابس کو ملا کر احادیث کا نام دے دیا ہے۔ ’تاریخ حدیث‘ کے مطالعے سےآپ متعدد شہادتوں کی روشنی میں یہ جان پائیں گے کہ احادیث کا معتد بہ حصہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ کرام ہی کے عہد میں مدون کیا جا چکا تھا۔ کتاب کے لائق مصنف غلام جیلانی برق نے کتاب کی تقسیم دو ابواب میں کی ہے پہلے میں تاریخ حدیث کے ضمن میں ہجرت رسول سے پہلے اور بعد کی دستاویزات کی وضاحت کرتے ہوئے صحابہ کے مجموعوں اور پھر پہلی اور دوسری صدی کے نوشتوں کا تعارف کروایا ہے۔ دوسرے باب میں امام عبدالرؤف المناوی کے مجموعہ احادیث سے استفادہ کرتے ہوئے بیاسی عنوانات کے تحت سات سو احادیث کا خوبصورت مجموعہ آپ کا منتظر ہے۔
dani آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے dani کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 26-02-11, 05:58 PM   #7
رفی
منتظمِ اعلیٰ
 
رفی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-08
قیام: مكة المكرمة
جنس: male
عمر: 37
پوسٹس: 10,071
پوائنٹس: 3535
رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی رفی
جزاک اللہ خیرا
رفی آن لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے رفی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 26-02-11, 09:12 PM   #8
dani
-: ممتاز :-
Love Islam , Love Pakistan

 
dani کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-10-16
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 3,133
پوائنٹس: 590
dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani dani
وایاک۔آج تو میرے سارے تھریڈ ڈبل پوسٹ ہو گئے ۔
dani آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
ghulam jelani barq, برق, جیلانی, تاریخ‌حدیث‌از, غلام

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
رمضان کے متعلق صحیحین کی احادیث کا مجموعہ kashifbilal ماہِ رمضان المبارک 3 29-08-11 09:58 PM
الرد علی الدیوبندي ابو طلحہ السلفی نقطۂ نظر 32 18-12-10 12:17 AM
تاریخ اہل حدیث اور فرقہ دیوبند کی مغالطہ انگیزیوں کا رد ابو طلحہ السلفی تاریخ اسلام / اسلامی واقعات 8 30-10-10 12:35 PM
علوم الحدیث ایک تعارف salfi_8 علم و اصولِ حدیث 5 29-08-10 02:28 PM
اصلی اہل سنت (مکمل رسالہ) محمد نعیم اردو یونیکوڈ کتب 0 07-05-08 11:07 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 11:19 AM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2013, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2013 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com