URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ انفارمیشن ٹیکنالوجی اور کمپیوٹنگ ::: > سوفٹ وئیرز پر تبصرے > فرى اسلامک سوفٹوئیرز

فرى اسلامک سوفٹوئیرز فرى اسلامى سوفٹوئیرز ، ايپليكيشنز، گیجٹس، ٹولز وغيرہ

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 28-12-10, 09:27 AM   #1
عُكاشة
وفقه الله
كن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل . .
 
عُكاشة کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-03
قیام: بجوار البيت العتيق(أم القرى)
جنس: male
پوسٹس: 7,955
پوائنٹس: 5702
عُكاشة پوائنٹ بند ہیں
نماز کے اوقات جاننے کا بہترین پروگرام

بسم اللہ الرحمن الرحیم

نماز کے اوقات جاننے کا بہترین پروگرام ۔ اپنے کمپیوٹر میں‌ انسٹال کریں ۔۔

ڈاؤن لوڈ

عربی میں پروگرام چلانے کا طریقہ
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ����

گھڑی کا ٹائم سیٹ کرنے کا طریقہ
پہلے کمپیوٹر کی گھڑی سیٹ کریں ۔
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ����
پھر پروگرام کی گھڑی سیٹ کریں‌
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ����

اس پروگرام کی ایک خاصیت یہ بھی ہے کہ آپ اذکار کا وقت سیٹ کر سکتے ہیں‌۔ جیسے صبح اور شام کے اذکار ۔ وغیرہ ۔ جو بھی اذکار کا وقت سیٹ‌کریں گئے اسی وقت وہ ظاہر ہو گا ۔
Ela-Salaty - ��� ����� ������ ������ ��� ���� ����� ������ ���� ��� ����

ویب سائیٹ کا لنک

اس پروگرام کی تعریف میں ''جریدہ ریاض '' میں شائع ہونے والا مضمون
عُكاشة آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 10 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے عُكاشة کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 28-12-10, 12:59 PM   #2
محمد ارسلان
-: Banned :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 10,418
پوائنٹس: 0
محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
محمد ارسلان کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں محمد ارسلان کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ خیرا جناب
محمد ارسلان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 28-12-10, 10:59 PM   #3
asimmithu
-: محسن :-
 
asimmithu کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2010-02-26
قیام: گجرات پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 183
پوائنٹس: 44
asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu asimmithu
asimmithu کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں asimmithu کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں asimmithu کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
عکاشہ بھائی اللہ آپ کو جزا دے بہت اچھا پروگرام ہے۔
asimmithu آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے asimmithu کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-12-10, 06:33 AM   #4
ابو انس سلفی
-: محسن :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-10-23
جنس: male
پوسٹس: 128
پوائنٹس: 16
ابو انس سلفی ابو انس سلفی ابو انس سلفی ابو انس سلفی ابو انس سلفی ابو انس سلفی ابو انس سلفی ابو انس سلفی
عکاشہ بھائی اگر اپنے علاقے کا ٹائم سیٹ کرنا ہو تو کیا طریقہ ہے
ابو انس سلفی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-12-10, 06:49 AM   #5
عُكاشة
وفقه الله
كن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل . .
 
عُكاشة کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-03
قیام: بجوار البيت العتيق(أم القرى)
جنس: male
پوسٹس: 7,955
پوائنٹس: 5702
عُكاشة پوائنٹ بند ہیں
اقتباس:
ابو انس سلفی نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
عکاشہ بھائی اگر اپنے علاقے کا ٹائم سیٹ کرنا ہو تو کیا طریقہ ہے
ابوانس بھائی ۔ آپ درج ذیل لنک میں دیے گئے طریقے کے مطابق سیٹ کر لیں‌،۔
Ela-Salaty -
عُكاشة آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-12-10, 08:46 AM   #6
ابو یاسر
-: ممتاز :-
 
ابو یاسر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-08-13
قیام: ایم ایچ
جنس: male
پوسٹس: 2,294
پوائنٹس: 762
ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر ابو یاسر
ابو یاسر کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ
ابو یاسر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-12-10, 09:24 AM   #7
ابومصعب
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-04-11
جنس: male
پوسٹس: 4,037
پوائنٹس: 1491
ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب ابومصعب
جزاک اللہ خیر۔۔۔مفید
ابومصعب آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-12-10, 09:18 PM   #8
ارشد کمبوہ
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-10-29
جنس: male
پوسٹس: 50
پوائنٹس: 0
ارشد کمبوہ
السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے
اللہ آپ کو جزا دے۔
شکریہ والسلام
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 01-01-11, 11:07 AM   #9
عبیداللہ عبید
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-12
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 57
پوائنٹس: 0
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید
عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
بھائیو ! میں نے چار پانچ سال پہلے ایک سی ڈی خریدی تھی اس میں اوقاتِ نماز کے لیے کسی جگہ کے طول بلد اور عرض بلد کے معلومات ڈال کر تمام سال کے لیے نقشہ ایک کلک سے تیار ہوجاتھا ۔ غالبا واشنگٹن ڈی سی سے کسی مسلمان انجنئر بھائی نے بناکر تقسیم کیا تھا ۔

چونکہ مسلکا حنفی ہوں اس میں حنفی اوقات کی رعایت کے لیے ایک آپشن بھی ہوتا تھا ۔ اگر آپ میں سے کسی کو اس سافٹ ویر کا لنک معلوم ہو تو شیر کرے مجھے شدید ضرورت ہے ۔پچھلے دنوں سیلاب میں سب کچھ ضائع ہوگیا ہے ۔

مجھے صرف اس سافٹ ویر کی تلاش ہے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 01-01-11, 11:22 PM   #10
عُكاشة
وفقه الله
كن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل . .
 
عُكاشة کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-03
قیام: بجوار البيت العتيق(أم القرى)
جنس: male
پوسٹس: 7,955
پوائنٹس: 5702
عُكاشة پوائنٹ بند ہیں
اقتباس:
عبیداللہ عبید نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں

عبید اللہ عبید بھائی ۔ اس سوفٹ وئر میں بھی ''حنفی اوقات کی رعایت '' موجود ہے ۔ آپ چیک کریں آپ کو مل جائے گی ۔
اس تصویر میں‌نیچے ایک طرف ، شافعی ، مالکی ، حنبلی اور دوسری طرف حنفی لکھا ہوا ہے ۔
عُكاشة آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے عُكاشة کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 02-01-11, 04:07 PM   #11
عبیداللہ عبید
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-12
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 57
پوائنٹس: 0
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید
عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
شکریہ عکاشہ بھائی ۔ اللہ تعالیٰ جزائے خیر عطافرمائے

لیکن اس سافٹ ویر میں یہ خاصیت تھی کہ پورے سال کے لیے نقشہ اوقات مرتب کرتاتھا کیا اس میں بھی ایسا کوئی آپشن ہے یا صرف اوقاتِ نماز کی یاددہانی کراتا ہے ؟؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 02-01-11, 04:12 PM   #12
عبیداللہ عبید
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-12
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 57
پوائنٹس: 0
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید
عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
نیز کیا اس سافٹ ویر کی سیٹینگ انگریزی زبان میں کی جاسکتی ہے کیونکہ میرے پاس عربی کی جگہ ؟؟؟؟؟؟؟؟ کے علامات دکھائی دیتی ہیں ۔جزاک اللہ
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-01-11, 09:10 AM   #13
محمد ارسلان
-: Banned :-
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 10,418
پوائنٹس: 0
محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان محمد ارسلان
محمد ارسلان کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں محمد ارسلان کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
السلام علیکم!مجھے یہ سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد استعمال کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے پلیز کوئی حل بتائیں۔

محمد ارسلان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 04-01-11, 09:43 AM   #14
عُكاشة
وفقه الله
كن في الدنيا كأنك غريب أو عابر سبيل . .
 
عُكاشة کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-08-03
قیام: بجوار البيت العتيق(أم القرى)
جنس: male
پوسٹس: 7,955
پوائنٹس: 5702
عُكاشة پوائنٹ بند ہیں
اقتباس:
عبیداللہ عبید نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
نیز کیا اس سافٹ ویر کی سیٹینگ انگریزی زبان میں کی جاسکتی ہے کیونکہ میرے پاس عربی کی جگہ ؟؟؟؟؟؟؟؟ کے علامات دکھائی دیتی ہیں ۔جزاک اللہ
اقتباس:
محمد ارسلان نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
السلام علیکم!مجھے یہ سافٹ وئیر انسٹال کرنے کے بعد استعمال کرنے میں پریشانی کا سامنا ہے پلیز کوئی حل بتائیں۔

change display ******** میں درج ذیل طریقے سے عربی کر لیں ۔ ان شاء اللہ آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا ،

یہ سکرین شاٹ ونڈوز 7 کا دیا گیا ہے ۔
عُكاشة آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے عُكاشة کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 04-01-11, 10:28 AM   #15
عبیداللہ عبید
-: معاون :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-12
قیام: پاکستان
جنس: male
پوسٹس: 57
پوائنٹس: 0
عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید عبیداللہ عبید
عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
جزاک اللہ عکاشہ بھائی ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا ہے
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
بہترین, اوقات, جاننے, نماز, پروگرام

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
اقوال صحابہ کی حجیت منہج سلف علم و اصولِ حدیث 5 10-03-12 05:42 PM
اعلام الموقعین عن رب العالمین از ابن قیم مسلم امام ابن قيم الجوزيۃ 6 04-03-12 08:40 PM
پاکستان میں اسلامی حکومت کے قیام کی ضرورت واہمیت qasim hafeez اركان مجلس كے مضامين 5 28-12-10 02:47 PM
شیعہ اور یہودی اعجاز علی شاہ رافضہ 1 30-05-08 12:43 PM

فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 10:34 AM

Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2013, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2013 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com