URDU MAJLIS FORUM  

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ مذہب اور نظریات ::: > اسلامی کتب


اسلامی کتب :: قرآن و سنت ، سیرتِ مطہرہ ، تاریخِ اسلام پر مشتمل کتبِ اسلامی کا تعارف ، تبصرہ اور دیگر تفصیلات ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 18-01-11, 07:40 PM   #1
مسلم
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
تاریخ شمولیت: 2009-01-12
جنس: male
پوسٹس: 344
پوائنٹس: 130
مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم مسلم
حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ

کتاب کا نام: حمیدالدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر تحقیقی وتقابلی مطالعہ(پی ایچ ڈی مقالہ)
مصنف : حافظ انس نظرمدنی
ناشر: مجلس التحقیق الاسلامی،لاہور
صفحات: 593

قرآنِ مجید وہ عظیم کتاب ہے ،جسے اللہ تعالیٰ نے انسانیت کی رُشد و ہدایت کیلئے نازل فرمایا ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم ، تابعین عظام اور تبع تابعین سے لے کر آج تک ہر دور میں اہل علم مفسّرین اس کی مشکلات کو حل کرتے اور اس کی گتھیوں کوسلجھاتے چلے آئے ہیں۔ہر دَور میں مفسرین کرام نے خصوصی ذوق اور ماحول کے مطابق اس کی خدمت کی اور تفسیر کے مخصوص مناہج اور اصول اپنے سامنے رکھے۔ پیش نظر"حمید الدین فراہی اور جمہور کے اصول تفسیر" حافظ انس نضر مدنی کا پی ایچ ڈی کے لیے لکھا جانے والا مقالہ ہے۔ محترم حافظ صاحب امتیازی حیثیت میں فاضل مدینہ یونیورسٹی ہونے کے ساتھ ساتھ ’مجلس التحقیق الاسلامی‘اور ’کتاب ونت ڈاٹ کام‘ کے انچارج ہیں۔ موصوف جہاں طلباء جامعہ لاہور الاسلامیہ کو علم کے زیور سے آراستہ کر رہے ہیں وہیں متنوع علمی و تحقیقی کاموں میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا رہے ہیں۔ آپ کی خداد صلاحیتوں کا ایک اظہار زیر نظر مقالہ ہے۔ مولانا حمید الدین فراہی رحمہ اللہ کے منہجِ تفسیر اور مولانا امین احسن اصلاحی رحمہ اللہ کی تفسیر ’تدبر قرآن ‘ پر تو کسی نہ کسی حوالے سے تحقیقی کام موجود ہے لیکن مولانا فراہی رحمہ اللہ کے اُصول تفسیر اور جمہور کے اُصول تفسیر میں مناسبت اور تقابل پر مرتب تحقيقی کام پہلی بارسامنے آیا ہے۔محترم حافظ صاحب نے مولانا فراہی رحمہ اللہ کے اُصول تفسیر اور تفسیر پر موجود کام کا سلف صالحین کے مناہجِ تفسیر سے اس انداز میں تقابلی جائزہ پیش کیاہےکہ واضح ہو سکے کہ کیا یہ ایک شے کے دو رُخ ہیں یا ان میں آپس میں جوہری اختلاف اور فرق ہے۔

ڈاؤن لوڈ لنک
مسلم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے مسلم کا شکریہ ادا کیا ہے
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
حمیدالدین, اصول, جمہور, تحقیقی, تفسیر, مطالعہ, وتقابلی, فراہی

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
مسلم کو کافر کہنا کیسا ہے؟؟ از: شیخ ابو بکر الجزائری(حفظہ اللہ) ابوبکرالسلفی اردو یونیکوڈ کتب 7 15-03-13 11:22 PM
سربراہِ مملکت وقائدین سے عدالتی باز پرس اور اسلام ali-oad تاریخ اسلام / اسلامی واقعات 4 24-03-12 03:40 PM
میری اپنی بھولی بسری یادیں،!!! میرا بچپن-1 عبدالرحمن سید ادبی مجلس 48 18-12-11 07:31 PM
بائیکاٹ کیوں؟! qasim hafeez حالاتِ حاضرہ 0 04-01-11 08:50 AM
اصلی اہل سنت (مکمل رسالہ) محمد نعیم اردو یونیکوڈ کتب 0 07-05-08 11:07 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 12:35 AM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2013, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2013 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com