>URDU MAJLIS FORUM
 

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ شعر و ادب ::: > حُسنِ کلام > کلامِ سُخن وَر


کلامِ سُخن وَر ممتاز و مقبول شعراء کا منتخب کلام

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 31-03-11, 10:25 AM   #1
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
6 شاعر 6 غزلیں





ایسا کرنے میں‌لطف آتا ہے (پروین شاکر )





تمہارے خواب سجانے میں‌لطف آتا ہے
کہ اپنا آپ جلانے میں‌ لطف آتا ہے

خُدا سے اپنے لیے مانگتا ہوں‌جب خود کو
مجھے یہ ہاتھ اُٹھانے میں‌لطف آتا ہے

تیری یاد میں بس ‌جاگتے رہے شب بھر
خود اپنی نیند چُرانے میں‌لطف آتا ہے

تیری ذات سے بے پناہ پیار ہمیں
تمہارے ناز اُٹھانے میں‌مزہ آتا ہے




__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 31-03-11, 10:28 AM   #2
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں






ہم شکوہ نہیں‌کرتے (محمد اختر جونا گڑھی)





شکوہ نہیں کرتے شکایت نہیں کرتے
اب لوگ کسی سے بھی محبت نہیں کرتے

بے حس ہوئے اتنے یہ تیرے چاہنے والے
تیرے لئے آپس میں رقابت نہیں کرتے

کیا ہو گا یہی سوچتے رہتے ہیں سب
لیکن کسی تدبیر کی زحمت نہیں کرتے

بدلے ہوئے موسم میں بدل جاتے ہیں سب لوگ
بدلے ہوئے موسم کی شکایت نہیں کرتے

ہم لوگ کسی کام تو کیا آئیں گے لیکن
ملنے کے لئے تم کبھی زحمت نہیں کرتے

صدیوں سے اسی ایک روش پر ہیں یہ قائم
یہ لوگ روایت سے بغاوت نہیں کرتے



__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 31-03-11, 10:37 AM   #3
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں





وہ بیوفائی ہی کرتا رہا (وصی شاہ)





ستم میرے دِل پے وہ یوں‌ڈھاتا رہا
رات بھر بیوفا یاد آتا رہا

نہ ہوا احساس اُسے کسی کی تڑپ کا
یہاں‌میں‌صحرا میں‌تنہا چلتا رہا

چاہتا تھا جِسے میں‌خود سے بھی زیادہ
وہ مجھے درد دے دے کر آزماتا رہا

لکھتا رہا جِسے اپنے جگر کے خون سے خط
پتہ چلا وہ تو بِنا پڑھتے ہی جلاتا رہا

جب اُس کے لوٹ آنے کی کوئی نہیں‌اُمید باقی وصی
تو کیوں‌رات بھر خود کو بہلاتا رہا



__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 31-03-11, 10:41 AM   #4
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں





سب سہمتے رہے (عابد معروف )





اپنے آپ سے ڈر کر سہمے رہتے ہیں
جیتے جی اور مر کر سہمے رہتے ہیں

لوٹا پیار اور امن کو دہشت گردوں نے
دیس کے اب تو منظر سہمے رہتے ہیں

خون کی ہولی ریت بنی انسان کی
شہر کے سارے پتھر سہمے رہتے ہیں

کچھ ایسا کہرام ہے باہر گلیوں میں
بچے گھر کے اندر سہمے رہتے ہیں

نوچا ایسے دھرتی ماں کو لوگوں نے
پیار کے بہتے ساگر سہمے رہتے ہیں

زہر گھلا ہےعابد شہر کے موسم میں
شہر کی چڑیاں تیتر سہمے رہتے ہیں



__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 31-03-11, 10:45 AM   #5
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں




وہ اپنا نہ تھا (محسن)





انتظارِ صبا رہا برسوں

اِک دریچہ کُھلا رہا برسوں

اِک دن اُن کا پیار برسا تھا

اور میں‌بھیگتا رہا برسوں

اُن کی آنکھوں‌کے جام یاد رہے

بِن پیے بھی نشہ رہا برسوں

تب کہیں‌ جا کر ایک غزل لکھی

میں‌اُسے سوچتا رہا برسوں

فاصلے کم نہ ہوسکے محسن

آمنا سامنا رہا برسوں



__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 31-03-11, 11:01 AM   #6
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں





بدنام نہ ہو جائوں (فراز)





میں‌لفظوں‌سے کچھ بھی بیان نہیں‌کرتا۔
اس کا یہ مطلب نہیں‌ کہ میں‌اُس سے پیار نہیں‌کرتا۔

چاہتا ہوں‌اُسے میں‌آج بھی،
پر اُس کی سوچ میں‌اپنا وقت برباد کرتا ہوں۔

کہیں‌تماشا نہ بن جائے یہ محبت میری،
اس لیے اپنے درد کا اظہار نہیں‌کرتا۔

جو کچھ ہے اُسی میں‌خوش ہوں،
اُس کے لیے خُدا سے تکرار نہیں‌کرتا۔

پر کچھ تو بات ہے فراز اُس کی فطرت میں‌ ورنہ،
اُسے چاہنے کی خطا بار بار نہیں‌کرتا۔



__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 08-05-11, 04:05 PM   #7
irum
Web Master
 
irum کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-03
جنس: female
پوسٹس: 31,689
پوائنٹس: 4669
irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum
زبردست شیئرنگ کا شکریہ
__________________
لا الہ الا اللہ العظیم الحلیم، لا الہ الا اللہ رب العرش العظیم، لا الہ الا اللہ رب السمٰوات و رب الارض و رب العرش الکریم

اللہم اغفر لعبدک عبدالرحمن وارفع درجتہ فی المہدیین واخلفہ فی عقبہ فی الغابرین واغفر لنا ولہ یارب العالمین وافسح لہ فی قبرہ و نور لہ فیہ۔






irum آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے irum کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 08-05-11, 04:09 PM   #8
قاسم
-: ماہر :-
 
قاسم کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2011-03-29
قیام: جہلم اسلامیہ کالونی
جنس: male
پوسٹس: 875
پوائنٹس: 63
قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم
قاسم کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں قاسم کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
بہت حوب
قاسم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے قاسم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 20-05-11, 01:02 PM   #9
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
اقتباس:
irum نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
زبردست شیئرنگ کا شکریہ
شکریہ پسند کرنے کے لیے ارم

اقتباس:
قاسم نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
بہت حوب
شکریہ جناب
__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
شاعر صحابہ اور صحابيات رضي اللہ عنہم اور ان كا كلام ام نور العين معلومات عامہ 5 07-03-12 09:16 AM
شاعر کو جواب (مزاحیہ تحریر-ابن صفی) عقرب گوشۂ ابن صفی 10 28-11-10 07:59 PM
Best Friend: Himayat Ali Shayer - Ep I حمایت علی شاعر: ایک بہترین دوست Justuju حُسنِ کلام 1 15-04-10 10:13 AM
ہمارے عہد کے شاعر بھی کیا خوب شاعر ہیں !! حیدرآبادی شعری مجلس 6 15-01-09 11:14 AM
ممتاز شاعر احمد فراز ابھی بقید حیات ہیں حیدرآبادی حالاتِ حاضرہ 5 19-07-08 04:17 AM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 09:11 PM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2014 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com