>URDU MAJLIS FORUM
 

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ شعر و ادب ::: > حُسنِ کلام > شعری مجلس


شعری مجلس اراکینِ مجلس کا کلام ، پسندیدہ شاعری ، بیت بازی وغیرہ کا حسین گلدستہ

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 14-04-11, 11:23 AM   #1
جاسم منیر
Web Master
 
جاسم منیر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 4,570
پوائنٹس: 2882
جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
علامہ اقبال کی شاعری


علامہ اقبال رح، بیسویں صدی کے ایک عظیم شاعر اور مفکر۔ جنکی شاعری میں ہمیں شکوہ بھی نظر آتا ہے، اسلامی تاریخ بھی نظر آتی ہے، مسلمانوں کی موجودہ حالت بھی نظر آتی ہے، اور کہیں اسکا حل بھی نظر آتا ہے۔جہاں اپنی شاعری میں انہوں نے خودی پر بہت زور دیا ہے، وہیں شرک اور توحید سے دوری کا تذ کرہ بھی کیا ہے۔ جہاں بہت سے لوگ ان پر کفر کا فتویٰ لگاتے ہیں، وہیں لوگوں کی اکثریت انکی شاعری سے بہت کچھ سیکھتی بھی ہے۔
اس بات سے قطع نظر کہ علامہ اقبال رح کا تعلق کس مکتبہ فکر سے تھا، اس تھریڈ میں ان شاءاللہ ہم علامہ اقبال کی شاعری شئر کریں گے۔ آپ سب لوگوں سے گزارش ہے کہ درج ذیل باتوں کا خیال رکھیں:
1۔ ایک رکن ایک وقت میں ایک ہی شعر یا نظم شئر کرے
2۔ اشعار اردو یا فارسی دونوں زبانوں میں ہو سکتے ہیں۔ اگر کوئی فارسی قطعہ شئر کریں تو اسکا ترجمہ بھی لکھ دیں تو بہتر ہو گا
3۔ تنقید سے پرہیز کریں

تو سب سے پہلے میں آغاز کرتا ہوں:


یہ راز کسی کو نہیں معلوم کہ مؤمن
قاری نظر آتا ہے حقیقت میں ہے قرآن
جاسم منیر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 10 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 14-04-11, 11:29 AM   #2
نعمان نیر کلاچوی
-: ماہر :-
 
نعمان نیر کلاچوی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2011-03-25
قیام: اللہ عزوجل کی زمین پر
جنس: male
پوسٹس: 552
پوائنٹس: 257
نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی نعمان نیر کلاچوی
نعمان نیر کلاچوی کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
تقلید سے ناکارہ نہ کراپنی خودی کو
کر اسکی حفاظت کہ یہ ہے گہر یگانہ
اقبال از ارمغان حجاز
__________________
یہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہیں پابند
بہار ہو کہ خزاں
لا الہ الا اللہ
اصل دین آمد کلام اللہ معظم داشتن
پس حدیثِ مصطفٰی برجان مسلم داشتن
نعمان نیر کلاچوی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے نعمان نیر کلاچوی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 14-04-11, 11:42 AM   #3
محمد زاہد بن فیض
-: منفرد :-
 
محمد زاہد بن فیض کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2010-01-02
جنس: male
پوسٹس: 3,690
پوائنٹس: 796
محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض محمد زاہد بن فیض
نقش توحید کا ہر دل پہ بٹھایا ہم نے
زیر خنجر بھی یہ پیغام سنایا ہم نے
محمد زاہد بن فیض آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے محمد زاہد بن فیض کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 14-04-11, 12:10 PM   #4
جاسم منیر
Web Master
 
جاسم منیر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 4,570
پوائنٹس: 2882
جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
ہر کوئی مست مئے ذوقِ تن آسانی ہے
تم مسلمان ہو؟ یہ اندازِ مسلمانی ہے؟
حیدری فقر ہے ، نے دولت عثمانی ہے
تم کو اسلاف سے کیا نسبتِ روحانی ہے
وہ زمانے میں معزز تھے مسلماں ہو کر
اور تم خوار ہوئے تارک ِ قرآں ہو کر
(جواب شکوہ)
جاسم منیر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 14-04-11, 01:19 PM   #5
ابوابراہیم
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
ابوابراہیم کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-05-11
قیام: ارض الله واسعة
جنس: male
پوسٹس: 2,965
پوائنٹس: 3340
ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم
لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!




ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت

جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت




زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب!

علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب!

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا

درمندوں سے صعیفوں سے محبت کرنا

مرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کو

نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو
ابوابراہیم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 7 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوابراہیم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 16-04-11, 11:42 AM   #6
جاسم منیر
Web Master
 
جاسم منیر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 4,570
پوائنٹس: 2882
جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
عقابی روح جب بیدار ہوتی ہے جوانوں میں
نظر آتی ہے اس کو اپنی منزل آسمانوں میں
نہ ہو نومید ، نومیدی زوال علم و عرفاں ہے
امید مرد مومن ہے خدا کے رازدانوں میں
نہیں تیرا نشیمن قصر سلطانی کے گنبد پر
تو شاہیں ہے ، بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں

بالِ جریل
جاسم منیر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 24-04-11, 05:44 PM   #7
ابوابراہیم
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
ابوابراہیم کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-05-11
قیام: ارض الله واسعة
جنس: male
پوسٹس: 2,965
پوائنٹس: 3340
ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم ابوابراہیم
آنکھ جو کچھ دیکھتى ہے‌, لب پہ آسکتا نہیں
محو حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہو جائے گى
ابوابراہیم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوابراہیم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-04-11, 07:20 AM   #8
قاسم
-: ماہر :-
 
قاسم کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2011-03-29
قیام: جہلم اسلامیہ کالونی
جنس: male
پوسٹس: 875
پوائنٹس: 63
قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم
قاسم کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں قاسم کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
نکلی تو لبِ اقبال سے ہے پر جانے کس کی ہے یہ صدا
پیغامِ سکوں پہنچا بھی گئ دل محفل کا تڑپا بھی گئ

آخری مرتبہ ترمیم کی گئی بذریعہ جاسم منیر : بوقت 11:42 AM مؤرخہ 01-05-11 سبب: ضروری ترمیم
قاسم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے قاسم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-04-11, 09:42 AM   #9
ساجد تاج
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
بُرائی اپنے اندر اور اچھائی دوسروں میں تلاش کرو
 
ساجد تاج کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2008-11-24
قیام: لاہور
جنس: male
پوسٹس: 38,593
پوائنٹس: 20063
ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج ساجد تاج
ساجد تاج کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ساجد تاج کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں
اقتباس:
اسحاق نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
لب پہ آتی ہے دُعا بن کے تمنا میری

زندگی شمع کی صورت ہو خدایا میری!

دور دنیا کا مرے دم سے اندھیرا ہو جائے!

ہر جگہ میرے چمکنے سے اجالا ہو جائے!




ہو مرے دم سے یونہی میرے وطن کی زینت

جس طرح پھول سے ہوتی ہے چمن کی زینت




زندگی ہو مری پروانے کی صورت یا رب!

علم کی شمع سے ہو مجھ کو محبت یارب!

ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا

درمندوں سے صعیفوں سے محبت کرنا

مرے اللہ! بُرائی سے بچانا مجھ کو

نیک جو راہ ہو اس رہ پہ چلانا مجھ کو

اسحاق کیا شیئرنگ کی ہے

سکول کا زمانہ یاد کروا دیا
__________________
رات کو جب نکلے تو راستے ویران تھے
ایک طرف آبادی ایک طرف قبرستان تھے


ویران قبروں کے یہی بیاں‌ تھے
دیکھ کر چل مسافر کبھی ہم بھی انسان تھے
ساجد تاج آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ساجد تاج کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 16-05-11, 01:06 PM   #10
جاسم منیر
Web Master
 
جاسم منیر کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-17
قیام: کویت (آبائی مقام: لاہور، پاکستان)
جنس: male
پوسٹس: 4,570
پوائنٹس: 2882
جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر جاسم منیر
جاسم منیر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں

آتی ہے دمِ صبح صدا عرشِ بریں سے
کھو گیا کس طرح ترا جوہرِ ادراک

کس طرح ہوا کند ترا نشترِتحقیق
ہوتے نہیں‌ کیوں تجھ سے ستاروں کے جگر چاک

تو ظاہروباطن کی خلافت کا سزاوار
کیا شعلہ بھی ہوتا ہے غلامِ خس و خاشاک

مہر و مہ و انجم نہیں‌ ترے محکوم کیوں
کیوں تیری نگاہوں سے لرزتے نہیں افلاک

اب تک ہے رواں گرچہ لہو تیری رگوں میں
نے گرمئ افکار ، نہ اندیشہ بے باک

روشن تو وہ ہوتی ہے ، جہاں بیں نہیں ہوتی
جس آنکھ کے پردوں میں نہیں ہے نگہ پاک

باقی نہ رہی تیری وہ آئینہ ضمیری
اے کشتہ سلطانی و ملائی و پیری
جاسم منیر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے جاسم منیر کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 17-05-11, 07:59 AM   #11
قاسم
-: ماہر :-
 
قاسم کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2011-03-29
قیام: جہلم اسلامیہ کالونی
جنس: male
پوسٹس: 875
پوائنٹس: 63
قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم
قاسم کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں قاسم کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں
قاسم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے قاسم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-05-11, 06:58 PM   #12
ٹرومین
-: محسن :-

 
ٹرومین کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2010-11-11
قیام: آس پاس
جنس: male
پوسٹس: 214
پوائنٹس: 172
ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین ٹرومین
کسے نہیں ہے تمنائے سروری ، لیکن
خودی کی موت ہو جس میں وہ سروری کیا ہے !
ٹرومین آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
اس رکن نے اس مفید پوسٹ کے لیے ٹرومین کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 18-05-11, 07:37 PM   #13
قاسم
-: ماہر :-
 
قاسم کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2011-03-29
قیام: جہلم اسلامیہ کالونی
جنس: male
پوسٹس: 875
پوائنٹس: 63
قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم قاسم
قاسم کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں قاسم کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
آتا ہے یاد مجھ کو گزرا ہوا زمانہ
وہ باغ کی بہاریں وہ سب کا چہچہانا
قاسم آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے قاسم کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 24-05-11, 06:02 PM   #14
irum
Web Master
 
irum کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2007-06-03
جنس: female
پوسٹس: 31,689
پوائنٹس: 4669
irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum irum
بہت خوب
__________________
لا الہ الا اللہ العظیم الحلیم، لا الہ الا اللہ رب العرش العظیم، لا الہ الا اللہ رب السمٰوات و رب الارض و رب العرش الکریم

اللہم اغفر لعبدک عبدالرحمن وارفع درجتہ فی المہدیین واخلفہ فی عقبہ فی الغابرین واغفر لنا ولہ یارب العالمین وافسح لہ فی قبرہ و نور لہ فیہ۔






irum آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 03-04-12, 08:35 AM   #15
محمد آصف مغل
-: منتظر :-
 
تاریخ شمولیت: 2011-11-18
قیام: رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور
جنس: male
عمر: 44
پوسٹس: 3,855
پوائنٹس: 0
محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل
محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ ICQ  پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
Rose لا الہ الا اللہ

خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ
خودی ہے تيغ، فساں لا الہ الا اللہ

يہ دور اپنے براہيم کی تلاش ميں ہے
صنم کدہ ہے جہاں، لا الہ الا اللہ

کيا ہے تو نے متاع غرور کا سودا
فريب سود و زياں ، لا الہ الا اللہ

يہ مال و دولت دنيا، يہ رشتہ و پيوند
بتان وہم و گماں، لا الہ الا اللہ

خرد ہوئی ہے زمان و مکاں کی زناری
نہ ہے زماں نہ مکاں، لا الہ الا اللہ

يہ نغمہ فصل گل و لالہ کا نہيں پابند
بہار ہو کہ خزاں، لا الہ الا اللہ

اگرچہ بت ہيں جماعت کي آستينوں ميں
مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
محمد آصف مغل آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
شاعر, شاعری, شعر, شعری مجلس, اشعار, اردو, اردو شعر, اردو اشعار, اقبال, علامہ, غزل, مجلس شعر, قطعات, نظم

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
" روزوں کے ستر 70 مسائل " سلمان ملک ماہِ رمضان المبارک 11 27-07-13 11:57 AM
صحابہ معیارِ حق ہیں اور اُنکے مدرسہ کی اتباع لازم حنیف المسلم اسلامی متفرقات 4 11-09-10 08:23 AM
اسلامی قیادتیں۔۔۔اب یا کبھی نہیں حنیف المسلم اسلامی متفرقات 12 07-07-10 02:34 PM
توضیح الکلام فی وجوب القراۃ خلف الامام مسلم اسلامی کتب 2 28-03-10 02:23 PM
البریلویہ ۔ بریلویت تاریخ و عقائد (مکمل کتاب) محمد نعیم اردو یونیکوڈ کتب 19 19-05-08 05:57 PM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 04:04 AM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2014 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com