>URDU MAJLIS FORUM
 

واپسی   URDU MAJLIS FORUM > ::: مجلسِ حالاتِ حاضرہ ::: > حالاتِ حاضرہ > خبریں


خبریں :: تازہ اور اہم خبريں ::

جواب پوسٹ کریں
 
موضوع کے اختیارات ظاہری انداز
پرانا 29-05-12, 01:27 AM   #1
ام ثوبان
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
ام ثوبان کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2012-02-14
جنس: female
پوسٹس: 5,834
پوائنٹس: 7505
ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان ام ثوبان
New0 سعودی عرب:جادو ٹونے کرنے والی عورت کا سر قلم کر دیا گیا

سعودی عرب میں ایک جادو ٹونے کرنے والی عورت کا سر قلم کر دیا گیا ۔شمالی صوبے جف میں امینہ بنت عبدل حلیم کو جادو ٹونے کرنے پر سر قلم کر دیا گیا۔ 60 سالہ امینہ لوگوں کو جادو ٹونے کے ذریعے بیماریوں کو ٹھیک کرنے کا جھانسہ دیتی تھی اور ایک سیشن کے 800 ڈالر وصول کرتی تھی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں جادو ٹونے کرنا منع ہے۔

----
ام ثوبان آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 13 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ام ثوبان کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-05-12, 08:01 AM   #2
محمد آصف مغل
-: منتظر :-
 
تاریخ شمولیت: 2011-11-18
قیام: رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور
جنس: male
عمر: 44
پوسٹس: 3,855
پوائنٹس: 0
محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل
محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ ICQ  پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
ماشاء اللہ۔ الحمد للہ رب العالمین۔
یہی ’’فرق‘‘ ہے
اُن فتاوی جات میں
جو ’’عرب‘‘ میں لکھے جاتے ہیں
اور ہمارے جدید فقیہانِ حرم
دین ابلیس یعنی جمہوریت پر کاربند ملک میں
بذریعہ جمہوریت ( دین ابلیس) کے نافذ العمل سمجھتے اور سمجھاتے ہیں
اللہ تعالیٰ ہم سب کو صراط مستقیم پر جما دے۔ آمین
محمد آصف مغل آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-05-12, 08:10 AM   #3
ابوبکرالسلفی
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
 
ابوبکرالسلفی کی نمائندہ تصویر
 
تاریخ شمولیت: 2009-09-06
قیام: کراچی
جنس: male
پوسٹس: 1,670
پوائنٹس: 1261
ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی ابوبکرالسلفی
اقتباس:
ume soban نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
سعودی عرب میں ایک جادو ٹونے کرنے والی عورت کا سر قلم کر دیا گیا ۔شمالی صوبے جف میں امینہ بنت عبدل حلیم کو جادو ٹونے کرنے پر سر قلم کر دیا گیا۔ 60 سالہ امینہ لوگوں کو جادو ٹونے کے ذریعے بیماریوں کو ٹھیک کرنے کا جھانسہ دیتی تھی اور ایک سیشن کے 800 ڈالر وصول کرتی تھی۔واضح رہے کہ سعودی عرب میں جادو ٹونے کرنا منع ہے۔

----
ماشاء اللہ۔ شریعت کے مکمل نفاذ میں ہی امن ہے۔
اللہ تعالیٰ مملکت سعودیہ عربیہ کو مزید توفیق سے نوازے۔ اور اس میں موجود خامیوں‌ کو بھی دور فرمائے۔
آمین



ابوبکرالسلفی آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 6 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابوبکرالسلفی کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-05-12, 09:19 AM   #4
ishauq
-: ممتاز :-
 
تاریخ شمولیت: 2012-02-02
جنس: male
پوسٹس: 9,051
پوائنٹس: 9693
ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq ishauq
پالستانیbngali بابائوں اور عاملوں کا کیا حل ھونا چاھیے۔ جن میں ساری خباثتیں ھوتی ھیں۔۔جو قبروں ،مردوں کی بے حرمتی سے لے کر سارے قبیح جرائم کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔
ishauq آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ishauq کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-05-12, 09:33 AM   #5
محمد آصف مغل
-: منتظر :-
 
تاریخ شمولیت: 2011-11-18
قیام: رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور
جنس: male
عمر: 44
پوسٹس: 3,855
پوائنٹس: 0
محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل
محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ ICQ  پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
Hot

اقتباس:
ishauq نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
پالستانیbngali بابائوں اور عاملوں کا کیا حل ھونا چاھیے۔ جن میں ساری خباثتیں ھوتی ھیں۔۔جو قبروں ،مردوں کی بے حرمتی سے لے کر سارے قبیح جرائم کرتے ھیں۔۔۔۔۔۔
کیا جدید فقیہانِ حرم ان کے ’’سرقلم‘‘ کرنے کا فتویٰ دے سکتے ہیں؟؟؟
محمد آصف مغل آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-05-12, 10:04 AM   #6
منصف
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-10
جنس: male
پوسٹس: 1,702
پوائنٹس: 1029
منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف
پاکستان میں ان جادگروں‌ کو جنہوں نے بنگال کی کالی یونیورسٹی میں زانوائے تلمذ طہ کئے ہیں، جنکو خباثت کی آنرری ڈگری و اعلٰی اعزازت خود شیاطین کا سردار آکر دیتا ہے اور اپنے خاص الخاص شاگردوں میں شامل کرتا ہے ،
کالا چوغہ، مرغے کی کلغی لٹکی سیاہ ٹوپی ، اور چہرے پر پڑے پھٹکار ان سب بات کی گواہی دیتی ہے کہ پرلے درجے کا خبیث ترین مخلوق ہے
اور شائد انہی ارواح خبیثہ کی روح ہمارے معاشرے میں حلول کرگئی ہے ، تبھی انکی بڑی قدر ومنزلت ہے
لوگ علاج دم دوا کے لیے انہیں کے پاس جاتے ہیں

پاکستان میں "جعلی بابا" وہ کہلاتا ہے جس نے پیسہ بھی لیئے اور علاج کرنے میں کامیاب بھی نہ ہؤا ۔۔۔۔ورنہ وہی خبیث مخلوق انہی جادو ٹونے کے زریعہ انکا علاج کردے
تو اس کے "پہنچے ہوئے بابا" پر مجال ہے کسی کو ہلکا سا شک بھی ہو ، بلکہ جو انکی نکیر کرے وہی رائندہ درگاہ ہے ۔۔۔
منصف آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے منصف کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-05-12, 10:22 AM   #7
محمد آصف مغل
-: منتظر :-
 
تاریخ شمولیت: 2011-11-18
قیام: رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور
جنس: male
عمر: 44
پوسٹس: 3,855
پوائنٹس: 0
محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل
محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ ICQ  پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
شکریہ منصف بھائی۔ ’’نظریہ حلول‘‘ اسلام میںنہیں ہے۔
ہاں ’’جدید فقیہانِ حرم‘‘ اگر اسے ’’اپنا‘‘ لیں تو …اور بات ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان سب خباثتوں سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین۔
محمد آصف مغل آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 29-05-12, 10:53 AM   #8
منصف
-: منفرد :-
 
تاریخ شمولیت: 2008-07-10
جنس: male
پوسٹس: 1,702
پوائنٹس: 1029
منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف منصف
اقتباس:
محمد آصف مغل نے لکھا ہے ۔۔ پیغام کا مشاھدہ کریں
شکریہ منصف بھائی۔ ’’نظریہ حلول‘‘ اسلام میںنہیں ہے۔
ہاں ’’جدید فقیہانِ حرم‘‘ اگر اسے ’’اپنا‘‘ لیں تو …اور بات ہے۔
اللہ تعالیٰ ہمیں ان سب خباثتوں سے اپنی پناہ میں رکھے۔ آمین۔
یہ حلول صوفیائی والا حلول نہیں۔ مطلب کہنے کا ہے کہ "سرایت" کرگیا ہے معاشرے میں
منصف آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 4 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے منصف کا شکریہ ادا کیا ہے
پرانا 29-05-12, 12:38 PM   #9
محمد آصف مغل
-: منتظر :-
 
تاریخ شمولیت: 2011-11-18
قیام: رانا ٹاؤن جی ٹی روڈ لاہور
جنس: male
عمر: 44
پوسٹس: 3,855
پوائنٹس: 0
محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل محمد آصف مغل
محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ ICQ  پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ AIM پیغام ارسال کریں محمد آصف مغل کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
جی ہاں! بھائی اس سے پہلے کہ ’’کوئی‘‘ اور اعتراض کرے، میں نے آپ کی صرف تصحیح ہی چاہی تھی۔ بارک اللہ لک۔
ویسے میرے سوال کا ابھی تک ’’جدید فقیہانِ حرم‘‘ کی طرف سے جواب نہیں آیا کہ یہ بھی ایسا ’’فتوی‘‘ جاری کریں۔
محمد آصف مغل آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
پرانا 09-08-12, 09:56 PM   #10
ابن عمر
 
تاریخ شمولیت: 2006-11-16
قیام: ارض الحرمین
جنس: male
پوسٹس: 13,354
پوائنٹس: 5206
ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر ابن عمر
ابن عمر کی طرف بذریعہ MSN  پیغام ارسال کریں ابن عمر کی طرف بذریعہ yahoo پیغام ارسال کریں ابن عمر کی طرف بذریعہ Skype  پیغام ارسال کریں
اس کی شہریت واضح نہیں ؟
ابن عمر آف لائن ہے   یہ اقتباس دیں
ان 2 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے ابن عمر کا شکریہ ادا کیا ہے
جواب پوسٹ کریں

Bookmarks

ٹیگز
دیا, جادو, عورت, سر, سعودی عرب, قلم, ٹونے

موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز

پوسٹ کرنے کے قوانین
You may not post new threads
You may not post replies
You may not post attachments
You may not edit your posts

سمائلز آن ہے
[IMG] کوڈ آن ہے
HTML کوڈ آف ہے

قوانین
فورم منتخب کریں

مشابہ موضوعات
موضوع مصنف فورم جوابات آخری پیغام
فلسطین سے متعلقہ چالیس اہم تاریخی حقائق رفیق طاھر یہودیت 4 06-11-12 08:20 PM
علم اختلاف کے سات مسائل رفیق طاھر اسلامی متفرقات 1 05-06-12 08:51 PM
اسماءوصفات میں صغیر کے حنفی حضرات کا منہج muhammad shahroz iftikhar نقطۂ نظر 2 29-01-12 09:36 PM
عزیمت اہل حدیث کی داستان۔ قافلہ دعوت و جہاد اہل الحدیث نقطۂ نظر 19 04-03-11 05:18 AM
صحابہ معیارِ حق ہیں اور اُنکے مدرسہ کی اتباع لازم حنیف المسلم اسلامی متفرقات 4 11-09-10 08:23 AM


فورم کے تمام اوقات GMT +3 کے مطابق . وقت ہے ابھی 07:55 PM


Powered by vBulletin Version 3.8.7
® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd. Urdu Translation by A.REHMAN
User Alert System provided by Advanced User Tagging (Lite) - vBulletin Mods & Addons Copyright © 2014 DragonByte Technologies Ltd.
Contact admin : admin@urduvb.com