![]() |
|
|||||||
| اسلامی متفرقات :: مسلمان اور مسلم ماحول ، معاشرہ ، تہذیب اور ثقافت سے متعلق وہ مختلف و متفرق تحریریں جن کے لئے فی الحال کوئی خاص زمرہ دستیاب نہیں ہے :: |
![]() |
|
|
موضوع کے اختیارات | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
اعلیٰ حضرت پر اعتراضات کے جوابات (گزشتہ سے پیوستہ)
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#2 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#4 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#5 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#6 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#7 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Administrator
قرآن و سنت کا پیغام نیٹ پر پھیلاو ، قیامت تک اجر کماو
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
قیام: فانی دنیا
جنس: male
پوسٹس: 6,348
پوائنٹس: 7325 ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
فکر نہ کر برادر ابھی آپ نے اپنی فقہ نہیں پڑھی۔ ذرا میں شرح عقیدۃ طحاویہ کا مطالعہ کروں پھر دیکھتے ہیں۔ ہاں اور یہ جوابات بالکل وہاں پر لگائے جائیں گے۔ آپ کو فکر کی ضرورت نہیں۔ بس ہمیں بھی جواب کا موقع دو۔
|
|
|
|
| ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#9 |
|
تاریخ شمولیت: 2007-12-16
جنس: male
پوسٹس: 82
پوائنٹس: 0 ![]() |
اعجاز علی صاحب۔۔۔ اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ پر آپ کے جن اعتراضات کا جواب میں نے دیا ہے۔۔ ان کا جواب بھی دے دیجئے۔
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
قرآن و سنت کا پیغام نیٹ پر پھیلاو ، قیامت تک اجر کماو
تاریخ شمولیت: 2007-08-10
قیام: فانی دنیا
جنس: male
پوسٹس: 6,348
پوائنٹس: 7325 ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| ان 3 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے اعجاز علی شاہ کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#11 |
|
-: منفرد :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-12-05
قیام: سارے جہاں سے اچھا ہندوستان ہمارا
جنس: male
پوسٹس: 1,824
پوائنٹس: 20 ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی میں تواتنا جانتاہوں کہ جب کسی نے مجھ سے اعلی حضرت کی پیروی کا سوال کیا تومیں نے جواب دیا کہ اگ’’ر اعلی‘‘ٰ کو ہی ماننا ہے ت’’واعلی حضرت‘‘ کے بجائے ’’ابوالاعلی‘‘ کو کیوں نہ ماناجائے۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
-: منفرد :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-11-30
قیام: ارض اللہ
جنس: female
پوسٹس: 1,443
پوائنٹس: 503 ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
سبحان اللہ مشرکین کو ابھی تک جواب نہیں دیا گیا ؟
اعجاز بھائی اس کو منہ توڑ جواب دیں انکی ہمت دیکھیں شیطانی کاموں میں بھی دلیل ہمارے رب کی آیات کی دیتے ہیں اعجاز بھائی یہ اعلی ہے کون؟ اور اس پوسٹ کی پہلی قسط کہاں ہے؟؟ مجھے کچھ بتائیں ان کے معبدوں کے بارے میں اگر ممکن ہو تو کوئی کتاب دیں جن میں ان کے مشرکانہ عقیدوں کا ذکر ہویا ان کے پیروں کا میں آپ کا ساتھ دونگی ان مشرکین کے مقابل باذن اللہ مگر ان کو جواب دینا صرف ضروری نہیں بلکہ بہت ضروری ہے اللہ کی توحید کی نصرت سبہی سے اہم کام ہے بھائی پلیئز مجھے کچھ ڈیٹیل بتائیں تاکہ میں اپنی طرف سے کوشش کر سکوں |
|
|
|
| ان 6 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے فتاة القرآن کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#13 |
|
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-03-28
جنس: maleعمر: 28
پوسٹس: 301
پوائنٹس: 186 ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں
السلام علیکم!
بریلویت کے یہ علمبردار اپنے اعلیٰ حضرت کو بچانے کے لیئے وہ وہ تاویلات کرتے ہیں کہ مرزا غلام احمد قادیانی کی ذریت بھی شرما جائے۔ دوسروں پر جب اعتراضات کرتے ہیں تو ان لوگوں کو سیدھی سی بات بھی سمجھ میں نہیں آتی اور جب اپنی باری آتی ہے تو تاویل در تاویل اور ان آیات و احادیث کو ڈھال بناتے ہیں جن کا دور دور سے بھی کوئی تعلق اعتراض سے نہیں ہوتا۔ میں نے ایک مغمون "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" تیار کیا تھا جب اس کو ایک مشہور بریلوی فورم پر آہستہ آہستہ پیش کیا تو شروع شروع میں ایسے ہی اوٹ پٹانگ جواب دئیے گئے اور ابھی مضمون آدھا ہی پیش ہوا تھا کہ اسے بند کر دیا گیا۔ بہرحال اس مضمون کی میں نے پی ڈی ایف فائل تیار کر کے انٹرنیٹ پر اپلوڈ کر دی ہے۔ جسے یہاں سے ڈائون لوڈ کیا جا سکتا ہے۔ اس مضمون میں ان بریلوی ھجرات کے کفر و شرک اور گستاخانہ عبارات کے ساتھ ساتھ ہر حوالے کا اصلی سکین بھی پیش کر دیا گیا ہے۔ علاوہ ازیں جس طرح ان بریلوی صاحب نے یہاں تاویلات پر مشتمل امیج پیش کیئے ہیں مجھے اس کا طریقہ بتایا جائے میرے پاس ان بہت سی تاویلات کا رد لکھا ہوا ہوا امیجز کی شکل میں موجود ہے جسے میں یہاں دینا چاہتا ہوں۔ |
|
|
|
| ان 9 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے طالب نور کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#14 |
|
-: رکن مکتبہ اسلامیہ :-
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: 2008-03-28
جنس: maleعمر: 28
پوسٹس: 301
پوائنٹس: 186 ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() |
تاویلات باطلہ کا رد
السلام علیکم!
میرے مضمون "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" کے کچھ حصے کے جواب میں انٹرنیٹ کے مشہور بریلوی خلیل رانا صاحب نے تاویلات کے زریعے اعتراضات اٹھانے کی کوشش کی تھی۔ جس کا جواب میں نے لکھا تھا۔ مگر اس کا جواب الجواب مزید تاویلات کے زریعے دے کر میری اس تھریڈ کو ہی بند کر دیا گیا۔ ان تاویلات کا جو جواب میں نے لکھا تھا اس کو یہاں پیش کر رہا ہوں کیونکہ اس مین زیادہ تر تاویلات وہی ہیں جو اردو مجلس پر موجود ان بریلوی صاحب نے پیش کی ہیں۔ میری پڑھنے والوں سے گزارش ہے کہ ان کو پڑھنے سے پہلے میرا مضمون "بریلویت، اپنی کتابوں کے آئینے میں" ضرور پڑھ لیں تا کہ وہ بریولیت کا اصلی چہرہ پہچان سکیں اور خود اندازہ کر سکیں کہ یہ بریلوی ھجرات کیسی سنگین کفریہ و شرکیہ اور گستاخانہ عبارات کا قران و حدیث سے دفاع کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اللہ سمجھنے کی تو فیق دے، آمین۔ بسم اللہ الرحمٰن الرحیم خلیل رانا صاحب نے میری تھریڈ کا فاسد تاویلات کے زریعے جواب دینے کی کوشش کی ہے۔ اس کے علاوہ بھی کئی ایک جگہ پر اصل اعتراض کی بجائے بات کو بدل کر اپنا الو سیدھا کیا ہے۔ اس کے باوجود اگر کوئی ٹھنڈے دماغ سے اس پوری تھریڈ کو اور پھر اس کے بعد خلیل رانا صاحب کے جواب کو پڑھے تو اسے اندازہ ہو جائے گا کہ ان حضرات کے اصل عقائد کیا ہیں؟ نیز جس طرح کی تاویلات سے خلیل رانا صاحب نے اپنے بزرگوں کا دفاع کرنے کی کوشش کی ہے اس طرح پھر ان کا دوسروں کی عبارتوں پر اعتراض کرنے کا سرے سے کوئی حق نہیں رہتا۔ اب کچھ فرصت میسر آنے پر چند گزارشات پیشِ خدمت ہیں جس سے انصاف پسند حضرات کے سامنے خلیل رانا صاحب کی تاویلات کا فاسد ہونا واضح ہو جائیگا، ان شاء اللہ۔تاویلاتِ فاسدہ اور ان کا رَدّ ۱)مَیں نے احمد رضا خان صاحب کے ملفوظات سے ایک واقعہ نقل کیا تھا جس میں پیر صاحب اپنے مرید کی اپنی بیوی سے ہمبستری کے وقت بھی اس کے ساتھ دوسرے پلنگ پر موجود ہوتے ہیں۔ اس پر خلیل صاحب لکھتے ہیں: ”زیرِ بحث ملفوظ میں ایک ولی اللہ کی نظرِکرامت اور اس کی روحانیت کی rangeبیان کی گئی ہے۔یہاں ظاہری نظر کی بات نہیں ہے۔پھر ارادی اور غیر ارادی نظر میں بھی فرق ہوتا ہے۔“ خلیل رانا صاحب نے یہاں پر جس غلط بیانی سے کام لیا ہے وہ محتاجِ بیان نہیں۔قارئین سے گزارش ہے کہ وہ خود اس واقعے کو ایک دفعہ پھر جا کر پڑھ لیں۔ احمد رضا خان صاحب نے صاف اقرار کیا ہے کہ پیر صاحب نے اپنے مرید سے فرمایا تھا: ”کوئی اور پلنگ بھی تھا (مرید نے)عرض کیا ہاں ایک پلنگ خالی تھا(پیر صاحب نے) فرمایااس پر مَیں تھا تو کسی وقت شیخ مرید سے جدا نہیں ہر آن ساتھ ہے۔“ ان الفاظ سے صاف ظاہر ہے کہ پیر صاحب مرید کی اپنی بیوی سے ہمبستری کے وقت دوسرے پلنگ پر موجود تھے اور اسی سے یہ نتیجہ بھی اخذ کیا کہ پیر اپنے مرید سے کسی وقت بھی جدا نہیں ہوتا۔ کیا یہ صرف روحانی نظر کی rangeہے۔؟ جناب ان الفاظ سے تو صاف ظاہر ہے کہ پیر صاحب بنفس نفیس دوسرے پلنگ پر موجود تھے۔ رانا صاحب صرف الٹی سیدھی تاویلات کے زریعے اپنے بڑوں کے غلط عقائد و نظریات پر پردے ڈال رہے ہیں ۔ |
|
|
|
| ان 7 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے طالب نور کا شکریہ ادا کیا ہے |
|
|
#15 |

| ان 5 ارکان نے اس مفید پوسٹ کے لیے طالب نور کا شکریہ ادا کیا ہے |
![]() |
| Bookmarks |
| ٹیگز |
| احمد رضا, اعتراضات, جوابات, گزشتہ, پیوستہ |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | |
|
|
مشابہ موضوعات
|
||||
| موضوع | مصنف | فورم | جوابات | آخری پیغام |
| تیسرے خلیفہ :: عثمان رضی اللہ عنہ | بنت الاسلام | سیرتِ سلف الصالحین | 9 | 22-10-09 02:24 PM |
| سبائی سازش حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت سے سانحہ کربلا تک | کارتوس خان | ماہِ محرم الحرام | 4 | 03-02-09 09:08 AM |
| خلافتِ حضرت صدیق اکبر رضی اللہ عنہ | مجیب منصور | سیرتِ سلف الصالحین | 0 | 25-06-08 10:01 PM |
| البریلویہ ۔ بریلویت تاریخ و عقائد (مکمل کتاب) | محمد نعیم | اردو یونیکوڈ کتب | 19 | 19-05-08 05:57 PM |
| حضرت یزید رحمہ اللہ اور رافضی سازش | عُكاشة | ماہِ محرم الحرام | 0 | 05-01-08 01:30 AM |